Independence Day 2025:جے ہند! یومِ آزادی پر وزیر اعظم مودی کا قوم کے نام پہلا میسج، جانئے کیا کہا؟
ملک کے وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے بھی یومِ آزادی پر قوم کو مبارکباد دی۔ انہوں نے ایکس پر لکھا: "تمام اہلِ وطن کو یومِ آزادی کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
Independence Day 2025 PM Modi: نیوکلئیر دھمکی پر دیا کرارا جواب، وزیرِاعظم مودی نے لال قلعہ سے آصف منیر کو دی وارننگ
وزیرِاعظم نریندر مودی نے کہا، ’’آج پوری دنیا میں ٹیکنالوجی کی بات ہو رہی ہے اور یہ مسلسل ترقی کر رہی ہے۔ میں یہاں کسی پر تنقید کرنے نہیں آیا ہوں
Kishtwar Cloud Burst: جموں وکشمیر کے کشتواڑ میں قدرت نے مچائی زبردست تباہی، 46 اموات، 200 افراد لاپتہ، 37 کی حالت نازک
جموں وکشمیر کے کشتواڑ میں جمعرات دوپہر 12:30 بجے اچانک سے بادل پھٹ گیا۔ مچیل ماتا مندر کے یاترا مارگ پر یہ مصیبت کا پہاڑ ٹوٹا۔ جس میں دو سی آئی ایس ایف جوانوں سمیت 46 افراد کی موت ہوگئی۔ وہیں 200 سے زیادہ افراد لاپتہ ہیں۔
Congress and RJD happy with SC’s strict direction: حذف شدہ ووٹروں کی تفصیل عوام کے سامنے لانے کا سپریم کورٹ کا حکم، اپوزیشن نے کہا ’جمہوریت جیت گئی‘
سپریم کورٹ کی ہدایت پر سیاسی ردعمل، کانگریس اور آر جے ڈی نے فیصلے کو جمہوریت کی جیت قرار دیا – راہل گاندھی کی ’ووٹ چوری‘ مہم کو ملی تقویت
High alert in North-East states: یوم آزادی کے موقع پر شمال مشرقی ریاستوں میں ہائی الرٹ، کالعدم تنظیموں کے بند کی کال کے بعد سیکورٹی سخت
آسام رائفلز کے ایک افسر نے کہا کہ فوجی میزورم میں بغیر باڑ والی ہندوستان-میانمار سرحد پر بھی ہائی الرٹ پر ہیں۔ بڑھتی ہوئی چوکسی کی وجہ سے حالیہ دنوں میں اس راستے سے منشیات اور اسلحہ کی اسمگلنگ میں نمایاں کمی آئی ہے۔
Adani International School: اڈانی انٹرنیشنل اسکول اور آئی ایس ایس او کا اشتراک — بھارت میں کھیلوں کی نئی شناخت کی جانب اہم قدم
بین الاقوامی اسکول اسپورٹس آرگنائزیشن اور اڈانی انٹرنیشنل اسکول مل کر کھیلوں کی تعلیم، انفراسٹرکچر اور عالمی شراکت داری کو نیا فروغ دیں گے
Independence Day: ممبئی سے بنارس تک ترنگوں کی روشنی سے جگمگا اٹھے تاریخی مقامات
پی ایم مودی کے پارلیمانی حلقہ وارانسی کاشی میں 15 اگست کے موقع پر ترنگے کی رونق دیکھی گئی۔ وارانسی کینٹ اسٹیشن، سرکٹ ہاؤس، ڈیولپمنٹ اتھارٹی، اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) سمیت کئی سرکاری عمارتیں ترنگے کے رنگوں میں رنگی نظر آئیں۔ امبیڈکر چوک پر کی گئی سجاوٹ نے شہر کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر دیا۔
Independence Day 2025:’آپریشن سندور‘دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں ایک مثال کے طور پر تاریخ میں ہوگا درج: صدر جمہوریہ
دروپدی مرمو نے کہا کہ ہمارے نوجوانوں کو اپنے خوابوں کی تعبیر کے لیے سازگار حالات ملے ہیں۔ قومی تعلیمی پالیسی کے ذریعے دور رس تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ تعلیم کو زندگی کی اقدار سے اور ہنر کو روایت سے جوڑا گیا ہے۔ روزگار کے مواقع تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔
Supreme Court EVM Recount: سرپنج انتخاب میں تاریخی فیصلہ — پہلی بار سپریم کورٹ میں کھلی ای وی ایم، ہارا ہوا امیدوار فاتح قرار
پانی پت کے بوعانہ لاکھو گاؤں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد موہت ملک 51 ووٹ سے جیت گئے، ضلعی انتظامیہ کو دو دن میں حلف برداری کرانے کا حکم
Droupadi Murmu addresses nation: غریبوں کے لیے فلاحی اسکیمیں چلا رہی ہے حکومت: دروپدی مرمو
صدر جمہوریہ نے کہا کہ وادی کشمیر میں ریل رابطے کا آغاز ایک بڑی کامیابی ہے۔ وادی کا باقی ہندوستان کے ساتھ ریل رابطہ خطے میں تجارت اور سیاحت کو فروغ دے گا اور نئے اقتصادی امکانات کے دروازے کھولے گا۔ کشمیر میں انجینئرنگ کا یہ غیر معمولی کارنامہ ہمارے ملک کے لیے ایک تاریخی سنگ میل ہے۔ حکومت یہ مانتی ہے کہ زندگی کی بنیادی سہولیات پر شہریوں کا حق بنتا ہے۔ ’جل جیون مشن‘ کے تحت دیہی گھروں میں نَل سے جل پہنچانے میں پیش رفت ہو رہی ہے۔





