پی ایل آئی بوسٹر، مینوفیکچرنگ سیکٹر میں ایف ڈی آئی ایکویٹی کی آمد 69 فیصد سے بڑھ کر 165 بلین ڈالر ہوئی
الیکٹرانکس اور آئی ٹی ہارڈویئر کے لیے مختص 5,777 کروڑ روپے (2024-25 20کے لیے نظرثانی شدہ تخمینہ) سے بڑھ کر 9,000 کروڑ روپے،
GeM Platform for Women Entrepreneurs: خواتین کاروباریوں کے لیے جی ایم پلیٹ فارم: 3000 کروڑ روپے کا بڑا موقع
اس کے علاوہ خواتین کاروباریوں کے لیے "کریڈٹ گارنٹی اسکیم" بھی ہے، جس کے تحت وہ بغیر کسی دولت کے یا تیسرے فریق کے پانچ ملین روپے تک قرض حاصل کر سکتے ہیں۔
India’s R&D spending nearly doubled in last decade: پچھلی دہائی میں ہندوستان کے R&D کے اخراجات تقریباً دوگنا ہو گئے ہیں
جیسے ہی ہندوستان 2047 میں اپنی آزادی کے 100 سال کے قریب پہنچ رہا ہے، نوجوان اختراع کار عالمی تکنیکی قیادت کے حصول میں اہم کردار ادا کریں گے۔
CoVID-19 کے بعد اب Guillain-Barre syndrome کا قہر، 11اموات، 193 مریضوں کی تصدیق
محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر 173 مریضوں کو علاج کے بعد اسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے۔
Delhi NCR Weather: پہاڑوں پر برف باری سے دہلی-این سی آر میں سردی میں اضافہ، مارچ میں سردی کا احساس
دہلی میں 6 اور 9 مارچ کے درمیان صبح اور شام کو دھند پڑ سکتی ہے۔ 8 اور 9 مارچ کو ابر آلود موسم کے ساتھ بوندا باندی ہوسکتی ہے۔ 10 مارچ تک زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 سے 34 ڈگری سیلسیس کے درمیان رہنے کا امکان ہے
Dr. Rajeshwar Singh on Ansal Projects in Lucknow: ڈاکٹرراجیشورسنگھ کا وزیراعلیٰ یوگی کوخط، یوپی میں انسل پروجیکٹس کے گھرخریداروں کی شکایات کی جانچ کا مطالبہ
اترپردیش کے مقبول لیڈر ڈاکٹر راجیشورسنگھ نے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے لکھنو میں انسل پروجیکٹس کے گھرخریداروں کی شکایتوں پرجانچ کرنے اور ذمہ دار افسران پرکارروائی کی اپیل کی۔
Delhli High Court stays suspension of protesting Jamia Students: دہلی ہائی کورٹ نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے کئی طلبا کی معطلی پر لگائی روک، جامعہ انتظامیہ کو لگا بڑا جھٹکا
دہلی ہائی کورٹ نے بغیراجازت کے کیمپس میں احتجاج کررہے کئی طلبا کی معطلی پر روک لگا دی ہے۔ یہ فیصلہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے 4 طلبا کی عرضی پر سماعت کے بعد آیا ہے۔
Bokaro News: میاں تیاں اور پاکستانی کہنا غیر مناسب، لیکن یہ مذہبی جذبات کو مجروح کرنے والا جرم نہیں: سپریم کورٹ
محمد شمیم الدین کے مطابق، جب وہ آر ٹی آئی درخواست سے متعلق معلومات فراہم کرنے کے لیے ہرینند سنگھ سے ملنے گئے تو اس نے ان کے مذہب کا ذکر کرتے ہوئے انہیں ’میاں تیان‘ اور ’پاکستانی‘ کہا۔
وزڈم گیٹ وے فاونڈیشن نے سرکردہ شخصیات کوکیا سرفراز، تعلیم، تحقیق اور ادب میں غیرمعمولی خدمات کے لئے دیئے ایوارڈز
اے ڈی ایم مایاشنکریادو نے اپنے خطاب میں تعلیم وتحقیق کے شعبے کی نمایاں ہستیوں کونوازے جانے کی ستائش کی۔ انہوں نے کہا کہ اس سے نوجوان نسل کو آگے بڑھنے کی تحریک ملتی ہے۔
Journey of Dreams: اڈانی گروپ نے ‘ہم کرکے دکھاتے ہیں’سیریز کا آغاز کیا ، نئی فلم میں اڈانی بندرگاہوں کی شراکت کو دکھایا گیا ہے
اڈانی گروپ نے اپنی نئی فلم "Journey of Dreams" کا آغاز کیا ، جس میں اڈانی بندرگاہوں کے ذریعہ چھوٹے اور بڑے کاروبار کے خوابوں کی تکمیل کا اظہار ہوتا ہے۔





