Sonia Gandhi on Waqf Bill: وقف بل کو زبردستی پاس کرایا گیا،یہ آئین پر حملہ ہے،بی جے پی سوچی سمجھی سازش کے تحت اس بل کو لائی ہے:سونیا گاندھی
سونیا گاندھی نے دعویٰ کیاکہ کل وقف ترمیمی بل، 2025 لوک سبھا میں منظور ہوا اور آج اسے راجیہ سبھا میں پیش کیا جا رہا ہے۔ بل کو من مانی طور پر منظور کر الیا گیا۔ ہماری پارٹی کا موقف واضح ہے۔ یہ بل خود آئین پر ایک کھلا حملہ ہے۔
Imran Pratapgarhi on Waqf Amendment Bill: کیوں رات کے 2 بجے تک پارلیمنٹ چلا رہے تھے وزیراعظم مودی؟ کانگریس ایم پی عمران پرتاپ گڑھی نے کیا یہ بڑا دعویٰ
وقف ترمیمی بل 2024 کو لوک سبھا میں اپوزیشن کی زبردست مخالفت کے درمیان منظورکرلیا گیا ہے۔ کانگریس رکن پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی نے اس بل کی مخالفت کرتے ہوئے وزیراعظم مودی پرتنقید کی ہے۔
Bengal teachers recruitment scam: مغربی بنگال کے25ہزار سرکاری اساتذہ کی نوکری ختم، سپریم کورٹ نے اساتذہ بھرتی گھوٹالہ کیس میں سنایا اپنا فیصلہ
فیصلے کے دوران چیف جسٹس سنجیو کھنہ نے کہا کہ جو لوگ اس نوکری سے پہلے کسی بھی سرکاری محکمے میں کام کر رہے تھے وہ وہاں واپس جانے کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ ایسی درخواستوں پر 3 ماہ کے اندر غور کیا جانا چاہیے۔
PM reaches Bangkok to attend the BIMSTEC summit: بنکاک میں پی ایم مودی کا والہانہ استقبال، بمسٹک کانفرنس میں لیں گے حصہ، محمد یونس سے بھی ہوسکتی ہے ملاقات
وزیر اعظم مودی BIMSTEC چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے بنکاک پہنچ گئے ہیں۔تھائی لینڈ کی راجدھانی بنکاک پہنچے پر پی ایم مودی کا زبردست استقبال کیا گیا ہے،چوٹی کانفرنس میں شرکت کے علاوہ پی ایم مودی کئی رہنماوں سے دوطرفہ مذاکرات بھی کریں گے۔
Rajya Sabha number game on Waqf: کیا راجیہ سبھا میں پھنس سکتا ہے وقف ترمیمی بل ؟ جانئے راجیہ سبھا کا نمبر گیم کیا کہتا ہے
جو پارٹیاں راجیہ سبھا میں این ڈی اے کے ساتھ ہیں، ان میں اپیندر کشواہا کی راشٹریہ لوک مورچہ سے ایک ایم پی، پتالی مکل کچی، تمل منیلا کانگریس، نیشنل پیپلز پارٹی، رامداس اٹھاولے کی ریپبلکن پارٹی آف انڈیا سے ایک ایک ایم پی اور دو آزاد ایم پی شامل ہیں۔
Waqf Amendment Bill: وقف ترمیمی بل کو راجیہ سبھا میں آج کیا جائے گاپیش،آج ہی مل سکتی ہی منظور،لوک سبھا سے پاس ہوچکا ہے بل
کانگریس کے سابق صدراور لوک سبھا میں حزب اختلاف کے لیڈر راہل گاندھی نے کہا کہ ان کی پارٹی اس قانون کی سختی سے مخالفت کرتی ہے کیونکہ یہ ہندوستان کے بنیادی خیال پر حملہ کرتا ہے اور مذہبی آزادی کے حق کی خلاف ورزی کرتا ہے۔
Rahul Gandhi opposed waqf amendment bill: مسلمانوں کو حاشیہ پر بھیجنے اور ان کی جائیداد کو قبضہ کرنے کیلئے لایا گیا ہے وقف بل:راہل گاندھی
شرومنی اکالی دل کی رکن پارلیمنٹ ہرسمرت کور بادل نے بل کی مخالفت کی اور بی جے پی کو اصلی 'ٹکڑے-ٹکڑے' گینگ قرار دیا اور کہا کہ یہ حکومت لوگوں کو مذہب اور ذات پات کی بنیاد پر تقسیم کر رہی ہے۔
Waqf Amendment Bill passed in Lok Sabha: لوک سبھا میں وقف ترمیمی بل منظور، حمایت میں پڑے 288 ووٹ، جانئے مخالفت میں کتنے ووٹ پڑے؟
وقف ترمیمی بل 2024 پرآج لوک سبھا میں بحث ابھی تک جاری ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ پارلیمنٹ سے قانون بننے کے بعد اسے ماننا ہی پڑے گا۔
Waqf Amendment Bill in Lok Sabha: وقف ترمیمی بل سے متعلق پارلیمنٹ میں ہنگامہ، اسدالدین اویسی نے پھاڑ دی کاپی، کہا- یہ غیرآئینی
وقف ترمیمی بل پرلوک سبھا میں بحث کے دوران آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے لیڈراور رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے بل کی کاپی کوپھاڑ دیا۔ انہوں نے احتجاج کے طورپربل کی کاپی کو پھاڑا ہے۔ اویسی نے کہا کہ حکومت کی منمانی ہے اوریہ بل پوری طرح سے غیر آئینی ہے۔
Immigration and Foreigners Bill 2025: امیگریشن اینڈ فارنرز بل 2025 کو راجیہ سبھا نے صوتی ووٹنگ کے ذریعے دی منظوری، اپوزیشن کا واک آؤٹ
راجیہ سبھا نے بدھ کو ہندوستان میں غیر ملکیوں کے داخلے اور قیام کو ریگولیٹ کرنے والے امیگریشن اینڈ فارنرز بل کو منظوری دے دی۔





