Baba Siddique Shot Dead: بابا صدیقی قتل کیس میں پولیس کو ملی بڑی کامیابی، چوتھے ملزم کی بھی ہوئی شناخت
ممبئی پولیس بابا صدیقی کے قتل کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش کر رہی ہے۔ جس میں سپاری لے کرقتل، کاروباری دشمنی یا کچی آبادیوں کی بحالی کے منصوبے پر ملنے والی دھمکیوں کے پہلو بھی شامل ہیں۔
Gauri Lankesh murder case accused honoured:گوری لنکیش قتل کے ملزمین کو ملی ضمانت،ہندتوا تنظیموں نے کیا زبردست استقبال
صحافی گوری لنکیش کو 5 ستمبر 2017 کو بنگلورو میں ان کے گھر کے باہر تین بندوق برداروں نے قتل کر دیا تھا۔دسمبر 2023 میں وزیر اعلیٰ سدارامیا نے گوری لنکیش کے قتل کے مقدمات کی جلد سماعت کے لیے خصوصی عدالت قائم کرنے کی ہدایت دی تھی۔گوری کرناٹک کی ایک سینئر بائیں بازو کی صحافی تھیں۔
Nashik Military Camp Explosion: ‘شہادت کے بعد امتیازی سلوک کیوں؟’، راہل گاندھی نے ناسک میں اگنی ویروں کی قربانی پر وزیر اعظم مودی سے کیا سوال
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے سوال کیا، "کیا گوہل اور سیفت کے خاندانوں کو بروقت معاوضہ ملے گا، جو کسی دوسرے فوجی کی شہادت کے برابر ہے؟ اگنیور کے خاندانوں کو پنشن اور دیگر سرکاری سہولیات کا فائدہ کیوں نہیں ملے گا؟
Baba Siddique Murder Case: بابا صدیقی قتل معاملہ، پولیس نے دونوں ملزمان کو عدالت میں کیا پیش، مانگی 14 دن کی ریمانڈ
بابا صدیقی قتل کیس میں پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ جلد ہی اس کیس میں ملوث تیسرے ملزم کو بھی گرفتار کرلیا جائے گا۔ گرفتار ملزمان میں سے ایک کا تعلق ہریانہ اور ایک کا اتر پردیش سے بتایا جا رہا ہے۔
Andhra Pradesh News: ٹی ڈی پی ہیڈکوارٹر اور نائیڈو کی رہائش گاہ پر حملے کی تحقیقات کی ذمہ داری سونپی گئی سی آئی ڈی کو ، کئی ملزمین گرفتار
آندھرا حکومت نے 2021 میں تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) کے ریاستی ہیڈکوارٹر اور این۔ چندرابابو نائیڈو کی رہائش گاہ پر حملے سے متعلق کیس کو سی آئی ڈی کے حوالے کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ اس معاملے میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کے نام سامنے آئے تھے۔
Baba Siddique Shot Dead: بابا صدیقی کو قتل کرنے والے یوپی کے دو شوٹروں کی والدہ کا بڑا انکشاف
دھرم راج کشیپ کی ماں کسوما بتایا کہ ان کا بیٹا دو ماہ سے ممبئی میں رہ رہا ہے، وہ ممبئی نہیں بلکہ اسکریپ کے کاروبار کے لیے پونے گیا تھا۔ کسوما نے بتایا کہ ان کے پانچ بیٹے ہیں۔
Haryana Assembly Result 2024: بی جے پی کے تمام حربوں کے باوجود کانگریس۔۔۔ ہریانہ کے انتخابی نتائج پر دیپندر ہڈا کا بڑا بیان
ہڈا نے مزید کہا کہ تقریباً 20 اسمبلی حلقوں سے ہمارے امیدواروں کی طرف سے ای وی ایم کے تعلق سے شکایات موصول ہو رہی ہیں۔ پورے انتخابی عمل پر سوالیہ نشان اٹھ رہے ہیں۔
Baba Siddique Murder Case: رتیش دیش مکھ نے بابا صدیقی کی موت پر کیا دکھ کا اظہار، کہا- قصورواروں کو دی جائے سخت سزا
بابا صدیقی کی موت کی خبر ملتے ہی اداکار سنجے دت، سلمان خان، شلپا شیٹھی اور راج کندرا لیلاوتی اسپتال پہنچے۔ اس دوران انہوں نے بابا صدیقی کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کی۔
CM Yogi Adityanath’s mother admitted in Jolly Grant hospital: سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کی والدہ کی طبیعت ناساز،جولی گرانٹ اسپتال میں زیرعلاج
معلومات کے مطابق وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی ماں ساوتری دیوی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی۔ جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ جہاں انہیں الگ وارڈ میں رکھا گیا ہے۔ فی الحال ان کی حالت مستحکم ہے اور ڈاکٹروں کی ٹیم ان کا علاج کر رہی ہے۔
Supreme Court CJI DY Chandrachud comment : صرف عدالتی فیصلے ہی نہیں بلکہ عدالتوں کی طرف جانے والا راستہ بھی شفاف ہونا چاہیے:چیف جسٹس
چیف جسٹس چندرچوڑ نے کہا کہ ادارہ جاتی اعتماد افراد کے تجربے سے طے ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کی عدالتوں تک رسائی کے لیے قانون اور عدالتوں کی زبان سے واقفیت، فریقین اور عدالتوں کے درمیان فاصلہ اور عدالتی طریقہ کار سے واقفیت ضروری ہے۔