PM Modi to chair a high level meeting today: ٹرمپ کے 50 فیصد ٹیرف سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی بنا رہی ہے حکومت، پی ایم مودی آج کریں گے ہائی لیول میٹنگ کی صدارت
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز ہندوستان سے درآمد ہونے والی اشیاء پر اضافی 25 فیصد ٹیرف کا اعلان کیا تھا۔ یہ فیصلہ پہلے سے لاگو 25 فیصد ٹیرف کے علاوہ ہے جو 20 جولائی سے لاگو تھا۔ اس طرح کل ٹیرف اب 50 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ نے اس کی وجہ ہندوستان کی طرف سے روسی خام تیل کی مسلسل درآمد کو بتایا ہے۔
Weather Update: آئی ایم ڈی نے جاری کیا ریڈ اور اورنج الرٹ ،ملک کی ان ریاستوں میں ہوگی شدید بارش
مغربی ہمالیائی علاقوں میں آئندہ 7 دنوں تک مختلف مقامات پر ہلکی سے درمیانی بارش، گرج چمک اور آسمانی بجلی گرنے کا امکان بھی ہے۔
Operation Sindoor: ‘آپریشن سندور’ میں اسرائیلی ہتھیاروں کا استعمال، بینجمن نیتن یاہو کا انکشاف – جانئے اور کیا کچھ کہا؟
وزیراعظم نریندر مودی کے آتم نربھر بھارت مشن کے تحت، بھارت غیر ملکی انحصار کو کم کرنے اور ملکی دفاعی سازوسامان کی تیاری پر زور دے رہا ہے۔ باراک-8 جیسی منصوبہ بندیاں اس سمت میں سنگِ میل ثابت ہو رہی ہیں۔
Huma Qureshi Brother Murder: دہلی کے نظام الدین علاقے میں اداکارہ ہما قریشی کے بھائی کا قتل
حملے میں آصف قریشی بری طرح زخمی ہو گئے۔ اس کا کافی خون بہہ چکا تھا۔ اسے تشویشناک حالت میں فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا لیکن تب تک بہت دیر ہو چکی تھی۔ ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ پولیس نے اس معاملے میں دو لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔
I’ll Leave My Residence on Time: ’’میں مقررہ مدت کے اندر ہی خالی کر دوں گا اپنا سرکاری مکان‘‘، سی جے آئی بی آر گوئی نے جسٹس سدھانشو دھولیا کی الوداعی تقریب میں کہا، جانیے کیا ہے پس منظر
سی جے آئی بی آر گوئی جسٹس سدھانشو دھولیا کی الوداعیہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے، جو 9 اگست کو ریٹائر ہو رہے ہیں۔
Brazil’s Lula dials PM Modi: برازیل کے صدر نے پی ایم مودی کو کیا فون،باہمی مفادات کے مختلف امور پر ہوا تبادلہ خیال، تعاون پر دیا زور
برازیل کے سابق صدر جیر بولسونارو کو بغاوت کی کوشش کے الزام میں مقدمے کا سامنا ہے اور ٹرمپ اس سے ناراض ہیں۔ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ بولسونارو کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا جا رہا ہے، انہیں "چڑیل کا شکار" کیا جا رہا ہے۔ یہ الزام لگاتے ہوئے اس نے برازیل پر ٹیرف کو 50 فیصد تک بڑھا دیا ہے۔
Farmers Hail PM Modi for Safeguarding Their Rights: کسانوں نے ان کے حقوق کی حفاظت کے لیے پی ایم مودی کا ادا کیا شکریہ، کہا- کسی بھی ملک کے آگے نہیں جھکیں گے، پی ایم مودی کے ساتھ کھڑا ہے پورا ہندوستان
مدھیہ پردیش کے نیمچ ضلع کے ایک کسان نے کہا کہ امریکہ کی طرف سے ہم پر ڈالے جا رہے دباؤ کی مخالفت کرتے ہیں اور ہم وزیر اعظم مودی کے ساتھ کھڑے ہیں۔
Meeting of INDIA alliance:راہل گاندھی کی رہائش گاہ پر انڈیا الائنس کی میٹنگ،لیڈران کو دکھائے ووٹ چوری کے ثبوت،ایس آئی آر پر بھی ہوئی بات
بہار میں جلد اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں ،راہل-تیجسوی کا بہار میں رواں ماہ کے آخری ہفتے مشترکہ مارچ ہونے والا ہے۔ اس موقع پر انڈیا الائنس کے تمام بڑے لیڈر جمع ہو سکتے ہیں۔ تیجسوی یادو نے اس سلسلے میں آج تمام لیڈروں کو مدعو کیا ہے،تاکہ بہار میں انڈیا الائنس کی اگلی میٹنگ کی جاسکے۔
Kamal Haasan meets PM Modi: کمل ہاسن نے پی ایم مودی سے کی ملاقات، تمل تہذیب و ثقافت کے حوالے سے کیا تبادلۂ خیال
کیلاڈی تمل ناڈو کے شیوا گنگائی ضلع میں واقع ایک اہم آثار قدیمہ کی جگہ ہے۔ کمل ہاسن نے وزیر اعظم سے اس کو بطور آثار قدیمہ تسلیم کرنے کی درخواست کی۔
Israel wants to take control of all of Gaza: غزہ پر مکمل قبضہ کرنا چاہتا ہے اسرائیل،بنجامن نتن یاہو نے اپنے ناپاک عزائم کا برملا کیا اظہار
غزہ کی صورتحال پہلے ہی نازک ہے، جہاں مقامی ہسپتالوں نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں بھوک اور غذائی قلت کی وجہ سے چار اموات رپورٹ کی ہیں، جس سے اکتوبر 2023 کے حماس کے حملوں کے بعد سے بھوک سے متعلق اموات کی تعداد 197 ہو گئی ہے، جن میں 96 بچے شامل ہیں۔





