Arvind Kejriwal on Rahul Gandhi: اروند کیجریوال کا جوابی حملہ، کہا-آج راہل گاندھی دہلی آئے، مجھے گالیاں دیں لیکن میں ان پر نہیں کروں گا کوئی تبصرہ
عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے راہل گاندھی پر جوابی حملہ کیا ہے۔ دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ نے سوشل میڈیا پر لکھا، ’’راہل گاندھی جی آج دہلی آئے۔ انہوں نے مجھے بہت گالیاں دیں۔
Delhi Election 2025: راہل گاندھی نے سیلم پور سیٹ سے شروع کی انتخابی مہم، جانئے اس جگہ کی خاص باتیں
اس بار دہلی اسمبلی انتخابات میں سیلم پور سیٹ بہت اہم ہو گئی ہے کیونکہ راہل گاندھی اب کانگریس کی مہم چلانے کے لیے میدان میں کود پڑے ہیں۔ انہوں نے اپنی پہلی ریلی کے لیے سیلم پور اسمبلی سیٹ کا انتخاب کیا ہے۔
Delhi Assembly Election 2025: مصطفیٰ آباد سے بی جے پی نے کیوں دیا موہن سنگھ بشٹ کو ٹکٹ؟ کراول نگرسے ٹکٹ کٹنے کے بعد ہوگئے تھے مایوس
کراول نگراسمبلی سیٹ بی جے پی لیڈرموہن سنگھ بشٹ اورکپل مشرا کا گڑھ مانا جاتا ہے۔ موہن سنگھ بشٹ 1993 کے بعد سے 5 بار الیکشن جیت چکے ہیں۔
Pension For People Jailed During Emergency: ایمرجنسی میں جیل جانےوالوں کو 20ہزار روپئے کا پنشن دے گی حکومت،مفت میں ہوگاعلاج، اس ریاست کی حکومت نے کیا اعلان
ریاستی حکومت نے کافی غور و فکر کے بعد 25جون 1975 سے لیکر 21مارچ 1977 کی مدت کے دوران میسا یا ڈی آئی آر یا ڈی آئی ایس آئی آر کے تحت اوڈیسہ کے جیلوں میں بند لوگوں کو پنشن اور دیگر مراعات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
Haj 2025: بھارت اور سعودی عرب میں حج کے حوالے سے طے ہوا معاہدہ، جانئے اس سال کتنا طے ہوا کوٹہ؟
ہندوستان سے بڑی تعداد میں لوگ حج پر جاتے ہیں۔ اسی کے پیش نظر سعودی عرب اور بھارت کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ ہندوستانی عازمین کے لیے حج کی آسانی کو یقینی بنانے کے لیے، حج 2025 نامی دو طرفہ معاہدے پر آج دستخط کیے گئے۔
PM will go to Naraina Village: وزیر اعظم نریندر مودی آج کریں گے نارائنا گاؤں کا دورہ، لوگوں کے ساتھ منائیں گے لوہڑی
وزیر اعظم نریندر مودی پیر کی شام تقریباً 7.30 بجے لوہڑی منانے نارائنا گاؤں جائیں گے۔ وزیراعظم لوہڑی کی پوتر آگ روشن کریں گے اور وہاں مقیم لوگوں سے بات چیت بھی کریں گے۔
Uttar Pradesh: اتر پردیش حکومت کے شہری ترقی کے وزیر اے کے شرما نے مہاکمبھ میں آنے والے عقیدت مندوں کو کہا-ڈیجیٹل مہاکمبھ میں آپ کا استقبال!
مہا کمبھ2025 نے جدید ٹکنالوجی کو ایک اہم انداز میں قبول کیا ہے، جیسا کہ اتر پردیش کے توانائی اور شہری ترقی کے وزیر، اے کے شرما نے لاکھوں عقیدت مندوں کے لیے حفاظت، نیویگیشن، اور مواصلات کو بہتر بنانے کے لیے ایک نئی پہل متعارف کرائی ہے۔
Ashwini Vaishnav replied to Zuckerberg: مودی حکومت پر مارک زکربرگ کی غلط بیانی،مرکزی وزیراشونی ویشنو نے دیا زبردست جواب
مرکزی وزیر ریلوے اشونی ویشنو نے میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ کے بیان کی سختی سے تردید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ زکربرگ کی جانب سے دی گئی غلط معلومات مایوس کن ہیں۔ انہیں حقائق کو برقرار رکھنا چاہیے۔
JMI & Physics Wallah discuss for a Centre: جامعہ ملیہ اسلامیہ اور فیزیکس والا کا، جامعہ میں سینٹر آف ایکسلینس کے قیام کے امکانات پر غور و خوض
یہ میٹنگ جامعہ اسکول کے طلبہ اور یو پی ایس سی اور دیگر مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری کرنے والے امیدواروں کے فائدے کے لیے ہائی برڈ ایجوکیشن ماڈل پر عمل آوری کے اہم اجز اپرمرکوز تھی۔
Delhi Assembly Election 2025: اودھ اوجھا پٹپڑ گنج سے الیکشن لڑ سکیں گے یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے دی وضاحت
عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے کہا کہ اودھ اوجھا کا ووٹ دہلی منتقل کیا جائے گا۔ ان کا ووٹ گریٹر نوئیڈا سے پٹپڑ گنج منتقل کیا جائے گا۔ اس کا مطلب ہے کہ اب ان کی امیدواری میں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔





