Supreme Court On Atiq Ahmed Case: پولیس حراست میں قتل سے سسٹم کے تئیں لوگوں کا اعتماد ہوتا ہے کمزور، عتیق احمد قتل کیس پر سپریم کورٹ کا تبصرہ
سینئر ایڈوکیٹ مکل روہتگی اور یوپی کے ایڈوکیٹ جنرل اجے کمار مشرا نے یوپی حکومت کی طرف سے پیش ہوتے ہوئے بنچ کو بتایا کہ ہر انکاؤنٹر کیس کی جانچ سی آر پی سی کی دفعات کے تحت کی گئی ہے۔
Har Ghar Tiranga Campaign: سماجودای پارٹی کے رکن پارلیمنٹ شفیق الرحمن برق کا بیان،کہا ہر گھر ترنگا ضروری تھوڑی ہے، دل میں ہونا چاہیے
شفیق الرحمن برق نے کہا، یہ ٹھیک ہے، جب یوم آزادی ہوتا ہے، ہر کوئی جھنڈا لہراتا ہے، جلوس نکالتا ہے، سب کچھ کرتا ہے۔ جب ہوگا تو گھر کے بچے جھنڈا لگاتے ہیں، جھنڈا ہم اپنے گھر پر بھی لگائیں گے
Rahul Gandhi Press Conference on PM Modi speech: پارلیمنٹ میں پی ایم مودی کو 2 گھنٹے تک مذاق نہیں اُڑانا چاہیے تھا، بحث کا موضوع کانگریس پارٹی یا میں نہیں تھا،بلکہ منی پور تھا:راہل گاندھی
اگر آپ نے کل دیکھا ہوگا تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ کیسے پی ایم مودی منی پور پر ہنس ہنس کر بات کررہے تھے، مذاق اڑا رہے تھے، یہ ان کو زیب نہیں دیتا ہے۔ اگر ملک میں تشدد ہورہا ہے ۔ کہیں کوئی مسئلہ ہے توملک کے وزیراعظم کو دو گھنٹے مذاق نہیں اڑانا نہیں چاہیے۔ کل کا موضوع کانگریس نہیں تھا، میں بھی نہیں تھا۔ موضوع منی پور تھا۔
AAP MP Raghav Chadha Suspended: عام آدمی پارٹی کے ایم پی راگھو چڈھا کو راجیہ سبھا سے معطل کردیا گیا، جانئے بڑی وجہ
Parliament Monsoon Session 2023: عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا رکن راگھو چڈھا کے خلاف راجیہ سبھا سے بڑی کارروائی کی گئی ہے۔ یہ کارروائی فرضی دستخط معاملے میں کی گئی ہے۔
Monsoon session 2023: پارلیمنٹ کی کاروائی غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی
پارلیمنٹ میں جاری مانسون سیشن کا دور جاری تھا،تاہم آج دو پھر پارلیمنٹ کی کاروائی غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کردی گئی ہے۔
BJP takes jibe at Rahul Gandhi with the help of a song: محبت دل میں رہتی ہے،دکان میں نہیں،بی جے پی کی جانب سے ویڈیو جاری کر راہل گاندھی پر طنز
ویڈیو کے آغاز میں پی ایم مودی کہتے ہیں، "ملک کے لوگ بھی کہہ رہے ہیں، یہ لوٹ کی دکان ہے، یہ لوٹ کا بازار ہے۔ نفرت ہے، گھپلے ہیں، بد عنوانی ہے۔ اس کے بعد ویڈیو میں ایک گانا چل رہا ہے 'تم نے کھولی ایک دکان، کیا کیا رکھ ہے ساماں'۔ ساتھ ہی راہل اور سونیا کے ویژول بھی چلتے ہیں۔
Independence Day offer: یوم آزادی کے موقع پر جیو کی خاص پیش کش،ایک سال کے لئے مفت ریچارج ،ملے گا 5جی ڈیٹا
یوم آزادی کے موقع پر ٹیلی کام کمپنی ریلائنس جیو نے ایک بمپر آفر کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے سالانہ پلان پیش کیا ہے، جس میں کالنگ، میسجنگ اور ڈیٹا مفت دستیاب ہوگا۔ کمپنی نے 2,999 روپے کا سالانہ پلان پیش کیا ہے۔ اس کے ذریعے صارفین کو بار بار ری چارج کرنے کی …
parliament monsoon session 2023: وزیر اعظم نے عہد کیا تھا کہ ہم غلام کی تمام تر نشانیوں کو مٹا ئیں گے، لوک سبھا میں امت شاہ کا بیان
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے انگریزوں کے ذریعہ بنائے گئے قوانین میں سے تین قوانین کو تبدیل کرنے سے متعلق بل پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس نئے قوانین سے ملک کے عوام کو تحفظ فراہم کرانا اور انہیں اعتماد میں لینا ہے
BJP leader killed in UP: بی جے پی لیڈر کا قتل،بائک سوار بدمعاشوں نے ماری گولی،پورا معاملہ سی سی ٹی وی میں قید
انوج سنبھل نیک پور گاؤں کے رہنے والے تھے اور ان کا مراد آباد کی ایک سوسائٹی میں اپارٹمنٹ تھا۔ اطلاعات کے مطابق انہوں نے سنبھل ضلع کے اسمولی بلاک سے بلاک چیف کا انتخاب لڑا اور 17 ووٹوں سے ہار گئے
Parliament Monsoon Session 2023: ادھیررنجن کی معطلی کے معاملہ پر ملکا ارجن کھر گے کا بیان،کہا نیرو کا مطلب امن ہوتاہے،اتنی سی بات پر ہوئی معطلی
راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملکارجن کھرگے نے کہا کہ ایوان میں بحث کے دوران اگر کوئی رکن پارلیمنٹ غیر پارلیمانی الفاظ استعمال کرتا ہے تو اسے وہاں روکا جانا چاہئے۔ ان کے الفاظ پر اعتراض بھی کیا جا سکتا ہے لیکن آپ نے ہمارے لیڈر کو لوک سبھا میں معطل کر دیا ہے