Bharat Express DD Free Dish

قومی

ابو اعظمی کو مہاراشٹر اسمبلی سے معطل کیے جانے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی نئی بات نہیں ہے، اکثریت ہے، جو بھی سچ بولے گا، جو سچ کا آئینہ دکھائے گا، جو تاریخ کے اوراق پڑھانا چاہے گا، اسے اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ اس میں بات نہیں۔ ان کا یہ کام ہے، لیکن ہم لوگ ابو اعظمی کے ساتھ ہیں۔

آر جے ڈی کے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اب ہم ایک نکمی حکومت نہیں چاہتے۔ انہوں نے اپنے حامیوں سے پوچھاکہ اگر آپ کوئی گاڑی بھی  خریدتے ہیں، نئی گاڑی… کیا 15 سال میں وہ گاڑی   کھٹارہ بن جاتی ہے یا نہیں؟ حکومت اسے چلانے کی اجازت دیتی ہے...کیوں نہیں دیتی؟

حال ہی میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا تھا کہ حد بندی کے عمل سے تمل ناڈو سمیت جنوبی ریاستوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ انہوں نے اسٹالن پر اس معاملے پر غلط معلومات کی مہم چلانے کا الزام لگایا۔

راہل گاندھی کے وکیل پرانشو اگروال نے عدالت کو بتایا کہ وہ اس وقت لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر ہیں۔ انہوں نے عدالت سے کہاکہ راہل گاندھی کی دہلی میں ایک اہم میٹنگ تھی، اس کے علاوہ انہیں کئی پروگراموں میں شرکت کرنی تھی، جس کی وجہ سے وہ عدالت میں حاضر نہیں ہو سکے۔

مہاراشٹرمیں سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی کے ذریعہ اورنگ زیب سے متعلق دیئے گئے بیان پر کافی ہنگامہ ہوا اور انہیں بجٹ سیشن سے معطل کردیا گیا۔ اس پراکھلیش یادو نے بھی ردعمل کا اظہارکیا ہے۔

روپ وے پروجیکٹ کی ترقی متوازن سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے، پہاڑی علاقوں میں آخری میل تک رابطے کو بڑھانے اور تیز رفتار اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

بی جے پی ایم ایل سی کے مطالبے پر ایس پی لیڈر شیو پال سنگھ یادو کا بیان بھی سامنے آیا ہے۔ شیو پال سنگھ یادو نے بی جے پی پر طنز کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی والے صرف نام بدلتے ہیں، کہیں یہ میرا یا آپ کا نام نہیں بدل دیں۔

گودریج نے کہا کہ 2047 تک 'ترقی یافتہ ہندوستان' کا ملک کا وژن ترقی پسند اصلاحات، کاروبار کرنے میں آسانی، تعلیم کے ذریعے بااختیار بنانے اور نئے دور کی ٹکنالوجی میں ملک کی برتری پر مبنی ہوگا۔

مہاراشٹراسمبلی سے معطل کئے جانے پرابوعاصم اعظمی نے کہا کہ میں قانون کا دروازہ کھٹکھٹاؤں گا، مجھے ایسے کیسے ہٹا سکتے ہیں۔

بھارت میں کمپنی کی آمدنی 2024 کی چوتھی سہ ماہی میں 463 ملین یورو تک پہنچ گئی، جو 2023 کی چوتھی سہ ماہی میں یورو 379 ملین سے 22 فیصد زیادہ ہے۔