Amit Shah’s meeting in Darjeeling:گورکھالینڈ مسئلے پر بڑھی سرگرمی،دارجلنگ میں امت شاہ کی میٹنگ کے بعد خصوصی کمیٹی تشکیل
پہاڑی لیڈروں کے ساتھ وزیر داخلہ امت شاہ کی اہم ملاقات کے بعد گورکھالینڈ مسئلے کے مستقل حل کی کوششیں تیز، مختلف مطالبات اور دیرینہ مسائل پر بات چیت کے لیے کمیٹی بنائی گئی
Chavanni Remark Political War: ’اے بی سی ڈی ہم نے سکھائی…‘ جینت چودھری نے اکھلیش کو دکھایا آئینہ، ’چونی‘ والے بیان پر بھڑکے آر ایل ڈی صدر
اکھلیش یادو کے ’چونی‘ والے تبصرے پر راشٹریہ لوک دل (آر ایل ڈی) کے سربراہ جینت چودھری نے سخت جوابی حملہ کرتے ہوئے اسے تکبر اور جاٹ برادری کو نشانہ بنانے سے جوڑ دیا۔ سماج وادی پارٹی (ایس پی) اور آر ایل ڈی کے پرانے اتحاد کے ساتھ ساتھ جینت چودھری کے بی جے پی کے ساتھ جانے کے بعد دونوں لیڈروں کے درمیان بڑھتی تلخی اب 2027 کے اسمبلی انتخابات سے پہلے ایک اہم سیاسی مسئلہ بنتی جا رہی ہے۔
Sugar Price Hike:کیا باورچی خانے سے غائب ہونے والی ہے چینی؟30دن میں21فیصد ہوئی مہنگی،ایتھنول نہیں بلکہ کچھ اورہے وجہ
قیمتوں میں اس تیزی کے بعد یہ سوال بھی اٹھنے لگا کہ کہیں حکومت کی ایتھنول پالیسی اس کی وجہ تو نہیں۔ تاہم حکومت کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال کے پیچھے بنیادی وجہ ایتھنول نہیں بلکہ چینی کی پیداوار میں کمی، ذخیرہ اندوزی اور عالمی مارکیٹ میں بڑھتی قیمتیں ہیں۔
Rising H1N1 Cases in Delhi: دہلی میں H1N1 کے بڑھتے کیسز، مریضوں میں آکسیجن لیول گرنے کی شکایت، ڈینگی اور ملیریا نے بھی بڑھائی تشویش
میٹنگ میں ڈینگی، ملیریا اور چکن گنیا کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔ دہلی میں اب تک ڈینگی کے 246، ملیریا کے 80 اور چکن گنیا کے 19 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ راحت کی بات یہ ہے کہ ان تینوں بیماریوں سے اب تک کسی موت کی اطلاع نہیں ملی ہے۔صحت محکمہ کی جانب سے علاج، مریضوں کی درجہ بندی، وینٹی لیٹر مینجمنٹ، ماسک کے استعمال اور ہوم کیئر سے متعلق رہنما ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں۔
Mallikarjun Kharge on sugar price hike: چینی ہوئی40فیصد مہنگی،ایتھنول اور E20 پر ملکارجن کھڑگے کے سوالات، بی جے پی نے دیا جواب
کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے چینی کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت سے کئی سوالات کیے۔ انہوں نے کہا کہ تہواروں سے پہلے چینی کی مٹھاس میں مودی حکومت کی پالیسیوں کی کڑواہٹ گھل گئی ہے۔ ملکارجن کڑگے نے سوال اٹھایا کہ دنیا کے بڑے چینی پیدا کرنے اور برآمد کرنے والے ممالک میں شامل بھارت میں چینی کا اسٹاک 9 سال کی کم ترین سطح پر کیوں پہنچ گیا ہے؟ا
PM Modi Attend Meeting at BJP Headquarters: وزیراعظم مودی بی جے پی ہیڈکوارٹر میں جاری اجلاس میں ہوں گے شریک، نتن نبین کی نئی ٹیم سے کریں گے خطاب
یہ اجلاس بی جے پی کی تنظیمی سرگرمیوں کے لحاظ سے اہم قرار دیا جارہا ہے، کیونکہ پارٹی کی نئی ٹیم کے عہدیداران اس میں تنظیمی امور اور مستقبل کی سرگرمیوں سے متعلق تبادلہ خیال کررہے ہیں۔ وزیر اعظم کی شرکت اور خطاب سے پارٹی کے نئے عہدیداران کو براہ راست رہنمائی ملنے کی توقع ہے۔
جنترمنتر پرریزرویشن کے خلاف احتجاج سے متعلق پولیس الرٹ، آج بھی بڑی تعداد میں مظاہرین کے پہنچنے کی امید
دہلی کے جنتر منتر پر آج بھی رویزرویشن کی مخالفت میں بھیڑ جمع ہوسکتی ہے۔ ایسے میں دہلی پولیس الرٹ پر ہے۔ اس سے پہلے جمعہ کے روز ریزرویشن مخالف بھیڑ دیکھنے کو ملی تھی۔
Prime Minister Narendra Modi: ’کروڑوں لوگ غربت سے باہر، 5G کی تیز رفتار…‘ ترقی کی ضمانت پر وزیراعظم مودی نے بھری ہنکار
اکنامک ٹائمز ورلڈ لیڈرز فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہندوستان صرف اپنے لیے نہیں بلکہ پوری دنیا کو سمت دینے کے لیے تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے جی-20 کے ’ایک زمین، ایک خاندان، ایک مستقبل‘ کے منتر کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی ’ریفارم ایکسپریس‘ اب مزید تیز رفتاری سے آگے بڑھے گی، کیونکہ یہ حکومت کا سیاسی عزم اور پختہ ارادہ ہے۔
2026 PM Modi Global Leaders Forum:’ریفارم مجبوری نہیں، ہماری ضد ہے…‘،میک ان انڈیا کا مذاق اڑانے والوں کو وزیراعظم مودی کا جواب
گلوبل لیڈرز فورم میں وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کی ترقی، معیشت اور مینوفیکچرنگ کے مستقبل پر تفصیلی گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں اصلاحات کسی مجبوری کے تحت نہیں کی جا رہیں بلکہ یہ حکومت کا عزم اور پختہ ارادہ ہے۔
?Why are sugar prices rising: چینی اچانک کیوں ہو رہی ہے مہنگی؟، اس کا عام آدمی پر کیا پڑے گا اثر؟
چینی کی قیمت بڑھنے کے بعد یہ دعویٰ کیا جارہا تھا کہ پٹرول میں ایتھنول ملانے کے لیے چینی کو ایتھنول کی پیداوار کی جانب موڑنے سے بازار میں چینی کی دستیابی کم ہوئی اور قیمتیں بڑھ گئیں۔ تاہم وزارت خوراک و امور صارفین نے جمعہ کو جاری ایک بیان میں اس دعوے کو مسترد کردیا۔حکومت کا کہنا ہے کہ موجودہ مہنگائی کا تعلق ایتھنول سے نہیں بلکہ کم گھریلو پیداوار،





