Enforcement Directorate: سابق ایس پی ایم ایل اے وجے مشرا ای ڈی کی گرفت، 14.5 کروڑ کی جائیداد ضبط
ای ڈی نے جن پانچ جائیدادوں کو ضبط کیا ہے ان میں 12.54 کروڑ روپے کی غیر منقولہ جائیدادیں اور 1.85 کروڑ روپے کے فکسڈ ڈپازٹ شامل ہیں
Bomb Blast In Delhi:پرشانت وہار میں سی آر پی ایف اسکول کے قریب بڑا دھماکہ،پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ موقع پر موجود
دہلی فائر سروس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق روہنی کے پرشانت وہار علاقے میں سی آر پی ایف اسکول کے باہر دھماکے کی خبر موصول ہوئی ہے۔ فائر ڈپارٹمنٹ کو اس واقعہ کی اطلاع صبح تقریباً 7:50 پر ملی، جس کے بعد فوری طور پر دو فائر انجنوں کو موقع پر روانہ کیا گیا۔
Gunjan Foundation: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے کو گنجن فاؤنڈیشن کے 20 سال مکمل ہونے پر ‘دستک دل’ پروگرام میں اعزاز سے نوازا گیا
گنجن فاؤنڈیشن نے اپنے 20 سال مکمل کیے: بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، منیجنگ ڈائریکٹر اور ایڈیٹر انچیف اپیندر رائے کو دہلی میں گنجن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 'دستک دل' پروگرام میں اعزاز سے نوازا گیا۔
Maharashtra Assembly Election 2024: فڑنویس نے کہا – کسی بھی وقت آسکتی ہے بی جے پی کی پہلی فہرست، سی ایم شندے نے کہا –خوشخبری ہم دیں گے
مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے کہا، "کل میں نے امت شاہ سے بات کی تھی۔ بات چیت اور میٹنگ ہوئی تھی۔ مہاوتی سیٹوں کے بارے میں مثبت بات چیت ہوئی تھی۔ بات چیت آخری مرحلے پر ہے۔ سیٹوں کی تقسیم جلد ہی ہوگی۔
جامعہ ملیہ اسلامیہ کو کیوں نہیں مل رہا ہے وائس چانسلر؟ پروفیسر مظہرآصف پر کیوں ہوا تنازعہ؟
پروفیسرمظہرآصف کے خلاف خاتون ملازمہ نے جوالزام لگائے ہیں، وہ معاملہ انتہائی حساس ہے۔ الزام ہے کہ کوآرڈینیٹرکے طورپر پروفیسر راجیوسکسینہ نے 8.6 گریڈ دیا تھا، جسے ڈین ہونے کی حیثیت سے پروفیسرمظہرآصف نے کم کردیا۔
Delhi Firing: دہلی کے ویلکم ایریا میں دو گروپوں میں فائرنگ، خاتون کو لگی گولی
اس فائرنگ میں ایک خاتون کے گولی لگنے کی خبر ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس لڑائی میں تقریباً 20 راؤنڈ گولیاں چلائی گئیں۔ دونوں فریق جینس بنانے کا کام کرتے ہیں۔
BJP Candidates List: بی جے پی نے پرینکا گاندھی کے خلاف اس خاتون لیڈر کو دیا ٹکٹ، دیگر سیٹوں پر بھی امیدواروں کا کیا اعلان
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ہفتہ (19 اکتوبر 2024) کو لوک سبھا اور اسمبلی ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کی۔
Maharashtra Assembly Elections 2024: مہاراشٹر انتخابات کے لیے پرکاش امبیڈکر کی پارٹی کی چوتھی فہرست جاری، 16 امیدواروں کا کیا اعلان
ونچیت بہوجن اگھاڑی نے علی بابا رشید تڑوی کو شہدہ اسمبلی سیٹ کے لیے اپنا امیدوار بنایا ہے۔ ان کا تعلق تڈوی برادری سے ہے۔
Jharkhand Assembly Election 2024: بی جے پی نے جاری کی جھارکھنڈ کے لیے 66 امیدواروں کی فہرست، سیتا سورین کو یہاں سے دیا ٹکٹ
66 امیدواروں کی اس فہرست میں سیتا سورین، چمپائی سورین، گیتا بالموچو، گیتا کوڈا، میرا منڈا کے نام بھی شامل ہیں۔ چمپائی سورین سرائیکیلا سے الیکشن لڑیں گے۔ چمپائی سورین نے جے ایم ایم کے ٹکٹ پر پچھلا الیکشن لڑا تھا۔
Jammu Kashmir: ایل جی نے جموں و کشمیر کو مکمل ریاست بنانے کی تجویز کو دی منظوری
جمعرات کو جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی صدارت میں کابینہ کی میٹنگ میں جموں و کشمیر کو مکمل ریاست کا درجہ دینے کی متفقہ قرارداد منظور کی گئی۔





