Adani Foundation: اڈانی فاؤنڈیشن نے تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کو 100 کروڑ روپے کا چیک سونپا، ینگ انڈیا اسکلز یونیورسٹی کے لیے مدد فراہم کی
اڈانی لاجسٹکس کو صنعت کے شراکت داروں میں سے ایک کے طور پر نامزد کیا گیا ہے، جو لاجسٹکس اور ای کامرس پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
NCP Suspended MLC Satish Chavan: مہاراشٹر میں انتخابات سے قبل اجیت پوار کی بڑی کارروائی، اس لیڈر کو پارٹی سے کیامعطل
الیکشن کمیشن نے منگل (15 اکتوبر) کو مہاراشٹر کی 288 اسمبلی سیٹوں کے لیے الیکشن کی تاریخ کا اعلان کیا۔ ریاست میں انتخابات ایک ہی مرحلہ میں ہوں گے۔
Maharashtra Election 2024: ‘ نانا پٹولے نے کہا، “بی جے پی کو احساس ہو گیا ہے کہ وہ ہار رہی ہے اور کسی بھی طریقے سے جیتنے کی کوشش کر رہی ہے”
دی ہندو' کی رپورٹ کے مطابق ممبئی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے، انہوں نے کہا، "اپوزیشن رہنماؤں نے مطالبہ کیا کہ الیکشن کمیشن فارم نمبر 7 کو قبول نہ کرے اور آن لائن درخواست کو روک دینا چاہئے،
Mufti Salman Azhari : فوری طور پر مفتی سلمان اظہری کو رہا کرنے کا حکم، سپریم کورٹ نے دی ہدایت
عدالت نے مفتی سلمان اظہری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ گجرات حکومت کی طرف سے پیش کئے گئے تمام دلائل کو مسترد کرتے ہوئے عدالت نے انہیں فوری راحت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
BRICS Summit 2024: صدر پوتن کی دعوت پر روس جائیں گےوزیر اعظم مودی ، برکس سربراہ اجلاس میں کریں گے شرکت
روسی صدر کے معاون یوری اوشاکوف کے مطابق کازان میں برکس سربراہی اجلاس میں 24 ممالک کے رہنما اور کل 32 ممالک کے وفود شرکت کریں گے۔
Priyanka Gandhi Attack On BJP: ‘بی جے پی نوجوانوں کا مستقبل تباہ کر رہی ہے’، یو پی پی ایس سی پی سی ایس امتحان ملتوی ہونے پر پرینکا گاندھی کا یوگی حکومت پر حملہ
کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے یوپی کی بی جے پی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ یوگی حکومت نوجوانوں کے مستقبل کو تباہ کرنا چاہتی ہے۔
Mayawati: نایاب سنگھ سینی حکومت کے ریزرویشن فیصلے سے ناراض مایاوتی، بی ایس پی سپریمو نے کہی یہ بات؟
مایاوتی نے لکھا - "یہ حقیقت کہ بی جے پی کی مرکزی قیادت ہریانہ حکومت کو ایسا کرنے سے روکنے کے لیے آگے نہیں آئی ہے
Jharkhand News: جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلی مدھو کوڈا کی الیکشن لڑنے کی امیدوں پر پِھرا پانی ، ہائی کورٹ سے لگا جھٹکا
اس سے قبل 3 ستمبر کو دہلی ہائی کورٹ نے جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلی مدھو کوڈا کی طرف سے ان کی سزا کے خلاف دائر درخواست پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔
Satyendar Jain Gets Bail: دہلی کے سابق وزیر ستیندر جین کو بڑی راحت، عدالت نے دی ضمانت
ستیندر جین کو مئی 2022 میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے گرفتار کیا تھا۔ عام آدمی پارٹی لیڈر جین کو گزشتہ سال مئی میں صحت کی بنیاد پر ضمانت دی گئی تھی۔
Maharashtra Assembly Election 2024: مہاویکاس اگھاڑی میں 260 سیٹوں پرہوا اتفاق! ان سیٹوں پر ابھی تک نہیں بنی بات
دراصل مہاراشٹر کی 288 میں سے 260 سیٹوں پر مہاوکاس اگھاڑی کے درمیان نے اتفاق ہوگیا ہے ، لیکن ریاست میں 28 سیٹیں ایسی ہیں جن پر معاملہ ابھی تک پھنسا ہوا ہے۔





