Amit Shah in Tamil Nadu: ’’تمل ناڈو کے بیٹے سی پی رادھا کرشنن راجیہ سبھا کے چیئرمین بننے جا رہے ہیں‘‘، وزیر داخلہ امت شاہ نے تمل ناڈو میں عوام سے کیا خطاب
امت شاہ نے اپنی تقریر میں 130ویں ترمیمی بل 2025 کا بھی بھرپور دفاع کیا، جس کے تحت اگر کوئی وزیراعلیٰ یا وزیراعظم جیل جاتا ہے تو اسے عہدے سے استعفیٰ دینا ہوگا۔
PM Modi Hails India’s Metro Growth in Kolkata: ’’بھارت کے پاس ہے دنیا کا تیسرا سب سے بڑا میٹرو نیٹ ور‘‘، کولکاتا میں میٹرو پروجیکٹس کے افتتاح کے بعد پی ایم مودی نے کیا عوام سے خطاب
جیسور روڈ میٹرو اسٹیشن پر منعقدہ تقریب میں وزیراعظم نے نوپارا-جے ہند بمان بندر، سیالدہ-ایسپلانڈ اور بیلی گھاٹ-ہیمنت مکھرجی میٹرو خدمات کا افتتاح کیا۔
President Murmu approves online gaming bill: صدر دروپدی مرمو نے آن لائن گیمنگ بل کو دی منظوری، جلد ہی جاری کیا جائے گا نوٹیفکیشن
حکومت تفتیش، ضبطی اور گرفتاری کے لیے مجاز افسران کو بااختیار بنانے کا ارادہ رکھتی ہے، جنھیں بغیر وارنٹ کارروائی کی اجازت بھی دی جا سکتی ہے۔
Amit Shah Attends BJP Meet in Kochi: وزیر داخلہ امت شاہ نے کوچی میں بی جے پی کی ریاستی قیادت کی میٹنگ میں شرکت کی
بی جے پی لیڈرانوپ انتھونی جوزف نے بتایا کہ امت شاہ نے گزشتہ ماہ بھی کیرالا کا دورہ کیا تھا اور وارڈ سطح کے کارکنان سے ملاقات کی تھی۔
PM Modi Flags Off New Metro Lines in Kolkata: پی ایم مودی نے کولکاتا میں میٹرو ریلوے کے مختلف منصوبوں کا کیا افتتاح کیا، عوام سے کریں گے خطاب
وزیر اعظم نے خود بھی جیسر روڈ سے جے ہند بمان بندر تک میٹرو سفر کیا۔ پی ایم مودی بنگال میں عوام سے بھی خطاب کریں گے۔
Ukrainian Envoy Thanks PM Modi: یوکرین کی سفارت کار نے روس کے ساتھ جنگ کے دوران انسانی امدد کے لیے پی ایم مودی کا ادا کیا شکریہ، کہا-گلوبل ساؤتھ لیڈر ہے بھارت
اولینا الچک نے کہا کہ’’یہ صرف زمین کے لیے نہیں، بلکہ یوکرینی شناخت، زبان اور قومیت کے وجود کی جنگ ہے۔ روس یوکرین کو ایک علیحدہ قوم کے طور پر تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں۔‘‘
Poverty reduction and equality drive central to Viksit Bharat vision: غربت میں کمی اور مساوات کا فروغ: وِکست بھارت کے وژن کا مرکزی نکتہ
ریاستی حکومتیں بھی فعال کردار ادا کر رہی ہیں۔ مثال کے طور پر، آندھرا پردیش نے وزیراعظم نریندر مودی کے وِکست بھارت 2047 وژن کے تحت "سونا آندھرا 2047 – 10 سُترے" متعارف کرائے ہیں۔ یہ فریم ورک ریاستوں کو ترقی کی نگرانی، جائزہ اور رپورٹنگ میں منظم انداز فراہم کرتے ہیں، اور قومی ترقی میں ان کا حصہ بڑھاتے ہیں۔
PM Modi’s Jhappi Diplomacy: وزیراعظم مودی کی جھپی ڈپلومیسی، بھارت کی عالمی شناخت کی نئی تعریف
عرب دنیا اور ایران میں، مردوں کے درمیان گلے ملنا — نہ صرف ایک بار بلکہ تین بار — رائج ہے۔ اس خطے میں مردوں کا ایک دوسرے کے گال پر بوسہ دینا بھی روایت کا حصہ ہے۔ جاپان میں بار بار جھک کر آداب کرنا مناسب سمجھا جاتا ہے۔
India sends 1st shipment of Garhwali apples to Dubai in bid to diversify agri-exports: بھارت سے گڑھوالی سیب کی پہلی کھیپ دبئی روانہ، زرعی برآمدات میں تنوع کی کوشش
بھارت سے گڑھوالی سیب کی پہلی کھیپ دبئی روانہ، زرعی برآمدات میں تنوع کی کوشش
12000 Special Trains for Diwali and Chhath: دیوالی اور چھٹھ کے موقع پر مرکزی وزیر ریلوے نے کیا بڑا اعلان، چلائی جائیں گی 12 ہزار سے زائد خصوصی ٹرینیں
یہ اقدامات ریلوے کی جانب سے تہواروں کے موقع پر بڑھتے ہوئے مسافروں کے دباؤ کو سنبھالنے اور بہتر سفری سہولتیں فراہم کرنے کے لیے کیے جا رہے ہیں۔





