Bharat Express Launch: بھارت ایکسپریس کی لانچنگ تقریب میں پہنچے معروف شاعر کمار وشواس، چینل کو پیش کی نیک خواہشات
Bharat Express: عالمی شہرت یافتہ شاعر کمار وشواس چینل کی لانچنگ کے موقع پر منعقدہ پروگرام میں نئی دہلی کے ہوٹل انداز (ورلڈ آف حیات) میں پہنچے۔ کمار وشواس نے چینل کو اپنی نیک خواہشات پیش کیں۔
Bharat Express: ’بھارت ایکسپریس‘ کی لانچنگ تقریب میں پہنچے دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا، چینل کی پیش کی نیک خواہشات
Bharat Express: دہلی کے نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا نے ’بھارت ایکسپریس‘ کی لانچنگ تقریب میں کہا کہ پہلے اور آج کے دور کی صحافت میں کافی فرق آچکا ہے۔ بھارت ایکسپریس اردو، ہندی اورانگریزی میں عوام تک تمام خبریں پہنچائے گا۔
Bharat Express Launch: ’بھارت ایکسپریس‘ نیوز چینل لانچ، سینئر صحافی ادے شنکر اور کئی معزز شخصیات نے بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کا افتتاح کیا
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کی لانچنگ تقریب میں مختلف حلقوں کی عظیم شخصیات موجود ہیں۔ کئی اہم شخصیات نے بٹن دباکر افتتاح کیا۔
India Budget 2023: اقلیتی امور کی وزارت میں زبردست کٹوتی، 38 فیصد بجٹ میں تخفیف
India Budget 2023: مودی حکومت نے اپنے 20-2023 بجٹ میں اقلیتی امور کی وزارت کے بجٹ میں 38 فیصد کی تخفیف کرنے کا اعلان کیا ہے۔
Bharat Express: اب آپ بے خبر نہیں رہیں گے، تھوڑی دیر میں ’بھارت ایکسپریس‘ ہوگا لائیو
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک اردو، ہندی اور انگریزی میں عوام تک سبھی خبریں پہنچائے گا۔ سینئر صحافی اوپیندر رائے کی کوشش ہے کہ میڈیا گروپ کے سبھی پلیٹ فارم کو وقت کے لحاظ سے وائبرینٹ بناتے ہوئے صحافت کے بنیادی اقدار کو بھی زندہ رکھا جائے۔
Budget 2023:عام بجٹ میں سیاحت کے حوالے سے بڑا اعلان، 50 مزید سیاحتی مقامات تیار کیے جائیں گے، 50 اضافی ہوائی اڈے بنائے جائیں گے
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا کہ سیاحت کو فروغ دینا ہوگا اور اس لیے ہمیں سرکاری پروگراموں اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ میں ریاستوں کی فعال شرکت کے ساتھ مشن موڈ پر کام کرنا ہوگا
Budget 2023:بجٹ کے پیش کرنے کے دوران کیو ں ممبر پارلیمنٹ ہنسیں، اور ہنسنے پر کیوں ہوئے مجبور
وزیرخزانہ سیتا رمن نے کہاکہ اگرگاڑیوں کی تبدیلی کی پالیسی، پرانی گاڑیوں کو تبدیل کرنا ایک اہم اور اہم پالیسی ہے، جو پرانے سیاست کو تبدیل کرنے پر کام کرے گی
Budget 2023: ٹیکس دہندگان کو راحت، 3 لاکھ روپے تک کی آمدنی پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا جائے گا – سیتا رمن
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا کہ اس بجٹ میں ٹیکس دہندگان کو راحت دی گئی ہے۔ ٹیکس دہندگان کو اب 3 لاکھ روپے تک کی آمدنی پر کوئی ٹیکس ادا نہیں کرنا پڑے گا۔
Union Budget 2023-24 Live:نرملا سیتا رمن پہنچیں راشٹرپتی بھون، کابینہ کی میٹنگ کے بعد صبح 11 بجے پیش کریں گی بجٹ
اقتصادی سروے 2022-23 میں کہا گیا ہے کہ بہتر معیار زندگی فراہم کرنے کے لیے اقتصادی ترقی کی رفتار تیز اور بلند سطح پر برقرار رہنے کو یقینی بنانے کے لیے مزید اصلاحات کی ضرورت ہے
Dhanbad Fire:دھنباد میں دردناک حادثے میں 14 لوگوں کی موت، پی ایم مودی نے آتشزدگی میں مرنے والوں کے تئیں کیا تعزیت کا اظہار
نریندرمودی نے مرنے والوں کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔دھنباد کے اپارٹمنٹ میں آگ لگنے سے 14 لوگوں کی موت ہو گئی ہے،وہیں 12 سے زائد افراد زخمی ہوئےہیں