Adani Stake: جی کیو جی کے جین نے 3.5 بلین ڈالر کی شرط میں اڈانی کا حصہ تقریباً 10 فیصد بڑھایا
جین نے کہا کہ جی کیو جی کی اڈانی ہولڈنگز کی قیمت $3.5 بلین کے قریب تھی۔ انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ انہوں نے کن کمپنیوں میں خریداری کی یا سرمایہ کاری کی قیمت کا کون سا حصہ اڈانی کے حصص میں براہ راست خریداری اور ریلیوں سے آیا۔
Adani stock: اڈانی اسٹاکس کی مارکیٹ ویلیو میں صرف تین تجارتی سیشنوں میں تقریباً 1.8 لاکھ کروڑ روپے کا اضافہ ریکارڈ
تمام 10 اڈانی اسٹاکس کی مارکیٹ ویلیو میں صرف تین تجارتی سیشنوں میں تقریباً 1.8 لاکھ کروڑ روپے کا اضافہ ہوا ہے کیونکہ سرمایہ کاروں نے ہنڈنبرگ کے الزامات پر سپریم کورٹ کی مقرر کردہ کمیٹی کی رپورٹ کو اڈانی گروپ کو کلین چٹ کے طور پر سمجھا ہے۔
Adani Group News: اڈانی کے لئے پھر مشکل کشا بنا یہ شخص، گروپ میں کی بڑی سرمایہ کاری، 5 سال کے لئے بڑا پلان
جی کیو جی پارٹنرس کے راجیو جین نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ہم جائزہ کی بنیاد پر اڈانی فیملی کے بعد گروپ کے سب سے بڑے سرمایہ کاروں میں سے ایک بننا چاہتے ہیں۔ ہم پانچ سال کی مدت میں یہ مقام حاصل کرنا چاہیں گے۔
PM Modi Sydney Speech: آسٹریلیا میں مقیم ہندوستانی نژاد لوگوں کو پی ایم مودی کا بڑا تحفہ،برسبن میں قونصل خانہ کھولنے کا اعلان
اس موقع سے وزیراعظم نریندر مودی نے ایک طرف جہاں برسبین میں بھارت کا نیا قونصل خانہ کھولنے کا اعلان کیا ،وہیں آسٹریلیا میں موجود تمام بھارتیوں سے یہ اپیل کی کہ آپ جب بھی بھارت آئیں ، آسٹریلیا سے کسی نہ کسی دوست کو ساتھ میں ضرور لائیں ۔ آپ تمام ہندوستانی کلچر کے مندوبین ہیں، سفارتکار ہیں اور آپ سب بھارت اور آسٹریلیا کیلئے قیمتی اثاثہ ہیں۔
Prashant Kishor Krediction: نتیش کمار پر پرشانت کشور کی بڑی پیشی گوئی، چندرا بابو نائیڈو سے موازنہ کرکے بتایا مستقبل
پی کے نے نتیش کمار کے سیاسی مستقبل کا حساب لگا لیا ہے۔ بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا موازنہ انہوں نے ٹی ڈی پی سربراہ چندرابابو نائیڈو سے کیا ہے۔
UPSC 2022 Final Result: یوپی ایس سی 2022 کے نتائج کا اعلان، جموں وکشمیر کے وسیم احمد بھٹ نے حاصل کیا ساتواں مقام
UPSC Topper Ishita Kishore: یوپی ایس سی سی ایس ای امتحان میں ایشیتا کشور ٹاپ کیا ہے۔ وہیں دوسرے مقام پر گریما لوہیا رہی ہیں۔ جبکہ تیسرے مقام پر اوما ہرت این ہیں۔
UPSC CSE Final Result 2022 Out: یوپی ایس سی سول سروسز کا فائنل نتیجہ جاری، ایشیتا کشور ٹاپ پر
حتمی نتیجے میں کل 933 امیدواروں کو تقرری کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ ان میں سے 345 امیدوار غیر محفوظ، 99 ای ڈبلیو ایس، 263 او بی سی، 154 ایس سی اور 72 ایس ٹی زمروں سے ہیں۔ 178 امیدواروں کی ریزرو فہرست بھی تیار کر لی گئی ہے۔ آئی اے ایس عہدوں پر انتخاب کے لیے 180 امیدواروں کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔
2000 Note Exchange: ایس بی آئی کے بعد اب پی این بی نے جاری کی گائیڈ لائن، 2000 روپے کے نوٹ بدلنے کے لیے آئی ڈی پروف کی ضرورت نہیں
ایس بی آئی کے بعد پی این بی نے 2 ہزار روپے کے متعلق گائیڈ لائن جا ری کی ہے۔ جس کے مطابق آدھار کارڈ، پین کارڈ یا کوئی دوسرا شناختی کارڈ دینے کی ضرورت نہیں۔
‘Have the police been ordered to do this’: منیش سسودیا کو گردن سے پکڑکر پیشی کیلئے لے گئی پولیس ، کیجریوال نے ویڈیو شیئر کیا
کیجریوال نے منیش سسودیا کو گردن سے پکڑ کر لےجانے والی کلپ کو شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ کیا پولیس کو اس طرح سے منیش سسودیا جی کے ساتھ اس طرح کی حرکت کرنے کا اختیار ہے؟
Ray Stevenson Death: آر آر آر اداکار رے اسٹیونسن کا 58 سال کی عمر میں انتقال، ایس ایس راجامولی نے کیا سوگ کا اظہار
رے اسٹیونسن 'تھور' اور اس کے سیکوئل 'تھور: دی ڈارک ورلڈ' جیسی کئی مارول فلموں میں بھی نظر آئے اور ان میں انہوں نے وولسٹیگ کا کردار ادا کیا تھا۔