Investments to double in 2025: بھارت 200 گیگاواٹ صلاحیت کے ساتھ کلین انرجی کے شعبے میں سرفہرست، 2025 میں سرمایہ کاری ہو جائے گی دوگنی
کاربن کے اخراج کو کم کرنے اور جیواشم ایندھن (پٹرول، ڈیزل) کو گرین فیول سے تبدیل کرنے کے عزم کے تحت گھریلو شمسی پی وی اور ونڈ ٹربائن کی تیاری کو بڑھایا جا رہا ہے۔
Core Sector Growth In India Climbs To 4-Month High In Nov: ہندوستان میں کو ر سیکٹر کی ترقی نومبر میں 4 مہینے کی بلند ترین سطح پر پہنچی، سیمنٹ، کھاد اوربجلی کی کارکردگی شاندار رہی
کوئلے کے شعبے میں پچھلے مہینے کے مقابلے میں 7.3 فیصد اضافہ ہوا، جب کہ مجموعی شعبے میں 3.3 فیصد کی مسلسل کمی دیکھی گئی۔
2024 was great for India: ہندوستان کے لئے2024 شاندار رہا ، دواسازی، دفاع اورابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیزمیں زبردشت کامیابی حاصل کی
وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہندوستان نے 2024 میں 340 سے زیادہ پروجیکٹس کو ایک نئی رفتار دی، جس میں 205 بلین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری شامل ہے۔
Lucknow 5 Murder Case: ماں اورچار بہنوں کا ارشد نے کردیا قتل، باپ فرار، پولیس نے ملزم کو کیا گرفتار
لکھنؤ کے شرن جیت ہوٹل میں ہوئے پانچ قتل کے معاملے میں قاتل نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے۔ یہ فیملی 12 دن پہلے گھرسے نکلی تھی۔ قاتل نے پہلے بھی ایک قتل کیا تھا، وہ بھی اپنی ہی بیٹی کا۔ بیوی کہاں ہے، اس کے بارے میں بھی کسی کو کوئی جانکاری نہیں ہے۔
World starts waking up to Indian coffee: عالمی قیمتوں میں اضافے سے بھارتی کافی پروڈیوسر کو فائدہ، برآمدات پہلی بار 1 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئی
عالمی رجحانات میں اضافے کی وجہ سے فارم گیٹ کی قیمتوں میں سال کے دوران گریڈ کے لحاظ سے 40-60 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا۔ عربیکا فارگیمیٹ کی قیمتیں، جو سال کے آغاز میں 50 کلو کےبیگ کے لیے 14,000 روپے کے تقریباً تھیں
Asaduddin Owaisi on Worship Act: اسدالدین اویسی نے اٹھایا بڑا قدم، پلیسیزآف ورشپ ایکٹ کی حمایت میں سپریم کورٹ میں داخل کی عرضی
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے اپنی عرضی میں کہا ہے کہ پلیسیزآف ورشپ ایکٹ 1991 کومنسوخ نہیں کیا جانا چاہئے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اسے منسوخ کرنے سے ملک کا ماحول خراب ہوگا۔
Jalgaon Clash: مہاراشٹر کے جلگاؤں میں ہنگامہ، دو گروپوں کے درمیان پتھراؤ، آتشزدگی کے بعد علاقے میں کرفیو
اس دوران شرپسندوں نے کئی دکانوں کو جلایا اور توڑ پھوڑ کی۔ جب تک فائر بریگیڈ موقع پر پہنچی تب تک تمام گاڑیاں اور دکانیں جل کر راکھ ہو چکی تھیں۔
PM Modi New Year Wishes: نئے سال 2025 کا آغاز ہوتے ہی پورا ملک جشن میں ڈوبا ، صدر، پی ایم مودی، سی ایم یوگی اور راہل گاندھی نے ہم وطنوں کودی مبارکباد
صدر دروپدی مرمو نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا۔ انہوں نے لکھا- 'سب کو نیا سال مبارک ہو! سال 2025 سب کے لیے خوشی، ہم آہنگی اور خوشحالی لائے!
Prime Minister Narendra Modi : دہلی کے عوام کو انتخابات سے پہلے ملےگا نئے سال کا تحفہ ؟ پی ایم مودی کی رہائش گاہ پر مرکزی کابینہ کی میٹنگ
اس میٹنگ میں دہلی سے متعلق کئی اہم مسائل پر بات ہونے کی امید ہے۔ خاص طور پر دہلی حکومت کے اعلانات کے درمیان مرکزی حکومت دہلی کے لیے نئی اسکیموں کا اعلان کر سکتی ہے۔
Mahant Shankaranand: مہاکمبھ میں مسلمانوں کے خلاف نیا فرمان، مہنت شنکر آنند نے سنبھل تشدد پرکہا ووٹ بینک کی سیاست ہورہی ہے
اس سے قبل اکھاڑا پریشد نے مہاکمبھ کے علاقے میں مسلم مذہب کے کسی بھی فرد کے ذریعہ دکان یا کسی بھی طرح کے کاروبار کو لے کر فرمان جاری کرچکی ہے،





