British High Commission: برطانوی ہائی کمیشن اور ہائی کمشنر کی رہائش گاہ کے باہر سے بیریکیڈس ہٹائے گئے
سیکورٹی کو کم کرنے کا فیصلہ ایسے وقت میں لیا گیا ہے، جب لندن میں ہندوستانی ہائی کمیشن پر خالصتانی حامیوں نے احتجاج کیا تھا اور ترنگے کی توہین کی تھی۔ ہندوستان نے اس حادثہ سے متعلق سخت اعتراض ظاہر کیا تھا۔
Liquor Policy Case: منیش سسودیا کو 5 اپریل تک جیل، راؤز ایوینیو کورٹ نے عدالتی حراست میں بھیجا
Excise Policy Case: دہلی کے سابق نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا کو ابھی جیل میں رہنا ہوگا۔ شراب پالیسی معاملے میں ملزم منیش سسودیا کو راؤز ایوینیو کورٹ نے عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔
Mayawati Nephew Wedding: بی ایس پی سربراہ مایاوتی کے بھتیجے آکاش کی شادی میں ان لیڈران کو نہیں ملی دعوت، جانئے بڑی وجہ
مایاوتی کے بھتیجے آکاش آنند کی شادی 26 مارچ کو بی ایس پی کے ہی لیڈر کی ڈاکٹر بیٹی سے ہونے جا رہی ہے۔ پارٹی ذرائع بتاتے ہیں کہ شادی پارٹی میں کسی دیگر سیاسی جماعت کو مدعو نہیں کیا گیا ہے۔
Ramadan 2023: ایس پی رکن پارلیمنٹ ایس ٹی حسن کا رمضان پر چھٹی کا مطالبہ،، نوراتر سے متعلق کیا یہ بڑا دعویٰ
سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ایس ٹی حسن نے رمضان پر چھٹی کا مطالبہ کیا ہے۔ ساتھ ہی نوراتر پر چھٹی ہونے کی وجہ بھی بتائی ہے۔
Fear of COVID-19: ہندوستان میں کووڈ 19 کے کیسز بڑھنے سے لوگوں میں ڈر اور خوف کا ماحول
صحت یاب ہونے والے مریضوں کی بات کریں تو گزشتہ 24 گھنٹوں میں 662 کورونا مریض بھی صحت یاب ہو چکے ہیں، اس کے ساتھ ہی کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 4 کروڑ 41 لاکھ 60 ہزار 2794 ہو گئی ہے۔
Delhi Budget 2023: دہلی اسمبلی میں 78,800 کروڑ کا بجٹ پیش، 26 نئے فلائی اوور، محلہ بس کی شروعات، وزیر خزانہ کیلاش گہلوت کا بڑا اعلان
Delhi Budget 2023 Updates: دہلی کے وزیر خزانہ کیلاش گہلوت اسمبلی میں آج دہلی کا بجٹ پیش کر رہے ہیں۔ اس سے قبل مرکزی وزارت داخلہ نے دہلی حکومت کے بجٹ کو منظوری دے دی ہے۔
Amritpal Singh Arrest Case: امرت پال اسلحہ کی نوک پر اپنا حلیہ بدلا، پولیس کو ایسے چکمہ دے کر بھاگا خالصتان حامی
جالندھر کے ایک گاؤں میں گرودوارہ گرنتھی کے گھر امرت پال پہنچ گیا اور وہاں اس نے کپڑے بدلے۔ گرنتھی نے پولیس کو پوچھ گچھ میں پورے حادثہ کی جانکاری دی ہے۔
India vs Australia Today’s Match: کیا چنئی میں بارش خراب کرسکتی ہے ہندوستان اور آسٹریلیا کا ونڈے میچ؟
ہدنوستان اور آسٹریلیا سیریز کے فیصلہ کن میچ میں چنئی کے چیپاک اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گے۔ لیکن موسم کی پیشن گوئی دونوں ٹیموں کے ساتھ شائقین کی تشویش میں اضافہ کر سکتی ہے۔
Umesh Pal Murder Case: عتیق احمد کے ٹھکانے سے پولیس نے بڑی مقدار میں اسلحہ اور نقد برآمد کی، 5 افراد گرفتار
امیش پال قتل سانحہ معاملے میں منگل کا دن اہم رہا۔ اس دن جانچ ایجنسیوں نے تین بڑی کارروائی کی ہے۔ اس طرح سے یہ واضح ہوگیا ہے کہ پولیس جلد ہی عتیق احمد کے فرار بیٹے تک پہنچ جائے گی۔
Ramadan 2023: سعودی عرب میں 23 مارچ سے ہوگا رمضان المبارک کا آغاز، برصغیر میں 24 مارچ سے روزہ رکھے جانے کا امکان
سعودی عرب میں 21 مارچ کو رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔ ایسے میں وہاں پہلا روزہ کل یعنی 23 مارچ کو رکھا جائے گا۔ ساتھ ہی ہندوستان میں 23 مارچ کو چاند نظرآنے کی امید ہے اور 24 مارچ کو پہلا روزہ رکھا جائے گا۔