Heavy rain continues in Mumbai: ممبئی میں صبح سے جاری ہے موسلادھار بارش، کچھ مقامات پر پانی جمع ہوا، ٹریفک بھی متاثر
میونسپل کارپوریشن ایک عہدیدار نے بتایا کہ شہر اور اس کے مشرقی اور مغربی مضافاتی علاقوں میں صبح 8 بجے ختم ہونے والے 24 گھنٹوں کے دوران بالترتیب 53.54 ملی میٹر، 25.06 ملی میٹر اور 26.23 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
PM Modi France Visit: فرانس کے اعلیٰ ترین اعزاز ‘گرینڈ کراس آف دی لیجن آف آنر’ سے نوازے گئے وزیر اعظم مودی
فرانسیسی صدر اور خاتون اول بریگزٹ میکرون نے ایلیسی پیلس میں وزیر اعظم مودی کے لیے نجی عشائیہ کا اہتمام کیا۔ وزیر اعظم مودی نے جمعرات کے روز ایک آرٹس سنٹر میں ہندوستانی کمیونٹی سے خطاب بھی کیا۔
Crime Against Women: ڈی یو کی طالبہ کے ساتھ عصمت دری کرنے والے نے خود کوبتایا پولیس اہلکار
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے لڑکی کی کچھ فحش تصاویر اور ویڈیوز بنائی تھیں۔ اس وقت لڑکی اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ تھی۔ اس کے بعد اس نے لڑکی کو بلیک میل کیا اور اس کی عصمت دری کی۔
Chandrayaan-3 Launch: چاند پر لینڈ کرنے کے لیے تیار ہے بھارت کا چندریان 3، مختلف مراحل کو طے کرنے میں لگیں گے 40 سے 45 دن، یہاں جانیں ہر مرحلے کے بارے میں۔۔۔
چندریان 3 کو اسرو کے سب سے قابل اعتماد راکٹ ایل وی ایم سے لانچ کیا جائے گا۔ چاند پر جانے کے لیے چندریان 3 کو کئی مراحل سے گزرنا ہوگا
Northern Railway cancels 600 trains for next 6 days: ناردرن ریلوے نے اگلے 6 دنوں کے لیے 600 ٹرینیں منسوخ کر دیں، دہلی کو پانی فراہم کرنے والے تین واٹر پلانٹس بند
دہلی کو پانی دینے والے تین واٹر پلانٹس بند کر دیے گئے ہیں۔ سی ایم اروند کیجریوال نے بتایا کہ پانی داخل ہونے کی وجہ سے دہلی کے تین واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس بند کردیئے گئے ہیں۔ 25 فیصد پانی نہیں ملے گا۔ دہلی میں اگلے 2 دن تک پانی کی قلت رہے گی۔
Chandrayaan-3: لکھنؤ کی بیٹی ریتو کریدھل پر چندریان -3 کی اہم ذمہ داری ‘راکٹ ویمن’ کے نام سے ہیں مشہور
اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد ریتو نے اسرو میں ملازمت کی شروعات 1997 سے کی۔ ان کی کامیابی کو آپ اسی بات سے سمجھ سکتے ہیں کہ انہیں 2007 میں ہی ینگ سائنٹسٹ ایوارڈ دیا گیا تھا۔
Chandrayaan 3 Cost: چندریان 3 آج خلا میں پہنچے گا، دنیا کا سب سے سستا بھارت کا مون مشن، جانیں کتنی آئی لاگت
چندریان 3 کے ساتھ پروپلشن ماڈیول جا رہا ہے۔ جو کہ ایک کمیونیکیشن سیٹلائٹ کی طرح ہوتا ہے۔ یعنی یہ لینڈر ماڈیول کو چاند کے قریب چھوڑ کر صرف زمین اور لینڈر کے درمیان رابطے میں مدد کرے گا
Delhi Flood News Highlights:جمنا کے پانی کی سطح میں کمی، پی ایم نے دہلی کے حالات کی لی جانکاری
وزیراعظم نریندر مودی نے فرانس سے وزیر داخلہ امیت شاہ سے فون پر بات کی اور دہلی کی صورتحال کے بارے میں دریافت کیا۔ وزیر داخلہ امت شاہ نے اگلے 24 گھنٹوں میں جمنا کی پانی کی سطح میں کمی کی امید ظاہر کی ہے۔
Centre to provide Free-Dish: ہند-چین سرحد سے ملحقہ علاقوں میں ”فری ڈِش’اور بہترین نیٹ ورک کنیکٹیوٹی کیلئے مرکز سرگرم:انوراگ ٹھاکر
بھارت چین سرحد کے ساتھ ساتھ دور دراز کے علاقوں کے رہائشیوں کو جلد ہی دوردرشن مفت ڈش کنکشن ملیں گے۔ حکومت ان علاقوں میں موبائل کنیکٹیویٹی کو بہتر بنانے کے لیے بھی تیزی سے کام کر رہی ہے۔
Jammu Kashmir: شوپیاں میں دہشت گردانہ حملہ، تین غیر کشمیری مزدوروں کو ماری گولی
جموں و کشمیر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر عام لوگوں کو نشانہ بنایا ہے۔ حکام کے مطابق، دہشت گردوں نے جمعرات (13 جولائی) کی رات شوپیاں ضلع میں تین غیر کشمیری مزدوروں کو گولی مار دی