Bharat Express DD Free Dish

قومی

انھوں نے اپیل کی کہ قانونی امداد کو ملک کے دور دراز علاقوں تک پہنچایا جائے تاکہ ہر شخص اپنے حقوق کو سمجھ سکے۔

مرکزی حکومت تین نئے بل لے کر آئی ہے جس میں یہ شرط ہے کہ اگر کوئی وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ یا وزیر مجرمانہ الزامات میں 30 دن سے زیادہ جیل میں رہتا ہے تو اسے عہدے سے ہٹایا جا سکتا ہے۔

ای ڈی کی ٹیم کو اطلاع ملی کہ کے سی ویرندر اپنے ساتھیوں کے ساتھ گنگٹوک کاروباری دورے پر گئے تھے، جہاں وہ زمین لیز پر لے کر نیا کیسینو کھولنے کی تیاری کر رہے تھے۔ اسی دوران 23 اگست کو انہیں گرفتار کیا گیا،

بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اور سینئر صحافی اُپیندر رائے بھگوان کھاٹوشیام کے دربار میں حاضر ہوئے۔اس موقع پر معروف شاعر اور مقرر ڈاکٹر کمار وشواس بھی ان کے ہمراہ موجود تھے

بہار کے سابق نائب وزیراعلیٰ تیجسوی یادو پر وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف ایک پوسٹ شیئرکرنے کے الزام میں اترپردیش اور مہاراشٹر میں ایف آئی آردرج کی گئی ہے۔ تیجسوی یادونے سوشل میڈیا پر ایک کارٹون پوسٹ کیا تھا، جس میں مودی کی ریلی کو "جملوں کی دکان" بتایا گیا تھا۔

آرایس ایس اور مسلم راشٹریہ منچ کی میٹنگ میں باہمی مذاکرات، ہم آہنگی اور قومی اتحاد کے جذبے کومضبوط کرنے پرزوردیا گیا۔ میٹنگ میں آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے کئی اہم مشورے دیئے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ جلد ہی آپ سبھی سائنسدانوں کی محنت سے بھارت "گگن یان" کی پرواز بھی بھرے گا، اور آنے والے وقت میں بھارت اپنا خود کا اسپیس اسٹیشن بھی قائم کرے گا۔ ابھی ہم چاند اور مریخ تک پہنچ چکے ہیں،

مختار انصاری کے بیٹے عمرانصاری کوغازی پورجیل سے کاس گنج جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے اس کے پیچھے سیکورٹی وجوہات بتائی ہیں۔ عمرانصاری پردستاویزپراپنی ماں کے فرضی دستخط کرنے کا الزام لگا ہے۔

تحقیقات کرنے والے افسران کے مطابق، ہیرین بھانو کا آخری مقام دبئی میں ٹریس کیا گیا تھا، مگر اب شک ہے کہ وہ لندن میں موجود ہیں، کیونکہ ان کے پاس برطانوی شہریت بھی ہے۔ اسی بنیاد پر ریڈ کارنر نوٹس کی کارروائی تیز کر دی گئی ہے۔

اس مشن کی معلومات دیتے ہوئے مرکزی وزیر برائے زراعت، شیو راج سنگھ چوہان نے جمعرات کو ریاستی وزرائے زراعت کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی ویڈیو کانفرنسنگ کے بعد پریس کانفرنس میں بتایا کہ یہ اسکیم مرکزی حکومت کی ماحول دوست زرعی ترقی کے لیے مضبوط عزم کی عکاسی کرتی ہے۔