EOS-09 mission failed: بھارت کاEOS-09 مشن ناکام، اسرو چیف نے کہا- ہم واپسی کریں گے، جانئے کیا رہی ناکامی کی وجہ
EOS-09 ایک جدید زمین کا مشاہدہ کرنے والا سیٹلائٹ ہے، جس میں سی بینڈ سنتھیٹک اپرچر ریڈار (SAR) ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے۔ یہ سیٹلائٹ کسی بھی موسم اور دن یا رات میں زمین کی سطح کی ہائی ریزولوشن تصاویر لینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ زراعت، جنگلاتی علاقہ مینجمنٹ، ڈیزاسٹر مینجمنٹ اور دفاعی شعبوں میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
Asaduddin Owaisi on Pakistan: حج پر جانے والے ہندوستانیوں سے اویسی نے کہا- دعا کیجئے…پڑوسی ملک کی عقل ٹھکانے آئے، اللہ اس کی دم سیدھی کرے…ورنہ…
بی جے پی کی کیرالہ یونٹ کے صدر اور سابق مرکزی وزیر راجیو چندر شیکھر نے ایک بیان میں اسد الدین اویسی اور کانگریس لیڈر ششی تھرور کی حب الوطنی کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ دونوں رہنما بی جے پی کے نظریاتی مخالف ہیں لیکن جب ملک کو بحران کا سامنا کرنا پڑا تو انہوں نے سیاست سے اوپر اٹھ کر ملک کا ساتھ دیا۔
‘One rupee’ GST on a water bottle, a fine of 8 thousand: پانی کی بوتل پر ’ایک روپے‘ کا جی ایس ٹی لینا پڑا مہنگا، ریسٹورنٹ پر 8 ہزار کا جرمانہ
ریسٹورنٹ نے پانی کی بوتل پر 1 روپے جی ایس ٹی الگ سے وصول کیا، جس پر کنزیومر فورم نے 4 سال بعد فیصلہ سناتے ہوئے 8 ہزار روپے ہرجانے کا حکم دیا۔ جی ایس ٹی ایم آر پی میں شامل ہوتا ہے
Sahitya Akademi: ’’ایک دیش، ایک دھڑکن‘‘ مہم کے تحت ساہتیہ اکادمی نے کیا ’’کاویہ سندھیا‘‘ کا انعقاد، نکالی ترنگا یاترا
ساہتیہ اکادمی نے ہفتے کے روز وزارت ثقافت، حکومت ہند کی طرف سے شروع کی گئی ’’ایک دیش، ایک دھڑکن‘‘ مہم کے تحت ایک ’’کاویہ سندھیا‘‘ کا انعقاد کیا۔
ISRO’s 101st mission will be launched tomorrow: اِسرو کا 101واں مشن کل صبح ہوگا روانہ، ریموٹ سینسنگ کے میدان میں ہوگا ایک نئے باب کا آغاز
اِسرو کا یہ 101واں مشن نہ صرف بھارت کے سائنسی عزم کا مظہر ہے بلکہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ ملک کس طرح جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے زمین سے متعلق مسائل کے حل اور مستقبل کی منصوبہ بندی کیلئے خلا سے مدد حاصل کر رہا ہے۔ اس مشن کی کامیابی ریموٹ سینسنگ کے شعبے میں بھارت کو مزید خود کفیل اور مؤثر بنائے گی۔
Water of Chenab river will also be stopped: لاہور سے کراچی تک پاکستان کی مشکلوں میں ہوگا اضافہ! سندھ کے بعد اب دریائے چناب کے لیے بھارت نے ایک نیا منصوبہ کیا تیار
پاکستان کو پہلے ہی پانی کے بحران کا سامنا ہے اور دریائے سندھ پر بھارت کے اقدام نے اس کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ اب بھارت کا دریائے چناب پر کنٹرول بڑھانے کا منصوبہ پاکستان کے حالات مزید خراب کر سکتا ہے۔
CBI court verdict in Madhya Pradesh’s Vyapam scam: مدھیہ پردیش کے مشہور ’ویاپم گھوٹالہ‘ میں 13 سال بعد آیا سی بی آئی عدالت کا فیصلہ، 11 قصورواروں کو سنائی گئی سزا
ویاپم گھوٹالہ بھوپال کے گاندھی میڈیکل کالج میں 2009 کے ایم بی بی ایس داخلہ امتحان سے متعلق ہے، جس میں فرضی امتحان دہندگان اور پرچے حل کرانے والوں کی مدد سے داخلہ دلانے کی سازش تیار کی گئی تھی۔
Amit Shah in Gandhinagar: ’’آپریشن سندور کے بعد ڈرا ہوا ہے پاکستان‘‘، وزیر داخلہ امت شاہ نے گاندھی نگر میں عوام سے کیا خطاب
وزیر داخلہ امت شاہ نے ہندوستان کے فضائی دفاعی نظام کی تعریف کرتے ہوئے پی ایم مودی کی قیادت کی بھی تعریف کی۔
VP Jagdeep Dhankhar: ہندوستان نے آپریشن سندور کے ذریعے دہشت گردی کا منہ توڑ جواب دیا، نائب صدر جگدیپ دھنکھر نے دہلی میں طلبا اور اساتذہ سے کیا خطاب
ہندوستان کے نائب صدر جگدیپ دھنکھر نے نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران قومی مفاد، قومی سلامتی اور تعلیم سے متعلق اہم مسائل پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
US President Donald Trump backtracked: دو دن، دو جھوٹ… 48 گھنٹوں میں ہی اپنے بیانات سے مکر گئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
خاص طور پر بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی پر ان کے دعووں اور پھر یوٹرن نے ان کے بیانات پر بھروسہ کرنا مشکل بنا دیا ہے۔ صرف دو دنوں یعنی 48 گھنٹوں میں امریکی صدر نے بھارت سے متعلق دو بڑے جھوٹ بولے۔ ایک جھوٹ سیز فائر کے بارے میں اور دوسرا ٹیرف وار سے متعلق۔





