PM Modi Birthday: وزیر اعظم مودی کے یوم پیدائش کے موقع پر بی جے پی کی جانب سے پر سیوا پکھواڑا کا کیا جائے گا آغاز، یہ رہے گا شیڈول
سیوا پکھواڑا کے تحت یوپی کے تمام اضلاع میں ضلعی ورکشاپس کا انعقاد کیا جائے گا۔ 17 ستمبر کو پورے یوپی میں صفائی مہم چلائی جائے گی۔
Arvind Kejriwal Resignation: ‘میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ…’، اروند کیجریوال کے استعفیٰ کے اعلان پر انا ہزارے نے کیا کہا؟
وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اتوار کو کہا کہ وہ دو دن بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیں گے اور دہلی میں قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس وقت تک وزیر اعلیٰ کے عہدے پر نہیں بیٹھیں گے جب تک لوگ انہیں ایمانداری کا سرٹیفکیٹ نہیں دیتے
Ravneet Singh Bittu: ‘راہل گاندھی ملک کے نمبر 1 دہشت گرد ہیں’، مرکزی وزیر رونیت بٹو کا متنازع بیان
مرکزی وزیر روونیت بٹو نے کہا، "راہل گاندھی ملک کے نمبر 1 دہشت گرد ہیں۔ وہ ملک کے سب سے بڑا دشمن ہے۔ ملک کی ایجنسیوں کو ان پر نظر رکھنی چاہیے۔"
Adani Green Energy Limited: اڈانی گروپ نے مہاراشٹر کو 6,600 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے کی بولی جیت لی، جے ایس ڈبلیو کو چھوڑا پیچھے
میگاواٹ کی صلاحیت ایم ایس ای ڈی سی ایل کی جانب سے شروع کیے گئے مسابقتی ٹینڈر کے عمل کے ذریعے حاصل کی گئی ہے، جس میں 1600 میگاواٹ تھرمل اور 5000 میگاواٹ شمسی توانائی کی مشترکہ خریداری کی گئی ہے۔
Who will be the ‘Sardar’ of Delhi after CM Kejriwal?: سی ایم کیجریوال کے بعد کون ہوگا دہلی کا ’سردار‘، دعویداروں کی قطار
ان کے علاوہ دہلی حکومت کے وزراء گوپال رائے اور کیلاش گہلوت کے نام بھی بحث کے مرکز میں ہیں۔ AAP ایم ایل اے کلدیپ کمار کا نام چونکا دینے والا ہو سکتا ہے۔ سی ایم کیجریوال
Arvind Kejriwal News: استعفیٰ دینے کے لئے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کیوں لیا دو دن کا وقت؟ جانئے وزیر آتشی نے کیا دیا جواب
یہ پوچھے جانے پر کہ دہلی کے وزیر اعلیٰ کو استعفیٰ دینے کے لیے دو دن کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ دہلی کی وزیر آتشی نے کہا، "آج اتوار ہے، کل عید میلاد النبیﷺکی چھٹی ہے، اس لیے اگلے کام کا دن منگل کو ہے۔" .
BJP On Arvind Kejriwal: ‘ لالو-رابڑی کی راہ پر گامزن ہیں اروند کیجریوال ،اہلیہ کوبنا نا چاہتے ہیں وزیراعلیٰ بی جے پی کا الزام
بی جے پی لیڈر شہزاد پونا والا نے الزام لگایا کہ اروند کیجریوال اپنی اہلیہ سنیتا کیجریوال کو وزیر اعلیٰ بنانا چاہتے ہیں۔
PM Modi Visit To Chief Justice House; حکومت نے وزیر اعظم مودی کے سی جے آئی کی رہائش گاہ جانے کو صحیح قرار دیا ! کہا، خفیہ طریقہ سے بہتر ہے کھُل کر جائیں
جموں و کشمیر میں ریاستی حیثیت کی بحالی پر ایک سرکاری عہدیدار نے کہا کہ ریاست کی بحالی حکومت کی ترجیح ہے۔ جموں و کشمیر 4 دہائیوں سے مشکلات کا شکار تھا۔
Sanjay Raut on Nitin Gadkari: ’’نتن گڈکری کو وزیر اعظم کے عہدے کی پیشکش کرنا غلط نہیں…‘‘، مرکزی وزیر کے انکشاف پر سنجے راوت کا ردعمل
سنجے راوت نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ اگر کوئی موجودہ حکومت میں رہتے ہوئے بھی اس ملک کی اقدار، جمہوریت، عدلیہ اور آزادی سے نہیں جڑتا ہے تو یہ قومی جرم ہے۔ نتن گڈکری نے ہمیشہ ان سب کے خلاف بات کی ہے، آواز اٹھائی ہے اور اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
PM Modi Jharkhand Visit: ’بنگلہ دیشی اور روہنگیا دراندازوں کے ساتھ کھڑے ہیں جے ایم ایم کے ذمہ داران،جمشید پور کی ریلی میں وزیر اعظم مودی کا بیان
وزیر اعظم مودی نے کہا، 'جھارکھنڈ کے تین سب سے بڑے دشمن ہیں- جے ایم ایم، آر جے ڈی اور کانگریس۔ آج بھی آر جے ڈی جھارکھنڈ بنانے کا بدلہ جھارکھنڈ سے لیتی ہے اور کانگریس جھارکھنڈ سے نفرت کرتی ہے۔





