Skill India’s new platform to train senior citizens: بزرگ شہریوں کو تربیت دینے کے لیے اسکل انڈیا کا نیا پلیٹ فارم
سنجوی نگم نئی دہلی کے اشوک وہار کے ایک سنئر استاد 54 سالہ نگم نے گوگل کلاؤڈ جنریول اے آئی کورس مںج اپنا داخلہ لاو اور اب وہ طالب علموں کو اے آئی کی باریورتں کو سمجھنے مں5 مدد کر رہے ہںک۔
Transforming Food Processing: اس انڈسٹری میں بمپرنوکریاں، سرمایہ کاری کو حکومت کی جانب سے مل گیا گرین سگنل
فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری کے لیے پی ایل آئی اسکیم کو مرکزی کابینہ نے 31 مارچ 2021 کو 10,900 کروڑ روپے کے اخراجات کے ساتھ منظوری دی تھی۔ یہ سال 2021-2022 سے سال 2026-2027 تک لاگو ہونے جا رہا ہے۔
First flight validation test for Jewar Airport: جیور ایئرپورٹ پر کامیابی کے ساتھ لینڈ ہوا پہلا طیارہ، یوپی-نوئیڈا والوں کو مل گئی بڑی خوشخبری،جانئے کب سے فلائٹ سروس ہوگی شروع
ایئرپورٹ کا سنگ بنیاد 3 سال قبل 25 نومبر 2021 کو رکھا گیا تھا اور اسے ریکارڈ وقت میں تعمیر کرنے کا ہدف تھا۔ نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے کا اتر پردیش حکومت کے ساتھ 40 سال کے لیے رعایتی معاہدہ ہے، جو یکم اکتوبر 2021 سے شروع ہوا ہے۔
Recognised startups create over 16.6 lakh direct jobs: حکومت کے تسلیم شدہ اسٹارٹ اپس نے 55 صنعتوں میں 16.6 لاکھ سے زیادہ براہ راست ملازمتیں پیدا کی ہیں
ہندوستان نے اپنی جی 20 کی سربراہی میں اسٹارٹ اپ 20 انگیجمنٹ گروپ جیسے اقدامات کے ذریعے عالمی اسٹارٹ اپ تعاون پر بھی توجہ مرکوز کی ہے۔ یہ گروپ سرحد پار شراکت داری کو بڑھاتا ہے اور ہندوستانی اسٹارٹ اپس کو عالمی منڈیوں اور وسائل تک رسائی فراہم کرتا ہے۔
Foreign Direct Investment: ایف ڈی آئی سرمایہ کاری 1 ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر گئی، کن شعبوں میں زیادہ سرمایہ کاری ہوئی؟
تجارت اور صنعت کی وزارت کے مطابق 2014 سے ہندوستان نے 667.4 بلین ڈالر (2014-2024) کی کل ایف ڈی آئی حاصل کی ہے۔ یہ کل ایف ڈی آئی ($1000 بلین) کے نصف سے زیادہ ہے۔
الہ آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شیکھرکماریادوکا متنازعہ بیان، کہا- اکثریتی طبقہ کی خواہش کے مطابق چلے گا ملک
جسٹس شیکھرکماریادونے یکساں سول کوڈ کی حمایت کرتے ہوئے تعدد ازدواج، طلاق ثلاثہ اورحلالہ جیسے طریقوں کوختم کرنے کی ضرورت پرزور دیا۔
AAP Candidate List 2025: دہلی اسمبلی الیکشن کے لئے عام آدمی پارٹی کی دوسری فہرست جاری، منیش سسودیا کی سیٹ تبدیل، اودھ اوجھا کو بھی ملا ٹکٹ
عام آدمی پارٹی نے دہلی اسمبلی الیکشن 2025 کے لئے امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کردی ہے۔ دوسری فہرست میں 20 لیڈران کوموقع دیا گیا ہے۔ جبکہ پہلی فہرست میں 11 امیدواروں کے نام تھے۔
F-1 student visas issued to Indians: ہندوستانی طالب علموں کو جاری کردہ امریکی اسٹوڈنٹ ویزا میں 38 فیصد کی آئی کمی،جانئے کیا اصل وجہ
واضح رہے کہ یہ ویزا جاری کرنے کے معاملوں میں کمی صرف ہندوستان کے ساتھ نہیں ہوئی ہے بلکہ دوسرے کئی ممالک کے ساتھ بھی ایسا ہی معاملہ ہے۔ چین دوسرے نمبر پر ہے،حالانکہ امریکہ میں چینی طلبا ءکی دوسری سب سے بڑی آبادی زیرتعلیم ہے۔
Farmers’ protest: Supreme Court rejects plea: احتجاج کرنے والے کسانوں کو عدالت سے ملی بڑی راحت، شمبھوبارڈر سے ہٹانے کیلئے دائر عرضی کو سپریم کورٹ نے کیا خارج
سپریم کورٹ میں جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس منموہن کی بنچ نے کہا ہے کہ عدالت پہلے ہی اس معاملے کی سماعت کر چکی ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ یہ معاملہ اس کے علم میں ہے۔ ایک کیس پہلے ہی سپریم کورٹ میں زیر التوا ہے۔
Rahul Narvekar elected Assembly speaker for second time: راہل نارویکر مہاراشٹر اسمبلی کے اسپیکر منتخب، جانئے کون ہیں راہل نارویکر ؟
راہول نارویکر نے اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز شیوسینا سے کیا تھا۔ وہ پیشے کے اعتبار سے وکیل ہیں۔ وہ شرد پوار کی این سی پی کا بھی حصہ تھے۔





