Bharat Express DD Free Dish

قومی

ماحولیاتی منظوری کا عمل متعدد مراحل پر مشتمل ہوتا ہے، جن میں سائٹ اسیسمنٹ، ماحولیاتی تجزیہ، عوامی مشاورت اور ماہرین کی کمیٹیوں کی جانچ شامل ہیں، تاکہ ترقیاتی منصوبے قدرتی توازن کو نقصان نہ پہنچائیں۔

Kyndryl کے چیئرمین اور CEO مارٹن شروئٹر نے کہا کہ کمپنی بھارت میں اپنے ملازمین اور صارفین کی ترقی کے لیے پُرعزم ہے۔

پی ایم مودی کے جاپان دورے کے دوران دونوں ممالک کی کمپنیاں 100 سے زائد مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کریں گی۔

بہارمیں الیکشن کمیشن کے ذریعہ چل رہی ووٹرلسٹ خصوصی نظرثانی مہم یعنی ایس آئی آرسے متعلق سپریم کورٹ میں آج سماعت ہوئی ہے۔ اس دوران عدالت عظمیٰ نے اپنے حکم میں کہا کہ الیکشن کیشن نے ہمارے مشوروں پرعمل کیا ہے۔ اس کی طرف سے حلف نامہ بھی دیا گیا ہے۔

یہ ترقی نہ صرف کرناٹک بلکہ پورے بھارت کے لیے اقتصادی لحاظ سے ایک اہم قدم ہے۔ ایپل کا بھارت میں مینوفیکچرنگ پر زور دینا چین پر انحصار کم کرنے کی حکمت عملی کا حصہ ہے،

گروپ کیپٹن شبھانشو شکلا نے، جو حال ہی میں کامیاب Axiom-4 مشن سے واپس آئے ہیں، کہا کہ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (ISS) کے تجربات گگن یان اور بھارتی خلائی اسٹیشن کے لیے انتہائی مددگار ثابت ہوں گے۔

کمپنی نے جو ہائی-ڈینسٹی سلیکون فوٹونکس پیکیجنگ پلیٹ فارم تیار کیا ہے، وہ 32 چینل فائبر ان پٹ اور آؤٹ پٹ کو سپورٹ کرتا ہے اور اس کا انسرشن لاس 2 ڈی بی سے بھی کم ہے، جو صنعت میں سب سے بہترین ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان اسکیموں کی بدولت بھارت ان صنعتی شعبوں میں بھی آگے بڑھنے لگا ہے، جہاں پہلے اسے کبھی سنجیدہ مینوفیکچرر کے طور پر نہیں دیکھا جاتا تھا۔

سپریم کورٹ نے سنبھل جامع مسجد معاملے میں الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم پرروک لگاتے ہوئے 25 اگست تک اسٹیٹس کو بنائے رکھنے کا حکم دیا ہے۔ یہ حکم سنبھل مسجد کمیٹی کی عرضی پرآیا ہے، جس میں ہائی کورٹ کے اس حکم کو چیلنج دیا گیا تھا، جس میں کہا گیا تھا کہ یہ معاملہ عبادت گاہ ایکٹ کے دائرے میں نہیں آتا۔

سروے میں کہا گیا ہے کہ:"اگست کے مہینے میں بھارت کی نجی شعبے کی معیشت نے دسمبر 2005 سے اب تک کی سب سے تیز رفتار توسیع دیکھی۔"