One Nation One Election:پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا ون نیشن ون الیکشن بل ! سرمائی اجلاس کے دوران ہی پیش کرسکتی ہے مرکزی حکومت
راجیہ سبھا کی 245 سیٹوں میں سے این ڈی اے کے پاس 112 اور اپوزیشن جماعتوں کے پاس 85 سیٹیں ہیں۔ حکومت کو دو تہائی اکثریت کے لیے کم از کم 164 ووٹ درکار ہیں۔ این ڈی اے کے پاس لوک سبھا میں بھی 545 میں سے 292 سیٹیں ہیں۔
Strange Rivers of The World: اس دریا میں بہتا ہے سونا لیکن اس میں ہے صرف پتھر ، یہ ہیں دنیا کے 8 عجیب و غریب دریا
دریائے پرانا - دریائے پرانا کا مطلب ہے سمندر کی طرح ایک بہت بڑا دریا۔ جو اس کے نام کے ساتھ بالکل فٹ بیٹھتا ہے۔ کیونکہ اس دریا کی لمبائی خود بہت لمبی ہے۔ یہ برازیل-ارجنٹینا سے گزرتا ہے اور 4880 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتا ہے۔ اس کے دھارے تیز ہیں۔ دریائے پرانا میں مسلسل بھنور بن رہے ہیں۔
José Salvador Alvarenga:گہرے سمندر میں 438 دنوں تک جد وجہد کرنے والے شحض کی کہا نی
جو زسلواڈورجس کشتی میں سوار تھے اس کشتی کے ریڈیو سے مدد کی اپیل کی گئی،تاہم ریڈیو خراب ہوگیا اور ان کی کشتی بحر الکاہل میں کسی نامعلوم مقام کی طرف بہتی چلی گئی۔
Delhi Congress Candidates List: اوکھلا اسمبلی حلقہ کے ٹکٹ کے لئے جاری ہے رسہ کشی، آصف محمد خان اور پرویزہاشمی میں سخت مقابلہ، کانگریس بناسکتی ہے خاتون امیدوار
اوکھلا اسمبلی حلقہ میں کانگریس سے آصف محمد خان اور پرویز ہاشمی کی دعویداری کافی مضبوط مانی جارہی ہے۔ وہیں عشرت جہاں اور اریبہ خان بھی مضبوط دعویدار ہیں جبکہ پرویز عالم خان، عارفہ خانم اور زیبا خان کے علاوہ درجنوں دعویدار ہیں۔
Haji Muhammad Irfan : “حج سوشل ورک آرگنائزیشن رجسٹرڈ کے گروپ نے حاجی محمد عرفان احمد کو خصوصی ایوارڈ سے نوازا”
الحاج محمد عرفان احمد کو ان کے بہترین سماجی کارکن اور بہترین خدمات کے اعتراف میں نہ صرف دہلی بلکہ ملک بھر کی درجنوں سماجی اور فلاحی سرکاری اور غیر سرکاری تنظیموں نے ایوارڈز، شیلڈز اور اسناد سے نوازا ہے
Delhi Congress Candidates List Election 2025: دہلی کانگریس جلد کرے گی امیدواروں کا اعلان، الکا لانبا، ہارون یوسف سندیپ دکشت اورعلی مہدی کا نام ہوگا فائنل!
ذرائع کے مطابق، کانگریس اپنی پہلی فہرست میں الکا لانبا کونئی دہلی، دیویندریادوکو بادلی اورسندیپ دکشت کوبابرپورسیٹ سے ٹکٹ دے سکتی ہے۔
Muslim Rashtriya Manch: مسلم راشٹریہ منچ کی جانب سے بنگلہ دیش میں ہندوؤں اور اقلیتوں پر مظالم کے خلاف ملک گیر احتجاج
مسلم راشٹریہ منچ 10 دسمبر بروز منگل صبح 10:30 بجے دہلی کے جنتر منتر پر احتجاجی مظاہرہ کرے گا۔
Rising Rajasthan Global Investment Summit 2024:اڈانی گروپ راجستھان میں 7.5 لاکھ کروڑ روپے کی کرے گا سرمایہ کاری، نوجوانوں کو ملے گا روزگار
کرن اڈانی نے اپنے خطاب میں کہا کہ راجستھان میں 'گرین جابز' ابھرنے والی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ اگلے چند سالوں میں یہاں بہت سے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنے جا رہے ہیں۔
DGP Appointment: سپریم کورٹ نے ڈی جی پی تقرری معاملے میں 8 ریاستوں کو جواب دینے کا دیا وقت ،یو پی ایس سی سے اسٹیٹس رپورٹ طلب
گزشتہ سماعت میں عدالت نے آٹھ ریاستوں کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کیے تھے۔ عدالت نے وزارت داخلہ اور یونین پبلک سروس کمیشن کے علاوہ اتر پردیش، جھارکھنڈ، آندھرا پردیش، بہار، راجستھان، پنجاب، تلنگانہ اور مغربی بنگال کو یہ نوٹس جاری کیا تھا۔
Atala Masjid Case: جونپور کی اٹالہ مسجد معاملے پرآج نہیں ہوئی سماعت، اب اس دن بیٹھ سکتی ہے بینچ
عرضی میں جونپورکے ضلع جج کی طرف سے نظرثانی درخواست پر دیئے گئے حکم کوچیلنج کیا گیا ہے۔ ضلع جج نے اس سال 12 اگست کوجونپورکی ضلع عدالت میں دائرکیس کی برقراری کومنظورکرتے ہوئے ایک حکم جاری کیا تھا۔





