Bharat Express

قومی

وزیر اعلی منوہر لال کھٹر نے بتایا کہ آنے والے پندرہ اگست کو اس منصوبہ کے تحت کارڈ بنوانے کے لئے پورٹل کھول دیاگیا ہے ۔اب تک ہریانہ میں تقریباً30 لاکھ خاندان اس کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ اس کے بعد آٹھ لاکھ خاندان اس منصوبہ سے مزید جڑیں گے

لوک سبھا میں کانگریس لیڈر ادھیر رنجن نے کہا تھا کہ عدم اعتماد کی تحریک پیش ہونے کے بعد بل منظور نہیں ہوتے ہیں۔ لیکن روایت کے برعکس حکومت نے بل پاس کروا لیا، اپوزیشن کو اظہار خیال کا موقع نہیں ملا

پنجاب کو منشیات سے پاک کرنے کا وعدہ کرنے والی پاری! کسی نے ٹھیک کہا ہے کہ اقتدار کا نشہ اچھے انسان کو بے دماغ کر دیتا ہے

اہلکاروں نے بتایا جمعہ وہفتہ کی درمیا نی رات قریب صبح 2 بجے گولی چلنے کی آواز آنے کے بعد جنوبی کشمیر کے ضلع اونتی پورا علاقتے کے چوسور علاقہ میں کانسٹیبل  اجے کمارمردہ پایا گیا ۔

وجے مشرا مافیا عتیق احمد کی زمین کا سودا کروانے لکھنؤ گئے تھے۔ جسے گرفتار کرنے کے بعد پولیس نے 30 جولائی کو وجے مشرا کو مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا۔ جہاں عدالت نے وجے مشرا کو 14 دن کی تحویل کی مانگ پر جیل بھیج دیا۔

اب سماج وادی پارٹی کے رہنما ٹھاکر ابھیشیک سوم نے پاکستان واپسی کے لیے سیما حیدر اورامیت جانی کا ٹکٹ کٹوا دیاہے۔ ایسے میں اب سوال اٹھ رہا ہے کہ اگر سیما سچن کی زندگی سے چلی گئیں تو سچن کا کیا بنے گا۔

ہریانہ کے ہوم سکریٹری نے اے این آئی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ، "میرا ماننا ہے کہ انٹرنیٹ کے غلط استعمال کی وجہ سے نوح ضلع میں اشتعال انگیز چیزیں گردش کر سکتی ہیں۔ اس سے صورتحال مزید خراب ہو سکتی ہے۔

اداکارہ سے سیاستداں بنی جیا پردا رام پور سے دو بار ایم پی رہ چکی ہیں۔ انہوں نے ہندی سنیما میں 300 سے زیادہ فلموں میں کام کیا۔

ڈپٹی کمشنر آف پولیس کا کہنا تھا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ’کچھ کلاس رومز میں گیس کی بو پھیلی جس کی وجہ سے بچوں کی طبعیت خراب ہونے لگی‘۔ گیس کی بو کم ہو گئی ہے لیکن احتیاطی تدابیر کے طور پر تمام کلاس رومز کو خالی کرا لیا گیا ہے۔