Bharat Express DD Free Dish

قومی

بہوجن وکاس اگھاڑی کے ایم ایل اے کشتیج ٹھاکر نے ونود تاوڑے پر لوگوں میں پیسے بانٹنے کا الزام لگایا۔ بہوجن وکاس اگھاڑی کے صدر ہتیندر ٹھاکر نے کہا کہ ہمیں معلوم ہوا ہے کہ ونود تاوڑے اپنے حامیوں کے ساتھ مل کر لوگوں میں پیسے بانٹ رہے ہیں۔

نارائن رانے کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے، جب مہاراشٹر حکومت الیکشن کے نتائج میں کچھ ہی گھنٹوں کا وقت رہ گیا ہے۔ نتائج سے پہلے ان کا یہ بیان کافی اہم مانا جا رہا ہے۔

تفتیش کے دوران گل نے یہ بھی انکشاف کیا کہ اس نے بابا صدیقی کے قتل کی سازش سے لے کر کئی بار انمول بشنوئی سے بات کی تھی۔ انمول کے اصرار پر ہی وہ بابا صدیقی قتل کے دوسرے ملزم شبھم لوکر اور ذیشان اختر کے رابطے میں آیا اور شوٹروں کو ان کی ہدایات پہنچانا شروع کر دیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے غیر ملکی دوروں کا استعمال احتیاط سے منتخب تحائف کے ذریعے ہندوستان کے شاندار ثقافتی ورثے کی نمائش کے لیے کیا ہے۔ یہ تحائف ہندوستان کی متنوع روایات، فنون اور دستکاری کی عکاسی کرتے ہیں۔

دہلی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت اور نوکر شاہی پر کنٹرول سے متعلق کئی موضوعات پر اکثر لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ اختلاف رہتا ہے۔

ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے ملک کو دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بنانے اور 2047 تک جی ڈی پی کو 15 ٹریلین ڈالر تک پہنچانے کی اہمیت پرزور دیا۔ انہوں نے لاکھوں لوگوں کے متوسط طبقے میں لانے کے لئے ہرشخص کی آمدنی کو 10,000 ڈالرتک بڑھانے کی گزارش کی۔

ایڈوکیٹ وجے اگروال نے اس کیس کا ہندوستان میں کوئلہ گھوٹالہ اور کینیڈا کے کیسوں سے موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ اکثر ایسے معاملات میں کوئی ٹھوس نتیجہ حاصل نہیں ہوتا ہے۔ایڈوکیٹ وجے اگروال نے کہا، ''مجھے اس معاملے میں ابھی کچھ خاص نظر نہیں آرہا ہے۔

بی جے پی لیڈرونود تاؤڑے نے ووٹنگ والے دن ان الزامات کوخارج کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں ضوابط اچھی طریقے سے معلوم ہیں اوروہ بے وقوف نہیں ہیں کہ وہ ہوٹل میں ایسا کام کریں گے۔

سپریم کورٹ نے ادھیاندھی اسٹالن کو فروری تک نچلی عدالت میں حاضری سے استثنیٰ دیتے ہوئے مختلف ریاستوں میں ان کے خلاف درج ایف آئی آر کو جوڑنے کی درخواست پر تمام فریقوں سے جواب طلب کیا ہے۔ گزشتہ سماعت میں عدالت نے ان کے وکیل کو آرٹیکل 32 کے غلط استعمال پر سرزنش کی تھی۔

کیجریوال نے کہا، 'وزیر اعظم مودی نے کئی بار کہا ہے کہ کیجریوال مفت ریوڑی دے رہے ہیں اور اسے روکنا چاہیے۔ عام آدمی پارٹی کھلے عام کہہ رہی ہے کہ ہم یہ ریوڑی دے رہے ہیں۔ دہلی کے لوگوں کو فیصلہ کرنا ہے کہ وہ یہ ریوڑی چاہتے ہیں یا نہیں۔