KCR Party EX Mla German Citizen: جرمن شہری ہندوستان میں تین بار رکن اسمبلی منتخب کئے گئے! ہائی کورٹ نے عائد کیا لاکھوں کا جرمانہ
چنامنینی رمیش ایک جرمن شہری ہیں اور انہوں نے ویمولواڈا اسمبلی سیٹ سے الیکشن لڑنے کے لیے جعلی دستاویزات کا استعمال کیا۔ خود کو ایک ہندوستانی شہری کے طور پر متعارف کرایا تھا۔
Shahi Idgah Masjid Case: شاہی مسجدعیدگاہ-کرشن جنم بھومی معاملے پر نہیں ہوئی سماعت، سپریم کورٹ میں اب آئندہ سال ہوگی سماعت
شاہی مسجد عیدگاہ-کرشن جنم بھومی معاملے پرسپریم کورٹ میں آج سماعت نہیں ہوئی۔ اب یہ پورا معاملہ سردی کی چھٹیوں کے بعد سنا جائے گا۔ یہ بات چیف جسٹس کی بینچ نے کہی ہے۔ پہلے آج ہی سب سے آخرمیں سماعت ہونے کی بات کہی جارہی تھی۔
Mamata’s “Lollipop” Reply To ‘Occupy Bengal’ Claim: یہ اتر پردیش نہیں ہے کہ میں آپ پر پابندی لگا دوں گی،ہم فسادات نہیں چاہتے۔ ہم امن چاہتے ہیں:ممتا بنرجی
آپ کو بتا دیں کہ ایک ہفتہ قبل وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے وزیر اعظم نریندر مودی سے بنگلہ دیش سے بات کرنے کی درخواست کی تھی۔ انہوں نے کہا تھا کہ اگر پی ایم مودی کو بات کرنے میں کوئی مسئلہ ہے تو وزیر خارجہ بنگلہ دیش سے بات کریں۔
Honda:کیسے ایک غریب لڑکا دوسری جنگ عظیم کی تباہی سے نکلا اور بنائی دنیا کی سب سے بڑی موٹرسائیکل کمپنی
ایک غریب گھرانے میں پیدا ہونے والی ہونڈا نے عالمی جنگ کی تباہی کے بعد سائیکلوں میں چھوٹے انجن لگا کر سستی ٹرانسپورٹ بائک بنائی۔ یہ خیال اتنا کامیاب ہوا کہ اس نے دنیا کی سب سے بڑی موٹر سائیکل کمپنی کی بنیاد رکھ دی۔
Love Jihad Case: بی جے پی لیڈرپرلوجہاد کا الزام، شادی کے بعد غیرمسلم لڑکی پربنایا اسلام قبول کرنے کا دباؤ؟ ایف آئی آردرج
یوپی پولیس نے بی جے پی لیڈرتابش کے خلاف دفعہ323, 313, 506 اورتبدیلی مذہب قانون کے تحت معاملہ درج کرلیا ہے۔
CLAT Result-2025:سپریم کورٹ کا سی ایل اے ٹی- پی جی 2025 کے نتائج پر روک لگانے سے انکار، 10 دسمبر کو کیا جائے گا نتائج کا اعلان
سپریم کورٹ نے سی ایل اے ٹی- پی جی2025 کے نتائج کے اعلان پر پابندی عائد کرنے سے انکار کر دیا۔ اب سی ایل اے ٹی- پی جی-2025 کا نتیجہ 10 دسمبر کو اعلان کیا جائے گا۔
No-confidence motion against Dhankhar:راجیہ سبھا چیئرمین کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کرے گی اپوزیشن،بی جے پی کو کھلی چھوٹ دینے سے انڈیا الائنس ناراض
راجیہ سبھا چیئرمین کے جانبدرانہ پالیسی پر انڈیا اتحاد نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے اور اس اظہار کے طور پر انہوں نے راجیہ سبھا چیئرمین جگدیپ دھنکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
India’s food processing PLI scheme:ہندوستان کی فوڈ پروسیسنگ پی ایل آئی اسکیم 8,910 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کے ساتھ 2.89 لاکھ ملازمتیوں کے مواقع
پی ایل آئی اسکیم کے تحت، فائدہ اٹھانے والوں کا ایک اہم تناسب ایم ایس ایم ای ایس ہے، جس میں 70 ایم ایس ایم ای ایس براہ راست اندراج شدہ اور 40 دیگر بڑی کمپنیوں کے لیے کنٹریکٹ مینوفیکچررز کے طور پر تعاون کر رہے ہیں۔
Rising Rajasthan Global Investment Summit: بھارت میں مینوفیکچرنگ کی مضبوط بنیاد ہونا انتہائی ضروری،رائزنگ راجستھان گلوبل انویسٹمنٹ سمٹ سے پی ایم مودی کا خطاب
وزیر اعظم نے بھارت میں مینوفیکچرنگ کو بڑھانے میں پی ایل آئی اسکیم کے مسلسل بڑھتے ہوئے کردار پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آج الیکٹرانکس، اسپیشلٹی اسٹیل، آٹوموبائلز اور آٹو کمپوننٹس، سولر پی وی اور فارماسیوٹیکل ڈرگز کے شعبوں میں کافی جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔
Manipur Violence case: منی پور تشدد پر سپریم کورٹ سخت،ریاستی حکومت سے آگ زنی اورجائیداد کی لوٹ مار کی تفصیلی رپورٹ کرلی طلب
منی پور کیس کی اگلی سماعت اب 20 جنوری کو ہوگی۔ چیف جسٹس کھنہ نے ریاست منی پور کی طرف سے پیش ہونے والے سالیسٹر جنرل تشار مہتا سے کہا کہ ہمیں تمام جلی ہوئی، لوٹی گئی اور قبضہ کی گئی جائیدادوں کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔





