Bharat Express DD Free Dish

قومی

مدھیہ پردیش کے وزیر وجے شاہ کے ذریعہ کرنل صوفیہ قریشی کے خلاف دیئے گئے قابل اعتراض بیان کی جانچ کررہی ایس آئی ٹی نے اپنی پہلی رپورٹ سپریم کورٹ میں سیل بند لفافے میں داخل کردی ہے۔ رپورٹ میں مختلف حقائق اورویڈیو فوٹیج کی تصدیق شامل ہے۔  سپریم کورٹ 28 مئی کو رپورٹ پرغورکرے گا۔

برازیل میں ہندوستانی ثقافتی مرکز آیوروید، یوگا اور ہندوستانی رقص جیسی سرگرمیوں کے ذریعے ثقافتی تبادلے کو فروغ دیتا ہے۔برازیل رقبے کے لحاظ سے ہندوستان سے تقریباً ڈھائی گنا بڑا ہے۔ تاہم وہاں کی آبادی بہت کم ہے۔ برازیل آبادی کے لحاظ سے تقریباً اتر پردیش جتنا بڑا ہے۔

کپل مشرا پر 23 جنوری 2020 کو اس وقت کے دہلی قانون ساز اسمبلی انتخابات کے سلسلے میں اپنے ہینڈل سے قابل اعتراض بیانات پوسٹ کرنے کا الزام ہے۔

عالمی سنیما میں ایرانی فلموں کی واپسی، مرکزی مقابلے کے زمرے میں شامل "دی سیڈ آف دی سیکرڈ فیگ"  کو اسپیشل جیوری پرائز دیا گیا

 جامعہ اسلامیہ سنابل کے 38 ویں بیچ کے 61 فارغین کے اعزازمیں جلسۂ تقسیم اسناد کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پرمختلف شعبہ ہائے جات سے وابستہ افراد نے شرکت کی اور طلبا کو اسناد تقسیم کئے۔

جے ایف ایس ایل  کی  نان ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ایشا امبانی نے کہا  کہ جبکہ بلیک راک کے پاس عالمی سرمایہ کاری کی مہارت ہے اور جیو کے پاس ڈیجیٹل۔ فرسٹ انوویشن ہے، بلیک راک کے ساتھ ہماری شراکت ایک طاقتور ہےشراکت داری ۔

جموں وکشمیرکے وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے کہا کہ یہ پہلی بار ہے جب اس حکومت نے جموں یا سری نگرکے باہرکابینہ کی میٹنگ کی ہے۔ ہم نے اپنی حکومت کے ایجنڈے کے مطابق کام کیا ہے۔ جموں وکشمیر میں ترقی اور خوشحالی کا ایجنڈا خون خرابے کے سبب نہیں رکے گا۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بھارت کے ففتھ جنریشن فائٹر جیٹ منصوبے AMCA  کے نفاذ کے ماڈل کو منظوری دے دی ہے۔ یہ قدم آتم نربھر بھارت اور گھریلو ایرو اسپیس صنعت کو فروغ دینے کی سمت میں ایک اہم پیش رفت ہے۔

نئے ویڈیو میں پاکستان میں دہشت گردانہ ٹھکانوں پربی ایس ایف کے بالکل درست حملے کو دکھایا گیا ہے۔ اس دوران دہشت گردانہ ٹھکانوں کونشانہ بنایا ہے۔

بامبے ہائی کورٹ نے پاکستان سے متعلق پوسٹ پر 19 سالہ طالبہ کی گرفتاری کو مہاراشٹر حکومت کا غیر متوازن ردعمل قرار دیا اور طالبہ کی وکیل کو فوری درخواست ضمانت دائر کرنے کی ہدایت بھی دی