Bharat Express

قومی

سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر شیو پال یادو نے بی جے پی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی نے پہلے پسماندہ طبقات کے ریزرویشن اور پھر دلتوں کا ریزرویشن ختم کرنے کی سازش کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا، 'سماجوادی کو اب ریزرویشن بچانے کے لئے لڑائی لڑنی پڑے گی، اب جدوجہد سڑکوں پر کی جائے گی'۔

انہوں نے کہا کہ اگلے چند ماہ چین کے لیے سخت ہوں گے، اور چینی ترقی پر اثرات منفی ہوں گے، خطے پر اثرات منفی ہوں گے، عالمی ترقی پر اثرات منفی ہوں گے۔

ایک ہندوستانی طالب علم کو آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف کینبرا نے ایک طالب علم کے سرپرست کے طور پر اس کے شاندار کام کے لیے ایمبیسڈر آف چینج کے طور پر تسلیم کیا ہے

راجستھان میں پالی ضلع کے بوما دڈا گاوں کے پاس پیر کی صبح تقریباً ساڑھے تین بجے سوریہ نگری سپر فاسٹ ٹرین پٹری سے اترگئی۔ ٹرین کے 3 ڈبے پلٹ گئے، جبکہ 11 ڈبے پٹری سے اترگئے

کورونا ورژن BF.7 پوری دنیا کے لیے پریشانی کا باعث بن گیا ہے۔ بھارت بھی اس حوالے سے الرٹ موڈ میں ہے۔ اتراکھنڈ میں نئے سال 2023 کے آغاز میں ہی کورونا کے تین کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ ایک مریض کی موت بھی ہوئی ہے

کا کے دا ہوٹل صرف ہندوستان میں ہی نہیں دنیا بھر میں مشہور یہ ہوٹل دہلی کے کناٹ پلیس میں مستقیم ہے۔  کوئی  کناٹ پلیس جائے اور کاکے دا ہوٹل کے بارے میں  نہ سنے ایسا مشکل ہی ہے ، اگر  آ پ یہ سوچ رہے ہیں کہ یہ بہت عالیشان ہوٹل ہوگا تو نہیں ،ایک بہت ہی چھوٹا سا ہوٹل ہے لیکن لوگوں  قطار انتہائی لمبی

سپریم کورٹ نے کہا کہ نوٹ بندی کا فیصلہ لیتے وقت اختیار کیے گئے عمل میں کوئی کمی نہیں تھی، اس لیے اس نوٹیفکیشن کو منسوخ کرنے کی ضرورت نہیں تھی

اتراکھنڈ میں ہلدوانی ریلوے اسٹیشن کے قریب غیر مجاز کالونیوں میں رہنے والے 4000 سے زیادہ خاندانوں کو بے دخلی کے نوٹس دیے جائیں گے۔ یہ فیصلہ اتراکھنڈ ہائی کورٹ کے جاری کردہ حکم کے بعد لیا گیا ہے

جموں و کشمیر کے رہنماؤں نے راجوری میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

شمالی مغربی بھارت کے زیادہ تر علاقوں میں ٹھنڈ کی لہر کی وجہ سےسردی میں اضافہ ہونے کی امید ہے۔ کئی علاقوں میں صبح کے وقت دھند چھائی رہے گی