Karwa Chauth – BJP MP Dinesh Sharma And His Wife Jayalakshmi Sharma : ڈاکٹر دنیش شرما نے کروا چوتھ پر اپنی اہلیہ کے ساتھ اپنے آبائی گھر میں کی پوجا، ٹوئٹ کے ذریعے شیئر کیا اپنا تجربہ
اتر پردیش کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر دنیش شرما نےکروا چوتھ کے موقع پر اپنی اہلیہ کے ساتھ اپنے آبائی گھر میں رسمی پوجا کی۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ٹوئٹ کے ذریعے اپنا تجربہ شیئر کیا۔
Weather Update : اکتوبر کے دوسرے ہفتے میں ہی سردی کی دستک، دہلی-این سی آر سے لیکر پہاڑوں تک گرا درجہ حرارت
ملک کے کئی حصوں میں اکتوبر کا دوسرا ہفتہ شروع ہوتے ہی سردی نے دستک دے دی ہے۔ دہلی-این سی آر، ہریانہ، پنجاب اور اتر پردیش میں لوگوں نے اپنے پنکھے، کولر بند کر دیے ہیں اور ہلکے کمبل نکالنا شروع کر دیے ہیں۔ پہاڑوں پر ابتدائی برف باری اور مغربی ڈسٹربنس سے آنے والی سرد ہواؤں کی وجہ سے اس سال موسم سرما معمول سے پہلے پہنچ گیا ہے۔
Jaipur : مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ 13 اکتوبر کو جے ای سی سی سیتاپورہ میں ایک نمائش کا کریں گے افتتاح
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ 13 اکتوبر کو راجستھان کے دارالحکومت جے پور کا دورہ کریں گے۔ وہ سیتا پورہ میں جے ای سی سی میں نئے فوجداری قوانین پر مجوزہ نمائش کا افتتاح کریں گے۔
PM Modi Sonipat Visit : وزیر اعظم مودی 17 اکتوبر کو سونی پت کا کریں گے دورہ، جانئے کون-کون سے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے اور رکھیں گے سنگ بنیاد
وزیر اعظم نریندر مودی 17 اکتوبر کو ہریانہ کے سونی پت میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔ یہ دورہ ریاست کی ترقی کو نئی تحریک اور سمت دے گا اور "ترقی یافتہ ہندوستان - ترقی یافتہ ہریانہ" کے عزم کو مزید مضبوط کرے گا۔ وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی نے جمعہ کو وزیر اعظم کے پروگرام کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے مختلف محکموں کے افسران کے ساتھ میٹنگ کی اور ضروری ہدایات جاری کیں۔
Cinema is the soul of nation-building: ’’سنیما قوم سازی کی روح ہے، بازار اور میڈیا میں پھیلی جھوٹی کہانیوں سے ہوشیار رہیں‘‘: گوتم اڈانی
مشہور فلم ساز سبھاش گھئی کے قائم کردہ وسلنگ ووڈز انٹرنیشنل میں طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے گوتم اڈانی نے اپنے کلیدی خطاب بعنوان ’’جینا یہاں،مرنا یہاں: قوم سازی کی سنیمائی روح‘‘ میں کہا کہ سنیما ’’رنگوں اور احساسات کی متحرک نظم‘‘ ہے۔
Afghanistan will not give Bagram base: نئی دہلی میں افغان وزیر خارجہ امیرخان متقی کی پریس کانفرنس، کہا-کسی بھی غیرملکی فوج کو بگرام اڈہ نہیں سونپےگا افغانستان
امیر خان متقی نے افغانستان کے بین الاقوامی تعلقات کے نقطہ نظر پر زور دیتے ہوئے کہا: ’’افغانستان اسلامی اصولوں کی بنیاد پر تمام ممالک کے ساتھ مثبت تعلقات قائم کرنا چاہتا ہے۔ بھارت کے پاس مثبت تعلقات قائم کرنے کا اچھا موقع ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ متوازن پالیسی دوسروں کی حوصلہ افزائی کرے گی۔ افغانستان کسی فوجی مداخلت یا کسی کی موجودگی کی اجازت نہیں دے گا۔‘‘
PM Modi inaugurated mumbai metro: وزیر اعظم مودی نے نوی ممبئی میں گولڈ لائن میٹرو کا کیا افتتاح
وزیر اعظم نریندر مودی نے نوی ممبئی میں گولڈ لائن میٹرو کاافتتاح کیا۔ اس موقع پر جاپان کے سفیر کیئیچی اونو اور جائیکا انڈیا کے نمائندے بھی موجود تھے۔ اس منصوبے سے مہاراشٹرا کی ترقی کو نئی رفتار ملی ہے۔
Gesture of goodwill: خیرسگالی کے جذبے کے تحت وزیر خارجہ جے شنکر نے افغانستان کے ہم منصب امیر خان متقی کو سونپے پانچ ایمبولینسں
افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی جمعرات کو ایک ہفتے کے دورے کے لیے نئی دہلی پہنچے۔ 9 سے 16 اکتوبر تک متقی کا یہ دورہ طالبان کے اگست 2021 میں افغانستان پر قبضے کے بعد کابل سے نئی دہلی آنے والا پہلا اعلیٰ سطحی وفد ہے۔
Afghan minister warns Pakistan: ’ہمارے بارے میں شک ہو تو روس سے پوچھ لینا‘ ہندوستان کے دورے پر آئے افغانستان کےوزیر نے پاکستان کو دی دھمکی
طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے بھارت کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے ملاقات کی ہے۔ اس دوران دونوں ممالک نے ترقی، تجارت اور سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ جے شنکر سے ملاقات کے بعد طالبان وزیر خارجہ نے پاکستان کو علاقائی سلامتی کے حوالے سے دھمکی بھی دی ہے۔
Indian Embassy to be opened in Afghanistan: افغانستان کی راجدھانی کابل میں کھلے گا ہندوستانی سفارتخانہ، امیر خان متقی کے دورے کے بعد وزیرخارجہ جے شنکر کا اعلان
افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نےکہا ہے کہ ’’ہندوستان ہمیشہ افغانستان کے لوگوں کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔ ہم ہندوستان کے خلاف کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔‘‘





