Haryana Assembly Election Result 2024: ہریانہ کے نوح سے کانگریس امیدوار آفتاب احمد کی بڑی جیت، طاہر حسین کو 46963 ووٹوں سے ہرایا
ہریانہ اسمبلی الیکشن میں نوح سے کانگریس نے رکن اسمبلی آفتاب احمد پر ایک بار پھر بھروسہ کیا تھا۔ انہوں نے انڈین نیشنل لوک دل (آئی این ایل ڈی) کے امیدوار طاہر حسین کو 46963 ہرا دیا ہے۔
Jammu Kashmir Assembly Results 2024: محبوبی مفتی کی بیٹی التجا مفتی ہار گئیں ،جانئے کیا ہے ان کی پارٹی پی ڈی پی کا حال
صورتحال کو قبول کرتے ہوئے، انہوں نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل ایکس پر پوسٹ کیا اور کہا، "میں لوگوں کے فیصلے کو قبول کرتی ہوں مجھے سری گفوارہ بجبہاڑہ کے لوگوں سے جو پیار اور محبت ملی ہے وہ ہمیشہ میرے ساتھ رہے گا۔ "میرے پی ڈی پی کارکنوں کا شکریہ جنہوں نے اس انتخابی مہم کے دوران سخت محنت کی۔"
Jammu Kashmir Election Result 2024: ’جموں وکشمیر کے لوگوں کو سانس لینے دو…‘ نتائج کے درمیان انجینئر رشید نے کہی یہ بڑی بات
جموں وکشمیرمیں اسمبلی الیکشن کے نتائج آج سامنے آجائیں گے۔ ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ سبھی پارٹی کے لیڈرایک دوسرے پرطنز کرتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔ اسی درمیان عوامی اتحاد پارٹی کے صدر اوررکن پارلیمنٹ شیخ عبدالراشد عرف انجینئررشید نے بغیرکسی کا نام لئے کہا کہ جموں وکشمیرکے لوگوں کوجینے دواورسانس لینے دو۔
Haryana Election Results 2024: ووٹ فیصد میں کانگریس آگے، لیکن بی جے پی سیٹوں پر دے رہی ہے شکست،حکومت بنانے کے لیے 46 سیٹیں درکار ہیں
2019 کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی نے 40 سیٹیں جیتی تھیں۔ 2014 میں اسے 47 سیٹیں ملی تھیں۔ رجحانات کے مطابق اس بار بی جے پی کو دونوں انتخابات سے بڑا فائدہ ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ اگر نتیجہ میں رجحان بدلتا ہے تو بی جے پی جیت کی ہیٹ ٹرک کرے گی۔
Haryana Election Result 2024: عام آدمی پارٹی کہہ رہی تھی – ہمارے بغیر ہریانہ میں حکومت نہیں بنے گی، جانئے اب کس مقام پر ہیں
عام آدمی پارٹی نے ہریانہ اسمبلی انتخابات کے لیے کانگریس پارٹی کے ساتھ اتحاد کرنے کی بہت کوشش کی، لیکن اس پارٹی کی محنت کانگریس کے سامنے رائیگاں گئی اور کانگریس نے عام آدمی پارٹی کے ساتھ اتحاد کرنے سے صاف انکار کردیا۔
Haryana Election Result 2024: انل وج رجحانات میں پیچھے، درد میں گایا – ‘ہر فکر کو دھوئیں میں اڑاتا چلا گیا’
الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر صبح 11 بجے تک کے رجحانات میں انل وج پیچھے رہ گئے ہیں۔ کانگریس کی باغی امیدوار چترا سروارا یہاں سے آگے ہیں۔ امبالہ سیٹ پر گنتی کے کل 16 راؤنڈ ہونے ہیں۔ رجحانات گنتی کے تین راؤنڈز کے مطابق ہیں۔
Haryana Election Result 2024: ہریانہ جموں کشمیر کے نتائج پر یوگیندر یادو کا ردعمل، جانئے کیا دعویٰ کیا
یوگیندر یادو نے کہا کہ ہریانہ کے نتائج بی جے پی کی مقبولیت کے گرتے ہوئے گراف کی نشاندہی کرتے ہیں۔ یوگیندر یادو نے کہا کہ آئندہ مہاراشٹرا اور جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات مودی حکومت کے زوال کی شروعات نہیں ہوں گے۔
Weather Update: دہلی میں گرمی سے کب ملے گی راحت، کہاں کہاں ہوگی بارش؟ جانئے موسم کی تازہ کاری
محکمہ موسمیات کے مطابق، جنوب مغربی مانسون اگلے 2-3 دنوں کے دوران گجرات، مدھیہ پردیش اور مہاراشٹر کے کچھ اور حصوں کو الوداع کہہ دے گا۔ لکشدیپ اور اس سے ملحقہ جنوب مشرقی اور مشرقی وسطی بحیرہ عرب میں 9 اکتوبر کے آس پاس کم دباؤ کا علاقہ بننے کا امکان ہے۔
Assembly Election Result 2024: ووٹوں کی گنتی کے درمیان راہل گاندھی نے کیا ٹوئٹ، ’جے ہند‘ بھی لکھا
جموں وکشمیراورہریانہ اسمبلی الیکشن کے ووٹوں کی گنتی کے درمیان کانگریس لیڈرراہل گاندھی نے ٹوئٹ کیا ہے۔ کانگریس پارٹی ابتدائی رجحان میں ہریانہ اورجموں وکشمیردونوں ریاستوں میں حکومت بناتی ہوئی نظرآرہی ہے۔
Haryana Assembly Election Result 2024: کانگریس کے مامن خان 13 ہزار ووٹوں سے آگے، جانیے دیگر مسلم امیدواروں کا کیا ہے حال
ہریانہ کی تمام سیٹوں پر ایک ہی مرحلے میں 5 اکتوبر کو ووٹنگ ہوئی تھی۔ رجحانات میں بی جے پی اور کانگریس کے درمیان مقابلہ دیکھا جا رہا ہے۔ بی جے پی ہیٹ ٹرک کا دعویٰ کر رہی ہے۔ جبکہ کانگریس دس سال بعد اقتدار میں واپسی کی امید کر رہی ہے۔





