Punjab SIR: ووٹر لسٹ سے راگھو چڈھا کا نام کٹا، درج ہے’مستقل طور پر منتقل ‘
پنجاب میں جاری SIR کے تحت راگھو چڈھا کا نام ڈرافٹ ووٹر لسٹ میں شامل نہیں ہے۔ انہیں ASDD فہرست میں ’Permanently Shifted‘ یعنی ’مستقل طور پر منتقل‘ بتایا گیا ہے۔ جانیں پورا معاملہ۔
IMD Rain Alert: آج 15 ریاستوں میں خراب ہو جائےگا موسم؟ تیز بارش کے ساتھ آندھی کا الرٹ، آئی ایم ڈی نے جاری کی وارننگ
محکمہ موسمیات (IMD) نے دہلی-NCR، اتر پردیش، بہار، راجستھان سمیت 15 ریاستوں میں شدید بارش اور 60 سے 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہواؤں کا الرٹ جاری کیا ہے۔
Rising Water Levels of Ganges: بہار میں گنگا سمیت کئی ندیوں کی بڑھتی آبی سطح سے تشویش، بھاگلپور میں پشتے کی حفاظت کا کام جنگی پیمانے پر جاری
انتظامیہ نے خاص طور پر بچوں اور خواتین سے اپیل کی ہے کہ وہ ندی کے پانی کے قریب نہ جائیں اور نہانے یا کھیلنے سے گریز کریں۔ میونسپل کارپوریشن کو پانی جمع ہونے والے علاقوں میں پمپ کا انتظام کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
Imran Masood on Ram Mandir CEO Appointment: ’’حکومت مندر میں کاروبار چلانا چاہتی ہے…‘‘، رام مندر کے سی ای او کی تقرری پر برہم ہوئے کانگریس لیڈر عمران مسعود
اتر پردیش میں 2027 کے اسمبلی انتخابات میں سیٹوں کی تقسیم اور کانگریس کی جانب سے 115 سے 120 نشستوں کے مطالبے پر عمران مسعود نے کہا کہ انہیں نہیں معلوم کہ یہ اعداد و شمار کہاں سے آئے ہیں۔
National Departmental Summit on Water: آبی تحفظ کے لیے مرکز اور ریاستوں کو مل کر کام کرنا ہوگا: پی ایم مودی
گجرات کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے اپنے دور کا ذکر کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ منصوبہ بند حکمت عملی، عزم اور قابل افسران کی مدد سے آبی بحران کو موقع میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
Bihar Govt Appeal Following Nepal Tragedy: ’’مچھلی کا رنگ ہاتھی کی کھال جیسا…‘‘، نیپال کے سیلاب کے بعد بہار حکومت کی عوام سے بڑی اپیل
چمپارن میں ندیوں کی بڑھتی ہوئی آبی سطح کے حوالے سے وزیر نند کشور رام نے کہا کہ پانی کی سطح بڑھی ہے، لیکن درمیان میں اس میں کمی بھی آئی تھی۔ حکومت پوری صورت حال پر نظر رکھے ہوئے ہے اور کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
MZ Abdin Appointed as Officiating VC of Jamia Hamdard: پروفیسر ایم زیڈ عابدین کو جامعہ ہمدرد کا قائم مقام وائس چانسلر کیا گیا مقرر
جامعہ ہمدرد کے تدریسی اور غیر تدریسی عملے نے پروفیسر ایم زیڈ عابدین کو قائم مقام وائس چانسلر مقرر کیے جانے پر دلی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کیں۔
’’میں مسلمان ہوں اور بی جے پی کو ہرانا بھی چاہتا ہوں…‘‘، کانگریس میں شامل ہونے کے بعد عاصم وقار کا بیان
راہل گاندھی کو مستقبل کا وزیر اعظم قرار دیتے ہوئے عاصم وقار نے کہا کہ مجھے یہ بات بہت عرصے سے معلوم ہے۔ میں گزشتہ 5 سال سے یہ کہہ رہا ہوں کہ ملک کے مستقبل کے وزیر اعظم راہل گاندھی ہیں۔
Elderly Man Labeled as Bangladeshi: ووٹ بھی دیا، زمین کے کاغذات بھی، پھر ’بنگلہ دیشی‘ کہہ کر حراست میں کیوں؟
22 جولائی کو پولیس نے اختر کو غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری قرار دیتے ہوئے شمالی دیناج پور ضلع کے اسلام پور کی ایک عدالت میں پیش کیا۔ سینئر پولیس افسران نے کہا کہ انہیں فارنرز ایکٹ کی دفعہ 14 کے تحت بنگلہ دیشی شہری ہونے کے شبہ میں گرفتار کیا گیا تھا۔
Jitendra Mishra Becomes First CEO of Ram Mandir Trust: رام مندر ٹرسٹ کے پہلے سی ای او بنے سابق ایئر مارشل جتیندر مشرا، سنبھالیں گے مندر کی انتظامی ذمہ داری
ایئر مارشل جتیندر مشرا کا فوجی کیریئر اسٹریٹجک اور حساس ذمہ داریوں سے وابستہ رہا ہے۔ وہ ہندوستانی فضائیہ کی مغربی فضائی کمان کی قیادت کر چکے ہیں۔ آپریشن سندور کے دوران بھی مغربی کمان کی اہم ذمہ داری ان کے پاس تھی۔





