Varanasi Floating Changing Rooms on Ganga Soon: ’گیم چینجر‘ بنا فلوٹنگ چینجنگ روم، ’دشاشومیدھ ماڈل‘ کی اب ہوگی توسیع، وزیراعظم مودی رکھیں گے سنگ بیناد
چیف جنرل منیجر نے بتایا کہ غسل کرنے والے زائرین کی سہولت اورتحفظ کے لئے دشاسوامیدھ گھاٹ پر جون میں ایک جیٹی تیار ہوگئی تھی۔
امتحان کے لئے پرائیویٹ اداروں سے فرنیچر منگوا رہا یوپی ٹیکنیکل ایجوکیشن بورڈ
ٹیکنیکل ایجوکیشن بورڈ کے سکریٹری راکیش ورما نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ پرائیویٹ ادارے سرکاری مراکز پر ضرورت کے مطابق لیجر پرنٹر، فوٹو کاپیئر ہی نہیں فرنیچر بھی دستیاب کرائیں گے۔
Jamiat Ulema-e-Hind On UCC: یکساں سول کوڈ ملک کے اتحاد کے لیے بڑا خطرہ: مولانا ارشدمدنی
جمعیۃ علماء ہند نے اپنی تیار کردہ رائے میں کہا کہ یکساں سیول کوڈ آئین میں موجود مذہب پر عمل کرنے کی آزادی کے خلاف ہے، کیونکہ یہ آئین کے آرٹیکل 25 میں شہریوں کو دی گئی مذہبی آزادی اور بنیادی حقوق کو ختم کردیتا ہے ۔
Emergency landing of Indigo flight in Lucknow: پٹنہ سے دہلی جا رہی مسافر کی حالت بگڑنے پر انڈیگو کی پرواز کی لکھنؤ میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
طبیعت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے مسافر کو اپولو میڈکس اسپتال میں داخل کرانا پڑا۔ ان تمام وجوہات کی وجہ سے طیارہ 4 بج کر 16 منٹ پر لکھنؤ ہوائی اڈے سے دہلی کے لیے دوبارہ پرواز کیا۔
Delhi Road collapse: دہلی کے جنک پوری میں اچانک سڑک کا بڑا حصہ زمین میں دھنسا، موقع پر پہنچی پولیس
ملک کی راجدھانی دہلی کے جنک پوری علاقے میں آج اس وقت سڑک پر لوگوں کا ہجوم جمع ہو گیا جب جنک پوری کی ایک انتہائی مصروف سڑک میں سے ایک اچانک بیچ سے دھنس گئی۔
Lawrence Bishnoi: لارنس بشنوئی کو لے کر پنجاب پولیس اور اسپیشل سیل کے درمیان رسہ کشی تیز ! دہلی لانے پر پھنسا پیچ
لارنس بشنوئی کے حوالے سے حالیہ اطلاعات کے مطابق اسے بیچ میں ہی کسی مقام پر نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ دراصل تلو تاجپوریا کے قتل کے بعد لارنس بشنوئی بمبیہا گینگ کے نشانے پر ہیں۔
Gadkari claims petrol price will be Rs 15 per liter: مرکزی وزیر نتن گڈکری کا دعویٰ، پٹرول کی قیمت جلد ہی ہوگی 15 روپے فی لیٹر
گٹکری نے کہا کہ کانگریس نے تقریباً 60 سال تک ہندوستان پر حکومت کی اور غریب ہٹاؤ کا نعرہ دیا، لیکن غریبوں کی غریبی دور نہیں ہوئی، لیکن کانگریس کے لوگوں نے اپنی 'غربت' دور کر لی۔
Viral Video: مدھیہ پردیش کے سدھی ضلع میں قبائلی نوجوان پر پیشاب کرنے والا ملزم گرفتار
ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولس انجولتا پاٹلے نے بتایا کہ موصولہ شواہد کی بنیاد پر ملزم کو منگل کی صبح تقریباً 2 بجے گرفتار کر لیا گیا اور اس سے پوچھ تاچھ کی جارہی ہے۔
RSS Leader on Uniform Civil Code: یونیفارم سول کوڈ نافذ ہونے کے بعد نہیں رہے گا کوئی کافر، آر ایس ایس لیڈر نے کیوں کہی یہ بات؟
یونیفارم سول کوڈ پر جاری بحث کے درمیان پارلیمنٹ کے مانسون سیشن میں یو سی سی بل پیش ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ حالانکہ یو سی سی پر بحث چھڑنے کے بعد سے سیاسی گھمسان مچا ہوا ہے۔
Maharashtra NCP Political Crisis: شرد پوار یا اجیت پوار کس کے ساتھ این سی پی کے اراکین اسمبلی؟ آج فیصلے کی گھڑی، دونوں نے بلائی میٹنگ
این سی پی کے دونوں گروپوں کے پاس کتنے اراکین اسمبلی کی تعداد ہے یہ ابھی تک واضح نہیں ہوسکا ہے۔ ایسے میں مہاراشٹر کی سیاست میں آج ہونے والی میٹنگ کافی اہم مانی جا رہی ہے۔