AIMPLB on Uniform Civil Code: یو سی سی پر مسلم پرسنل لا بورڈ کو ملی کانگریس کی حمایت، مسلمانوں سے متعلق کیا یہ بڑا وعدہ
وزیراعظم نریندر مودی نے ایک ریلی میں یونیفارم سول کوڈ کا ذکرکیا۔ اس کے بعد سے ہی یہ موضوع ملک کا اہم موضوع بن گیا ہے۔ اس پر جم کر سیاسی ہنگامہ جاری ہے۔
Digital Personal Data Protection Bill 2022: ڈاٹا پرو ٹیکشن بِل کا اثر کیاہوگا؟سوشل میڈیا کمپنیوں کے اختیارات ہونگے متاثر؟
طویل انتظار کے بعد آخر کار حکومت ڈیٹا پروٹیکشن بل لا رہی ہے۔ کابینہ نے ڈیجیٹل پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن بل 2022 کی منظوری دے دی ہے اور اب اسے پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ سوال یہ ہے کہ اس بل کا عام صارف کی زندگی پر کیا اثر پڑے گا
Ordinance On Delhi: مرکزی حکومت اور دہلی حکومت کے مابین آرڈیننس تنازعہ ،سپریم کورٹ میں پیر کو عرضی پر ہوگی سماعت
دارلحکومت دہلی میں اروند کیجریوال کی زیر قیادت عام آدمی پارٹی کی حکومت کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔ اروند کیجریوال آرڈیننس کی مخالفت میں اپوزیشن لیڈروں کی حمایت کے لیے ملک کے متعدد ریاستوں کا دورہ کر رہے ہیں
Sidhi Urination Case: سیدھی پیشاب سانحہ کی متاثرہ فیملی نے بھوپال پہنچ کر وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان سے ملاقات کی
وزیراعلیٰ نے پورے حادثہ سے پر متاثرہ فیملی سے مل کر افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ نے متاثرہ شخص دشمت راوت کے پیر دھوکر ان کی عزت افزائی بھی کی۔ وزیراعلیٰ شیو راج نے متاثرہ سے کہا کہ حادثہ سے متعلق ان کا دل مایوس ہے۔
Maharashtra Political Crisis: مہاراشٹر میں ایکناتھ شندے خیمے میں زبردست تشویش، حکومت میں اجیت پوار کی انٹری سے کئی لیڈران ناراض
بدھ کے روزدیر رات تک وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے نے اپنے بنگلے پر اپنے سبھی اراکین اسمبلی، اراکین پارلیمنٹ اور اپنے لیڈران کی میٹنگ بلائی تھی، تاکہ سبھی کو اعتماد میں لیا جاسکے۔
Vande Bharat Express: خوشخبری، ریلوے کم دوری والی وندے بھارت ٹرینوں کے کرایوں میں تخفیف کرنے کی کر رہی ہے تیاری: ذرائع
اب تک وندے بھارت ٹرینیں ملک کی 24 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں چل رہی ہیں۔ ان میں سے کاسرگوڈ-ترویندرم ایکسپریس کی 183 فیصد بکنگ رہتی ہے اور یہ بہترین کارکردگی دکھانے والی وندے بھارت ٹرین ہے۔
Shyama Prasad Mukherjee: شیاما پرساد مکھرجی کی 122 ویں جینتی آج، پی ایم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے پیش کیا خراج عقیدت
1901 میں اس وقت کے کلکتہ (کولکتہ) میں پیدا ہوئے مکھرجی آزاد ہندوستان کے پہلے وزیر تجارت اور صنعت تھے۔ انہوں نے جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والے آئین کے آرٹیکل 370 کے خلاف ملک گیر مہم چلائی کی تھی۔
Manipur Violence: مظاہرین نے انڈین ریزرو بٹالین کے جوان کے گھر کو کیا نذر آتش
جب منگل کے روز جب آئی آر بی کیمپ پر حملہ کیا گیا تو سکیورٹی اہلکاروں نے پہلے آنسو گیس کے گولے اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا۔ اسی دوران جب بھیڑ نے فائرنگ شروع کر دی تو سیکورٹی فورسز نے بھی جوابی کارروائی کی۔
Manipur Violence: منی پور میں 10 جولائی تک بڑھائی گئی انٹرنیٹ خدمات پر پابندی
منی پور کی آبادی میتی کمیونٹی کے تقریباً 53 فیصد پر مشتمل ہے اور وہ زیادہ تر وادی امپھال میں رہتے ہیں۔ قبائلی ناگا اور کوکی آبادی کا 40 فیصد ہیں اور پہاڑی اضلاع میں رہتے ہیں۔
Weather Update: کیرالہ میں موسلا دھار بارش جاری، کئی علاقوں میں معمولات زندگی درہم برہم، ممبئی میں بھی آج شدید بارش کا امکان
جمعرات کے روز ممبئی میں شدید بارش کا امکان ہے، ہندوستان کے محکمہ موسمیات (IMD) نے ، شدید بارش کا انتباہ جاری کیا ہے۔ IMD نے ممبئی، تھانے اور پالگھر کے ساتھ ساتھ رائے گڑھ، رتناگیری، کولہا پور، ستارہ اور بلدھانہ جیسے کئی اضلاع کے لیے اورنج الرٹ جاری کیا ہے۔