Dussehri and Chausa mango exports: دسہری اور چوسا آم کی برآمدات میں ہو رہا ہے اضافہ، کئی ممالک میں بڑھی مانگ
پرتاپ گڑھ ضلع کے مشہور دسہری اور چوسا آم نے دبئی اور عمان میں بے پناہ مقبولیت حاصل کی ہے، جو اپنے غیر معمولی ذائقے اور خوشبو سے بین الاقوامی صارفین کو مسحور کر رہے ہیں۔
Make in India: ’’میک اِن انڈیا‘‘ مصنوعات کی عالمی مانگ میں اضافہ، اوورسیز ویئر ہاؤس ماڈل اپنانے کا مطالبہ
’میڈ اِن انڈیا‘ مصنوعات کی عالمی سطح پر مانگ اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔ دنیا بھر میں لاکھوں خریدار بھارتی ملبوسات، ہینڈی کرافٹس، کھلونے اور گھریلو سجاوٹ کی اشیاء میں دلچسپی لے رہے ہیں۔
Amit Shah will visit Jammu and Kashmir: وزیر داخلہ امت شاہ آپریشن سندور کے بعد پہلی بار کریں گے جموں و کشمیر کا دورہ، متاثرین سے ملاقات کی امید
آپریشن سندور کے بعد مرکزی وزیر داخلہ 29-30 مئی کو جموں و کشمیر کا اپنا پہلا دورہ کریں گے۔ اس دوران وہ سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لے سکتے ہیں اور فائرنگ کے متاثرین سے بھی ملاقات کر سکتے ہیں۔
Toyota: ٹویوٹا نے ہندوستان میں فارچونر کی 3 لاکھ یونٹس فروخت کیں، ہر روز تقریباً ملتے ہیں 50 خریدار
ٹویوٹا فارچونر کار اب ہندوستانی مارکیٹ میں ایک مضبوط نام بن چکی ہے۔ یہ اپنے حریفوں کو سخت مقابلہ پیش کر رہی ہے۔
Government jobs to victims of 1984 riots: طویل انتظار کے بعد اب پوری ہوئیں امیدیں، دہلی کی وزیر اعلیٰ نے 1984 کے فسادات کے متاثرین کو سرکاری نوکریاں فراہم کیں
دہلی میں 1984 کے سکھ مخالف فسادات سے متاثرہ خاندانوں کو 40 سال بعد انصاف ملا ہے۔ سی ایم ریکھا گپتا نے 89 لوگوں کو سرکاری ملازمتوں کے لیے تقرری نامے سونپے۔
BSF posts to be named after martyred jawans: بی ایس ایف کی چوکیاں شہید جوانوں کے نام سے ہوں گی منسوب، ایک کا نام “سندور” رکھنے کی تجویز
بی ایس ایف افسران نے دو چوکیوں کے نام ڈرون حملوں میں شہید امتیاز، دیپک اور سنیل کمار کے نام منسوب کرنے، جبکہ تیسری چوکی کا نام "سندور" رکھنے کی تجویز پیش کی
Operation Sindoor: فوج نے جاری کیں آپریشن سندور کی نگرانی کرتے تینوں افواج کے سربراہان کی تصاویر
ہندوستانی فوج، فضائیہ اور بحریہ کے سربراہوں کی 7 مئی کو ’’آپریشن سندور‘‘ کی نگرانی کرنے والی پہلی تصاویر ہندوستانی فوج کے ہیڈ کوارٹر (IHQ) آپریشن روم نے جاری کی ہیں۔
Aizawl is connected to the national railway network: میزورم کا دارالحکومت آیزول قومی ریلوے نیٹ ورک سے منسلک، ریلوے کی ترقی کا ایک اور سنگ میل
یہ ریل لنک ریاست کے بیرا بی–سائرانگ ریلوے لائن کے ذریعے قائم کیا گیا ہے، جس کا ٹرائل رن 1 مئی کو کامیابی سے مکمل ہوا۔
RoDTEP: ایکسپورٹرز کے لیے خوشخبری: حکومت نے RoDTEP اسکیم کے فوائد SEZs، EoU اور AA ہولڈرز کے لیے بھی کیے بحال
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف فارن ٹریڈ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فوائد جون 2025 سے ان زمروں کے برآمد کنندگان کے لیے دستیاب ہوں گے۔
India’s economy: ٹاٹا کنزیومر پروڈکٹس کے چیئر میں نے کہا-عالمی سطح پر غیریقینی معاشی صورت حال کے باجود ہندوستان کی معیشت ہے مستحکم
انھوں نے کہا کہ ہندوستان کی طویل مدتی ترقی مضبوط آبادیاتی اور اقتصادی بنیادوں اور جاری اسٹرکچرل اصلاحات پر منحصر ہے۔





