Bharat Express DD Free Dish

قومی

سماجودی پارٹی  لیڈر ماتا پرساد پانڈے نے بہرائچ جانے کی اجازت نہ ملنے پر اپنا ردعمل دیا ہے۔ ایس پی لیڈر نے کہا کہ یہ حکومت کی آمریت اور من مانی ہے۔

پولیس تفتیش کے دوران ملزمان نے یہ بھی بتایا کہ بابا صدیقی کو قتل کرنے کے لیے ہینڈلر سے ایک کروڑ روپے مانگے تھے۔  وہ ذیشان صدیقی کے دفتر کی ریکی کرتے تھے ، کیونکہ انہیں  بھی قتل کرنے کا منصوبہ بنایا جا رہا تھا۔

دوسری طرف  مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شنڈے نے پہلے ہی اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ حکمراں مہایوتی اتحاد 'زبردست' اکثریت کے ساتھ آئندہ اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران بھارت سے اڑان بھرنے والی 40 سے زائد پروازوں کو بم کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔

پانڈین کی کمپنی نئی دہلی کے امریکی سفارت خانے میں واقع نیکسَس  اسٹارٹ اپ ہب میں 19 ویں گروپ کا حصہ تھی  جس نے نیکسَس اسٹارٹ اپ ڈیولپمنٹ گرانٹ کے طور پر دس ہزار ڈالر جیتنے میں کامیابی بھی حاصل کی تھی۔

مولانا مشتاق عنفرنے کہا کہ جمعیۃعلماء ہند کی نہ صرف قانونی بلکہ فلاحی سرگرمیاں بھی اس بات کا بین ثبوت ہیں کہ وہ جوکچھ کرتی ہے انسانیت کی بنیاد پرکرتی ہے، جمعیۃعلماء ہند آگے بھی آسام کے تمام مظلوموں کے لئے اپنی جدوجہد اسی طرح جاری رکھے گی۔

ای ڈی نے دعویٰ کیا کہ پی ایف آئی اور جعلی عطیہ دہندگان کے غیر قانونی طریقوں سے نقد رقم یا بینک کھاتوں کے ذریعے جمع کی گئی رقم کل 94 کروڑ روپے تھی۔ اب تک، ای ڈی نے پی ایف آئی  کے 26 اراکین اور کارکنوں کو گرفتار کیا ہے۔

مولانا محمود مدنی نے کہا جمعیۃ علماء ہند کی طویل آئینی جدوجہد رنگ لائی۔ مولانا بدرالدین اجمل نے کہا کہ ہماری لڑائی لاکھوں انسانوں کے لیے تھی، جس میں ہمیں کامیابی ملی۔

جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے آج کے فیصلہ پر اپنی خوشی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ 2017 میں پنچائیت سرٹیفکٹ کوشہریت کا ثبوت ماننے والے فیصلہ پرمجھے اپنی جماعتی زندگی میں جس قدرمسرت اورخوشی ہوئی تھی، اس سے کہیں زیادہ آج کے اس اہم آئینی بینچ کے تارخ ساز فیصلہ پر ہو رہی ہے۔

ہندوستان کے 30 سے زائد سرکاری اورغیرسرکاری پبلشرزکے اسٹال جرمنی کے شہرفرینکفرٹ میں موجود ہیں۔ قومی اردوکونسل کا اسٹال بھارت پویلین میں ہے۔  بھارت پویلین کا اہتام نیشنل بک ٹرسٹ، انڈیا نے کیا ہے۔ قومی اردوکونسل کے اسٹال پرتقریباً 150 کے قریب ٹائٹلس نمائش کے لئے موجود ہیں۔