Bharat Express

قومی

آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت نے ہریانہ میں نوح تشدد اسٹیٹ اسپانسرڈ لگتا ہے، یہاں بھی منی پورجیسے حالات بنانے کی کوشش تھی، لیکن نوح کے لوگوں نے اس میں کامیاب نہیں ہونے دیا۔ ملک کے 75 فیصد لوگ سیکولر ہیں، اس لئے ہمیں ڈرنے اورگھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔

ایک Reddit یوزر نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر جا کر ویڈیو شیئر کی۔ ویڈیو میں ایک شخص کو میٹرو گیٹ کے باہر الٹا جھک کر الٹی سیدھی حرکتیں کر رہا ہے، اپنے ہاتھوں کو لہرا رہا ہے۔ اس کے علاوہ وہ دھوپ کا کالاچشمہ پہنے اور اپنا موبائل فون پکڑے ادھر ادھر گھوم رہا ہے۔ سیلفیاں لے رہا ہے، ویڈیو بنا رہا ہے۔

چاند پر پانی کا نام و نشان تک نہیں ہے۔ تاہم سائنسدانوں نے کچھ ایسی جگہوں پر پانی کا امکان بتایا ہے جو قطب جنوبی کے نچلے حصے میں برف کی صورت میں پوشیدہ حالت میں ہو سکتا ہے۔ لیکن ابھی تک اس کی سائنسی جانچ اور تصدیق ہونا باقی ہے

نیشنل کانفرنس کے سربراہ اورسابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ ہندوستان اورپاکستان کشمیر موضوع پر ایمانداری سے بات کریں۔

وزیر اعلیٰ چوہان نے کہا کہ کانگریس کی بدحالی دیکھیں، ایک سازش کے تحت کانگریس نے مدھیہ پردیش سے دہلی تک اپنے سینئر لیڈروں کو یہ فرضی خط ٹویٹ کیا۔ کانگریس لیڈروں نے نہ صرف جھوٹ کا سہارا لیا

اس سے پہلے بھی فوجی بیرن سنگھ حکومت کو نشانہ بنا چکے ہیں۔ انہوں نے کہا تھا، "میرے خیال میں (منی پور کے) وزیر اعلی کو ریاست میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے اس کی اخلاقی ذمہ داری قبول کرنی چاہیے۔

راوت نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کی قیادت والی حکومت کو منی پور پرسکون اور خوشگوار صورتحال میں ملا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اگر آج منی پور جل رہا ہے تو وزیر اعظم کانگریس پر الزام لگا کر اپنی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتے۔

مئی میں ہندوستان نے گوا میں ایس سی او کے وزرائے خارجہ کی میٹنگ کا اہتمام کیا تھا۔ اس دوران وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے پاکستان کو دہشت گردی کی صنعت اور بلاول بھٹو کو اس کا فروغ دینے والا قرار دیا تھا

فرماں روا سعودی عرب شاہ سلمان کی سربراہی اوروزیردینی امورکے زیرانتظام اس کانفرنس میں 85 ممالک کی 150 اہم شخصیات شرکت کریں گی۔

سنت روی داس کا حوالہ دیتے ہوئے پی وزیر اعظم  مودی نے کہا، ’’وہ اس دور میں پیدا ہوئے جب ملک پر مغلوں کی حکومت تھی۔ معاشرہ عدم استحکام، جبر اور تشددکی لپیٹ میں تھا۔ اس وقت رویداس جی سماج کو بیدار کر رہے تھے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ آج ملک دلت، محروم، پسماندہ یا قبائلی ہوسکتا ہے۔