Chamoli Cloudburst: اتراکھنڈ کے چمولی میں بادل پھٹنے سے قیامت برپا، گھروں میں ملبہ داخل، تین افراد لاپتہ، اسکول بند
یہ واقعہ رات تقریباً ایک بجے پیش آیا۔ ملبے کی مقدار اتنی زیادہ تھی کہ ایس ڈی ایم کی رہائش گاہ میں چار فٹ تک ملبہ بھر گیا۔ اس کے علاوہ متعدد مقامی مکانات اور دکانیں بھی متاثر ہوئی ہیں۔
Patna Road Accident: پٹنہ میں خوف ناک سڑک حادثہ،تیز رفتار ٹرک نے آٹو کو ماری ٹکر، 8 افراد جاں بحق
حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس اور انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی۔ حادثے کی وجوہات کی تفتیش جاری ہے، جبکہ ٹرک ڈرائیور فرار بتایا جا رہا ہے۔ پولیس نے ٹرک کی شناخت اور ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے۔
Weather Update Today: بھارت کے کئی حصوں میں شدید بارش اور آندھی طوفان کا خطرہ، کئی ریاستوں میں الرٹ جاری
دہلی، نوئیڈا، اور غازی آباد سمیت پورے این سی آر میں 23 سے 27 اگست تک مسلسل بارش کا امکان ہے۔ 26 اگست کو تیز آندھی اور طوفانی بارش ہو سکتی ہے۔
Securing the Indo-Pacific Together: ہند۔بحرالکاہل خطے کا باہمی تحفظ
انٹرنیشنل وزیٹر لیڈرشپ پروگرام سے فیض یافتہ پرتنا شری باسو نے اس مضمون میں ہند۔بحرالکاہل خطے میں آزادی اور کشادگی کو فروغ دینے میں امریکہ۔ہند شراکت داری کے کردار پر روشنی ڈالی ہے۔
TikTok Back In India: ٹک ٹاک کی 5 سال بعد بھارت میں واپسی، ویب سائٹ نے کام شروع کر دیا، ایپ اب بھی بند
پی ایم مودی رواں ماہ کی آخری تاریخ کو چین کا دورہ کرنے والے ہیں ، یہی وجہ ہے کہ حکومت نے چین کے ساتھ تلقات بہتر کرنے کی غرض سے ایسا قدم اٹھا رہی ہے۔
Protest at Jantar Mantar in support of Palestine: فلسطین کی حمایت میں جنترمنترپرزبردست احتجاج، غزہ پرقبضے کی اسرائیلی کوششوں کی مذمت اورحکومت سے موثراقدام کا مطالبہ
اسرائیل کے وحشیانہ اورجارحانہ اقدامات کی مذمت کے لیے دہلی کے جنتر منتر پرایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں شریک افراد نے غزہ کی بگڑتی ہوئی صورت حال پرگہری تشویش کا اظہارکیا اورخبردارکیا کہ غزہ پراسرائیلی فوجی یا سیاسی کنٹرول قائم کرنے کی کوئی بھی کوشش محصورعلاقے میں جاری انسانی بحران کو مزید سنگین بنا دے گی۔ اس احتجاج میں بڑی تعداد میں عام شہریوں، طلباء، سماجی، مذہبی، سیاسی رہنماؤں اورمعروف سول سوسائٹی کے کارکنوں سمیت دہلی واطراف کی ریاستوں سے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔
Amit Shah Slams DMK in Tirunelveli Over Corruption: وزیر داخلہ امت شاہ نے ڈی ایم کے حکومت پر سادھا نشانہ، کہا-بدعنوان، ظالمانہ اور خاندانی
امت شاہ نے دعویٰ کیا کہ 2026 کے تمل ناڈو اسمبلی انتخابات میں بی جے پی، اے آئی اے ڈی ایم کے اور دیگر اتحادیوں کی حکومت بنے گی۔
اردو زبان کبھی نہیں مرے گی، آج کی نوجوان نسل کے دلوں کی بن چکی ہے دھڑکن، بہارکے گورنر عارف محمد خان نے سہ روزہ سیمینار کے افتتاحی تقریب میں کہی یہ بڑی بات
’اردوزبان کا مستقبل وکست بھارت @2047 کے تناظرمیں‘ کے عنوان سے قومی اردوکونسل کے سہ روزہ سمینارکا افتتاح کیا گیا۔ ڈائریکٹر شمس اقبال نے کہا کہ وکست بھارت کی تعمیرمیں تمام ہندوستانی زبانوں کو اپنا کردارادا کرنا ہوگا۔
Massive Crowd Outside PM Modi’s Kolkata Rally: پی ایم مودی کو سننے کے لیے کولکاتا میں جمع ہوئی بھیڑ، پنڈا میں جگہ نہیں ملی تو باہر لگی گاڑیوں کی اسکرینوں پر سنا لائیو خطاب
ایک شہری نے کہا ’’اگرچہ میں پنڈال کے اندر نہیں جا سکا، لیکن مودی جی کی تقریر سننے کے لیے رکا رہا۔ ہم لوگ صبح ہی کولکاتا سے باہر سے آئے تھے۔ ایسا موقع بار بار نہیں آتا۔‘‘
PM Modi targets TMC: ’’ٹی ایم سی جائے گی اور بی جے پی کی حکومت آئے گی‘‘، پی ایم مودی نے کولکاتا میں ممتابنرجی کی حکومت پر سادھا نشانہ
وزیراعظم مودی نے عوام سے اپیل کی کہ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کو ووٹ دیں تاکہ مرکز کی فلاحی اسکیموں کے فوائد بنگال کے ہر فرد تک پہنچ سکیں۔





