Bharat Express DD Free Dish

قومی

درخواست میں کہا گیا ہے کہ دنیا کے زیادہ تر جمہوری ممالک میں ایسی پابندیاں نہیں ہیں۔ کینیڈا اور برطانیہ کی سپریم کورٹس نے بھی جیلوں میں بند قیدیوں کے حق رائے دہی پر پابندی کو غیر آئینی قرار دیا ہے۔ درخواست گزار نے یہ بھی بتایا کہ پڑوسی ملک پاکستان میں بھی زیر سماعت قیدیوں کو ووٹ ڈالنے کی اجازت ہے۔

وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اطلاع ملتے ہی حادثے کا فوری نوٹس لیا اور ایک سرکاری بیان میں کہا، ایودھیا میں پیش آنے والے بدقسمت حادثے میں جانی نقصان انتہائی افسوسناک ہے۔ میری تعزیت سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہے۔"

مایاوتی نے کہا یوپی کے اگلے انتخابات میں اپنی بہن کے پانچویں دور حکومت کے لیے پختہ عزم کے ساتھ کام کرنے کے عزم سے، اپوزیشن جماعتوں/تنظیموں وغیرہ کی نیندیں اڑ جانا اور ان کے لیڈران کے ہوش و حواس کھو جانا فطری ہے۔ "

بہار میں این ڈی اے کی سیٹ شیئرننگ  پر جاری رسہ کشی کے درمیان چراغ پاسوان اور نتیاننگ رائے کی میٹنگ ہوئی ہے۔ اس کے بعد چراغ نے تمام قیاس آرائیوں روک لگادی ہے۔

حال ہی میں آر جے ڈی کی جانب سے تیجسوی یادو نے وعدہ کیا تھا کہ اگر عظیم اتحاد کی حکومت بنتی ہے تو 20 ماہ کے اندر سرکاری ملازمتیں فراہم کریں گے۔ یہ کیسے ممکن ہے؟

وزیراعظم نریندر مودی 11 اکتوبر کو پوسا، دہلی’پردھان منتری دھن-دھانیہ کرشی یوجنا‘ اور ’دلہن آتم‌نربھرتا مشن‘ کا  آغازکریں گے۔ اس پروگرام میں کسانوں، ایف پی اوز، کوآپریٹو سوسائٹیوں اور ٹیکنالوجی میں جدت لانے والے کسانوں کو بھی اعزاز سے نوازا جائے گا۔

آئی پی ایس وائی پورن کمار خودکشی معاملہ: وائی پورن کمار کی خودکشی کے معاملے میں کارروائی تیز ہو گئی ہے۔ ہریانہ کے ڈی جی پی اور روہتک کے ایس پی کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں گلابی سردی نے دستک دے دی ہے۔ دہلی، پنجاب، اتر پردیش، بہار، اور جھارکھنڈ جیسی ریاستوں میں صبح اور شام کو تیز، ٹھنڈی ہواؤں کے اثرات کو محسوس کیا جارہا ہے۔ سرد موسم کی وجہ سے لوگوں کو گرم لباس کی ضرورت پڑ رہی ہے اور دن کے وقت درجہ حرارت بھی گر رہا ہے۔

قومی اردوکونسل کے زیراہتمام ’ویرساورکراورتقسیمِ ہند کا المیہ‘ کا اجرا عمل میں آیا۔ اس کتاب کا اردوترجمہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے وائس چانسلرپروفیسرمظہرآصف نے کیا ہے۔ اودے ماہورکرنے ویرساورکرکی شخصیت اورافکارکا غیرجانبدارانہ مطالعہ کرنے کی ضرورت قراردیا۔

11 اکتوبر کو مادھو اسمرتی گراؤنڈ، کانپور میں ثقافتی و تعلیمی پروگراموں کا انعقاد کیا جائے گا۔ تقریب کا موضوع ’ویژن 2047: وِکست بھارت‘ رکھا گیا ہے جو وزیراعظم نریندر مودی کا دیرینہ خواب ہے۔