Modi archive shares old video: مودی آرکائیو نے وزیراعظم مودی کی پرانی ویڈیو شیئر کی، سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی زندگی کے سفر کی اہمیت کو کیا بیان
ملک کے سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر اے۔ پی۔ جے۔ عبدالکلام کی برسی پر ملک بھر سے خراجِ عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ’مودی آرکائیو‘ کے ایکس ہینڈل سے وزیرِاعظم نریندر مودی کی ایک پرانی تقریر کے کچھ اقتباسات شیئر کیے گئے ہیں۔
Rajnath Singh Gift Soldiers Widow : فوجیوں کے اعزاز میں! بیواؤں کی پنشن 8,000 روپے، شادی کے لیے ایک لاکھ، سابق فوجیوں کے زیر کفالت افراد کو وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے دی بڑی راحت
مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے سابق فوجیوں اور ان کے زیر کفالت افراد کے لیے مالی امداد کی اسکیموں میں 100 فیصد اضافے کو منظوری دی ہے۔ وزارت دفاع نے بدھ کے روز کہا کہ یہ اسکیمیں سابق فوجیوں کی بہبود کے محکمے کے ذریعہ کیندریہ سینک بورڈ کے ذریعہ نافذ کی جاتی ہیں۔
JDU Candidates List Bihar Assembly Election: بہارالیکشن کے لئے جے ڈی یو کی پہلی فہرست جاری، 57 امیدواروں کا اعلان، کسی بھی مسلم کونہیں بنایا گیا امیدوار
بہاراسمبلی الیکشن 2025 کے لئے جنتا دل یونائیٹیڈ (جے ڈی یو) نے 57 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے۔ نتیش کمار نے اپنی پارٹی کی پہلی فہرست میں ذات پات کے فارمولے کو مدنظر رکھتے ہوئے متوازن بنانے کی کوشش کی ہے، لیکن مسلمانوں کو پوری طرح نظرانداز کردیا ہے۔
Bihar Election 2025: اس نشست پر کب جلے گی آر جے ڈی کی لالٹین؟ مسلم آبادی زیادہ ہونے کے باوجود ایم-وائی فارمولہ ناکام
اسمبلی انتخابات 2025 میں کشن گنج کی بہادرگنج نشست پر سیاسی مقابلہ دلچسپ ہو گیا ہے۔
BJP Announces Candidates For By Election : بہار اسمبلی انتخابات کی پہلی لسٹ جاری ہونے کے بعد بی جے پی نے ضمنی اسمبلی انتخابات کے لیے جاری کی امیدواروں کی لسٹ
بہار اسمبلی انتخابات کی پہلی لسٹ جاری کرنے کے فوراً بعد، بی جے پی نے اب ملک کے چار ریاستوں (جموں و کشمیر، جھارکھنڈ، اڈیشہ اور تلنگانہ) میں ہونے والے اسمبلی ضمنی انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کی لسٹ جاری کر دی ہے۔ اس لسٹ میں پانچ سیٹوں کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں جموں و کشمیر کی بڈگام، نگروٹا، جھارکھنڈ کی گھاٹ شلا، اڈیشہ کی نواپاڈا اور تلنگانہ کی جوبلی ہلز شامل ہیں۔
Professor Shahid Akhter Chief Guest on the 95th Birth Anniversary of Bharat Ratna Dr. A P J Abdul Kalam: ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی 95ویں سالگرہ پر قومی سیمینار کا انعقاد — پروفیسر شاہد اختر کا جامع خطاب
تقریب کی صدارت معروف سماجی رہنما جناب شمیم اختر صاحب نے کی، جن کی قیادت میں "تعلیمی بیداری" (Talimi Bedari) ٹیم تعلیمی میدان میں قابل قدر خدمات انجام دے رہی ہے۔ پروفیسر شاہد اختر نے شمیم اختر صاحب اور ان کی ٹیم کو تعلیمی اصلاحات اور سماجی شعور بیدار کرنے میں ان کی کاوشوں پر زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔
Why Prashant kishor not contesting bihar election 2025: ‘پی کے کا ’خفیہ منصوبہ‘! کیوں چھوڑا انتخابی میدان ؟ جن سوراج پر کہا – ’آل آر نتھنگ
بہار اسمبلی انتخابات 2025 میں پرشانت کشور (پی کے) انتخابی میدان سے پیچھے ہٹ گئے ہیں۔ انہوں نے اعلان کر دیا ہے کہ وہ انتخاب نہیں لڑیں گے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ کریں گے کیا؟
سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، دہلی-این سی آرمیں دیوالی پرگرین پٹاخوں کوملی منظوری، کپل مشرا نے کہی یہ بڑی بات
سپریم کورٹ نے دہلی-این سی آرمیں 18 سے 21 اکتوبر تک گرین پٹاخوں کو جلانے کی اجازت دی ہے۔ عدالت نے ماحولیات اورروایت کے درمیان توازن بناتے ہوئے محدود وقت میں پٹاخوں کی اجازت دی ہے۔
Pilgrimage To Kedarnath To Get Easier: Adani Group’s Ropeway To Cut 9-Hour Trek: کیدارناتھ یاترا کو آسان بنانے کے لئے اڈانی گروپ ملک کا پہلا ایس تھری ٹرائی-کیبل روپ وے کرے گا تعمیر
موجودہ 8-9 گھنٹے کی یاترا وقت کم ہو کر تقریباً 36 منٹ رہ جائے گا۔ تقریباً 1,800 یاتری ہر گھنٹے میں ہر سمت یاتراکر سکیں گے۔ کیبن میں تقریباً 35 نشستیں ہوں گی، جو ایک آرام دہ یاتراکو یقینی بنائے گی۔ یہ جدید عالمی ٹیکنالوجی پر مبنی ہندوستان کا پہلا 3S ٹرائی کیبل روپ وے ہوگا۔
Green Crackers in Delhi NCR: دہلی-این سی آر میں گرین پٹاخے جلانے والے نوٹ کرلیں، کب ہے جلانا، سپریم کورٹ نے عائد کی سخت شرائط
عدالت نے یہ بھی کہا کہ پٹاخوں پر پابندی سے دہلی-این سی آر کی آلودگی پر کوئی خاص اثر نہیں پڑا ہے اور تہوار کے جذبے اور پٹاخے کی صنعت سے وابستہ افراد کے مفادات پر غور کیا جانا چاہیے۔





