Modi Surname Case: راہل گاندھی نے’مودی سر نیم ‘معاملہ میں ہائی کورٹ کے حکم کو سپریم کورٹ میں کیاچیلنج، سزا پر روک لگانے کی درخواست کی
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے مودی سرنام کیس میں ہائی کورٹ کے حکم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ انہوں نے سزا پر روک لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ہائی کورٹ نے رواں ماہ کے پہلے ہفتے میں راہل گاندھی کی نظرثانی کی درخواست کو خارج کر دیا تھا
Congress Meeting: کانگریس صدر نے شمال مشرق کے کانگریس لیڈران کے ساتھ کی میٹنگ، منی پور میں امن و سلامی بحال کرنے کی اپیل کی
کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے بتایا کہ میٹنگ میں کانگریس لیڈران نے منی پور میں تشدد میں مارے گئے لوگوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کچھ دیر خاموشی اختیار کی۔
Delhi Politics: ‘دہلی کو مشکل میں ڈالنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج ہونی چاہیے’، سنجے سنگھ نے بی جے پی سے کہا، کس بات کی سزا دے رہے ہیں آپ؟
سنجے سنگھ نے وزیر اعظم نریندر مودی پر مزید حملہ کرتے ہوئے کہا کہ پی ایم نے پانچ ریاستوں کو یتیم چھوڑ کر فرانس جانا زیادہ ضروری سمجھا اور بی جے پی لیڈروں سے کہا کہ وہ دہلی کو تباہ کرنے میں جو بھی کردار ادا کر سکتے ہیں کریں۔
Congress On PM Modi France Visit: راہل گاندھی نے وزیر اعظم مودی کے فرانس دورہ پر کیا طنز، بی جے پی اور کانگریس کے لیڈروں کے درمیان لفظی جنگ تیز
وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ فرانس پر کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے ٹوئٹ کے بعد بی جے پی اور کانگریس لیڈروں کے درمیان لفظی جنگ شروع ہوگئی ہے۔ پہلے مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے راہل گاندھی کو نشانہ بنایا۔ اب اسمرتی ایرانی کے ٹوئٹ پر کانگریس لیڈر سپریہ شرینتے نے جوابی حملہ کیا ہے
President Ranil Wickremesinghe: امریکی ڈالر کی طرح ہی ہندوستانی روپے کو استعمال ہوتے دیکھنا چاہتے ہیں: رانیل وکرما سنگھے
اخبار ’ڈیلی مرر‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں ان کے حوالے سے کہا کہ صدر کے مطابق سری لنکا کو بھارت کے قریب ہونے کی وجہ سے فائدہ ہوتا ہے۔
Uniform Civil Code: یکساں سول کوڈ کے معاملہ پر اویسی کا اپوزیشن سے سوال،حزب اختلاف کو چودھریوں کا کلب قرار دیا
ملک بھر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کو لے کربحث ہورہی ہے،اس معاملہ پر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ اور حیدر آباد سے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اوسی نے مرکز کی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں
Atishi Marlena on Delhi Flood: پی ڈبلیو ڈی سڑکیں کھولنے کے لیے جنگی پیمانے پر کر رہی ہے کام: آتشی
ڈویژنل کمشنر اشونی کمار نے یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ قومی راجدھانی کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بھی صورتحال بہتر ہو رہی ہے۔
Dara Singh Chauhan has resigned from Samajwadi Party: سماجوادی پارٹی کو بڑا جھٹکا، دارا سنگھ چوہان نے اسمبلی رکنیت سے دے دیا استعفیٰ
سماجوادی پارٹی کے لیڈردارا سنگھ چوہان نے گھوسی اسمبلی حلقہ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وہ بی جے پی چھوڑکر سماجوادی پارٹی میں شامل ہوئے تھے۔ ایسی قیاس آرائی کی جارہی ہے کہ وہ جلد ہی بی جے پی میں لوٹ سکتے ہیں۔
Ajit Pawar meets Uncle Sharad Pawar: چچا کے گھر بھتیجے کی واپسی، کابینہ توسیع کے بعد شرد پوار کے گھر کیوں پہنچ گئے اجیت پوار؟
این سی پی لیڈر اجیت پواربغاوت کے بعد پہلی بار این سی پی لیڈراوراپنے چچا شرد پوار کے گھرپہنچے، وہ یہاں اپنی چاچی پرتبھا پوار سے ملنے پہنچے تھے، جن کی طبیعت خراب تھی۔
A portal that revolutionized the real estate sector: کالج کے ایک 20 سالہ طالب علم نے پورٹل کے ذریعہ ریئل اسٹیٹ کے شعبے میں انقلاب برپا کردیا
ہیت ویاس کی قابل ستائش کوششوں کو گجرات کے وزیر اعلی بھوپیندر بھائی پٹیل کی حمایت ملی ہے۔ اسٹیٹ ایکسپو ایک جامع پلیٹ فارم کے طور پر کام کرتا ہے جو بغیر کسی رکاوٹ کے رئیل اسٹیٹ ڈویلپرز، سرمایہ کاروں اور ممکنہ خریداروں کو جوڑتا ہے۔