JMI Becomes Highest-Ranked Central University in India: جامعہ ملیہ اسلامیہ بنی بھارت کی سب سے اعلیٰ درجہ حاصل کرنے والی مرکزی یونیورسٹی
تمام ہندوستانی اداروں میں تیسرے مقام پر رہی جامعہ ملیہ اسلامیہ ۔ ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2026 میں 401–500 بینڈ میں داخل ہو گئی ہے۔
Sergio Gor meeting with PM Modi: وزیراعظم مودی سے امریکی نامزد سفیرسرجیو گور نے کی ملاقات، کہا- ’’بھارت-امریکہ شراکت داری کو مزید مضبوط کریں گے‘‘
سرجیو گور نے کہا ’’امریکہ بھارت کے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ میں نے وزیراعظم مودی کے ساتھ شاندار ملاقات کی۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ وزیر اعظم مودی کو ایک عظیم اور ذاتی دوست سمجھتے ہیں۔‘‘
Aligarh businessman murder: بزنس مین ابھیشیک گپتا کے قتل کے معاملے میں پوجا شکن پانڈے جے پور-آگرہ ہائی وے سے ہوئی گرفتار
سینئرسپرنٹنڈنٹ آف پولیس علی گڑھ نیرج کمار جداؤں نے بتایا: ’’ابھیشیک کے خاندان کا دعویٰ تھا کہ پوجا نے انہیں طویل عرصے تک جنسی طور پر ہراساں کیا اور جب اس نے تمام تعلقات ختم کیے تو پوجا نے قتل کا منصوبہ بنایا۔‘‘
PM Modi appeal for swadeshi: وزیر اعظم مودی کی سودیشی کی اپیل سے چمک اُٹھے گی کمہاروں کی دیوالی، مٹی کے دیوں کی مانگ میں اضافہ
وزیر اعظم نریندر مودی کی سودیشی مصنوعات استعمال کرنے کی اپیل سے کمہاروں کی دیوالی چمک اُٹھے گی، مٹی کے دیوں کی مانگ میں اضافہ۔
Pradhanmantri dhan dhanya krishi yojna: بلاسپور کے کسانوں کے لیے خوشخبری، پردھان منتری دھن-دھانیہ کرشی یوجنا کا آغاز
وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی این ڈی اے حکومت ملک میں کئی فلاحی اور فائدہ مند اسکیمیں چلا رہی ہے۔ اسی سلسلے میں آج وزیر اعظم نے’’پردھان منتری دھن-دھانیہ کرشی یوجنا‘‘ کا آغاز کیا ہے۔
Citizenship is Home Ministry’s job not of EC: ایس آئی آر معاملہ بہار انتخابات میں سنگین، شہریت کی جانچ کا کام الیکشن کمیشن کا نہیں بلکہ وزارت داخلہ کا ہے: اسد الدین اویسی
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (AIMIM) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے الزام عائد کیا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے یہ عمل ’’جلدی میں‘‘ کیا گیا اور شہریت کی جانچ کرنا وزارت داخلہ (MHA) کا کام ہے الیکشن کمیشن کا نہیں۔
Sarita gaikwad athlete success story: جنگل سے جیت تک، سرتا گائیکواڑ کی جدوجہد کی داستان، وزیر اعظم مودی کے تعاون سے بنی بین الاقوامی ایتھلیٹ
گجرات کے ڈانگ ضلع کی سرتا گائیکواڑ نے مشکلات کے باوجود ایتھلیٹکس میں بھارت کا نام روشن کیا۔ وزیر اعظم مودی کی مدد سے انہیں پہلا اسپورٹ شو اور مالی امداد حاصل ہوئی، جس نے ان کی زندگی کی سمت بدل دی۔
PM Dhan Dhanya Yojana: مودی حکومت کے 11 برسوں میں کسانوں کی ترقی کیلئے کیے گئے انقلابی اقدامات، پی ایم دھن دھانیہ یوجنا اور دَلہن آتم نربھر مشن خوشحالی کا نیا دور ثابت ہوگا: ڈاکٹردنیش شرما
ڈاکٹر شرما نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے ہی سماج میں عدم مساوات ختم کرنے اور نچلے طبقے کو خوشحال بنانے کے لیے متعدد اسکیمیں شروع کیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی طرف سے پردھان منتری آواس یوجنا، آیوشمان بھارت کے تحت 5 لاکھ روپے تک مفت علاج، کسان سمان ندھی کے ذریعے مالی مدد، گھر گھر بیت الخلا اور مفت ایل پی جی سلنڈر کی فراہمی جیسے اقدامات نے کسانوں کی زندگی آسان بنائی ہے۔
Tej pratap will make a big announcement about the seats for his party: ’بغیر بلائے میرے لیے بھی جمع ہو ر ہے ہیں لوگ‘، تیج پرتاپ پیر کونشستوں کے حوالے سے کریں گے بڑا اعلان
جن شکتی جنتا دل کے قومی صدر تیج پرتاپ یادو نے ہفتے کے روز پٹنہ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی مسلسل عوام کے درمیان سرگرم ہے اور عوام کی جانب سے انہیں زبردست حمایت مل رہی ہے۔
National Conference of the Jyotish Vigyan Samiti: ’’جیسے یوگ نے دنیا میں مقام پایا، ویسے ہی ایک دن جوتش بھی عالمی سطح پر تسلیم کیا جائے گا‘‘: آچاریہ پون ترپاٹھی
جوتش وگیان سمیتی کے زیرِ اہتمام وارانسی میں منعقدہ قومی جوتش سمّیلن میں آچاریہ پون ترپاٹھی کو خصوصی طور پر اعزاز سے نوازا گیا۔





