Axiom-4 mission: خراب موسم کی وجہ سے ایکسیوم-4 مشن لانچ ملتوی، ہندوستانی خلاباز شبھانشو شکلا جانے والے ہیں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن
Ax-4 مشن ہندوستان، پولینڈ، اور ہنگری کے خلابازوں پر مشتمل ہے اور ان تینوں ممالک کے لیے یہ پہلا موقع ہے کہ ان کا کوئی نمائندہ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر جا رہا ہے۔
11 Years of Modi Government: ارجن رام میگھوال اور سنجے نشاد نے مودی حکومت کے گیارہ سال کی کامیابیوں پر ڈالی روشنی، کہا – پی ایم مودی کی قیادت میں ہم ’وشو گرو‘ بننے کی طرف گامزن
مرکزی وزیر ارجن رام میگھوال اور اتر پردیش حکومت کے وزیر سنجے نشاد نے وزیر اعظم نریندر مودی کے 11 سالہ دور حکومت کی جم کر تعریف کی ہے۔
11 Years of Modi Government: ’’وزیراعظم کی قیادت میں حکومت نے کی ہے ملکی ثقافت اور فنکاروں کی حوصلہ افزائی‘‘، پدم شری اعزاز یافتہ بھجن گلوکار نے مودی حکومت کے گیارہ سالوں کو ’منفرد‘ قرار دیا
انھوں نے کہا کہ وزیراعظم نے ملک کی ثقافت کو فروغ دینے اور گلوکاروں اور فنکاروں کے حوصلے بلند کرنے کا قابل تحسین کام کیا ہے۔
Jio BlackRock Asset Management نے ایگزیکٹو لیڈرشپ ٹیم کا اعلان کیا، ویب سائٹ تک خصوصی ابتدائی رسائی کی پیش کش
اس اقدام کے تحت جیو بلیک راک صارفین کو دعوت دے رہا ہے کہ وہ اپنی دلچسپی کا اندراج کریں تاکہ وہ کمپنی کی ڈیجیٹل فرسٹ سرمایہ کاری سروس کا تجربہ حاصل کر سکیں۔
Sri Lankan Army Commander: سری لنکا کے آرمی کمانڈر کریں کا ہندوستان کا دورہ، دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعاون کو مضبوط بنانے کی جانب اہم قدم
توقع ہے کہ اس دورے سے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون، باہمی اعتماد اور علاقائی سیکیورٹی کے حوالے سے تعاون کو فروغ ملے گا۔
Allahabad High Court: پہلگام حملے پر تبصرے کے سلسلے میں الہ آباد ہائی کورٹ نے لکھنؤ یونیورسٹی کی پروفیسر کو دی ضمانت
کاکوٹی پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ کے ذریعے ہندوستان کے اتحاد، سالمیت اور خودمختاری کو نشانہ بنانے کا الزام ہے۔
11 Years of Modi Government: ’’گزشتہ 11 برسوں میں ملک نے کی زبردست ترقی، غربت میں آئی نمایاں کمی‘‘، مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے اجاگر کیں مودی حکومت کی کامیابیاں
عالمی بینک کے اعداد و شمار کے مطابق اس درمیان 27 کروڑ 90 لاکھ افراد غربت سے باہر نکلے ہیں اور غربت کی شرح 24 فیصد سے کم ہو کر 5.3 فیصد رہ گئی ہے۔
Rahul Gandhi targeted the Modi government: ’’سرکار آج کی بات کرنے کے بجائے 2047 کے سپنے بیچ رہی ہے‘‘، راہل گاندھی نے مودی حکومت کو بنایا نشانہ
ہندوستانی ریلوے کروڑوں لوگوں کی زندگیوں کی ریڑھ کی ہڈی ہے، لیکن آج یہ عدم تحفظ، بھیڑ اور افراتفری کی علامت بن گئی ہے: راہل گاندھی
Woman found hanging at live-in partner’s house in Jharkhand: ’’میں پھانسی لگانے جا رہی ہوں…‘‘، بوائے فرینڈ کو اتنا کہہ کر پھندے سے جھول گئی طلاق شدہ خاتون
آیوشی کا ایک چھ سالہ بیٹا ہے، جو اپنے نانا نانی کے گھر رہتا ہے۔ اہل خانہ کے مطابق گزشتہ چند ماہ سے جب ہم نے اس سے دوبارہ شادی کی بات کی تو وہ مان گئی۔ اس کے بعد ہم نے اس کے لیے لڑکا ڈھونڈنا شروع کیا۔ حالانکہ، پولیس اس بات کی تحقیقات کر رہی ہے کہ آیوشی نے خود کو پھانسی پر لٹکایا یا پھر اسے قتل کر کے پھندے پر لٹکایا گیا۔
11 Years of Modi Government: مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ موہن یادو نے مودی حکومت کے گیارہ سال مکمل ہونے پر وزیر اعظم کو پیش کی مبارکباد، لمبی عمر کے لیے کی دعا
سی ایم موہن یادو نے پی ایم مودی کی لمبی عمر کی دعا کی اور اس خواہش کا اظہار کیا کہ وہ 2029 کے پارلیمانی انتخابات میں بھی حکومت کی قیادت کریں گے۔





