Khesari Lal Yadav RJD Candidate: کھیساری لال کی بھوجپوری مقبولیت کا سیاسی امتحان، جانئے کس سیٹ سے لڑیں گے الیکشن
کھیساری لال یادو کے الیکشن لڑنے کی قیاس آرائیاں پچھلے کچھ دنوں سے زوروں پر ہیں۔ وہ لالو پرساد یادو اور تیجسوی یادو کے قریبی مانے جاتے ہیں۔ پٹنہ میں تیجسوی یادوکے ساتھ ان کی حالیہ ملاقات کے بعد یہ قیاس آرائیاں تیز ہوگئیں۔
PM Kisan samman nidhi: کسانوں کے لیے خوشخبری، جانیں کب اور کیسے براہ راست بینک اکاؤنٹ میں آئے گی رقم
پرادھان منتری کسان سممان ندھی یوجنا (PM-Kisan) کے تحت کسانوں کو سالانہ 6,000 روپے کا فائدہ ملتا ہے۔ ملک بھر کے کسان 21ویں قسط کا انتظار کر رہے ہیں۔
Naxalism Will Be Eradicated From The Country By 2026- Amit Shah : چھتیس گڑھ کے ابوجھماڑ اور شمالی بستر نکسل فری ہوئے، امت شاہ نے کہا- 2026 تک ملک سے نکسل ازم کا ہو جائے گا خاتمہ
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعرات کو یہ دعویٰ کیا کہ چھتیس گڑھ کے ابوجھماڑ اور شمالی بستر، جو کبھی نکسل کے گڑھ سمجھے جاتے تھے، اب وہ علاقہ پوری طرح نکسل فری قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی زور دے کر کہا کہ 2026 تک پورے ملک سے نکسل ازم کا خاتمہ ہو جائے گا۔
PM Modi In Andhra Pradesh: پی ایم مودی نے کہا – 21 ویں صدی140کروڑ ہندوستانیوں کی ہوگی، آج دنیا ہمیں مینوفیکچرنگ سینٹر کے طور پر دیکھ رہی ہے
پی ایم مودی نے کہا کہ آندھرا پردیش کے پاس اب صحیح وژن اور قیادت ہے۔ انہوں نے سی ایم چندرابابو نائیڈو اور ڈپٹی سی ایم پون کلیان کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ آندھرا کو اب صحیح سمت اور مرکزی حکومت کی مکمل حمایت حاصل ہے۔
CM Bhupendra Patels cabinet expansion: جمعہ کو وزیر اعلیٰ بھوپندر پٹیل کی کابینہ میں توسیع، 16 وزیروں نے دیا استعفیٰ، جے پی نڈا جائیں گے گجرات
گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپندر پٹیل جمعہ کو اپنی کابینہ کی توسیع کریں گے۔ منتخب وزیروں کی حلف برداری کی تقریب صبح 11:30 بجے گاندھی نگر کے مہاتما مندر میں ہوگی۔
CM Naidu confident of NDA’s win in Bihar: وزیر اعظم نریندر مودی جیسا لیڈر میں نے کبھی نہیں دیکھا- سی ایم نائیڈو
نائیڈو کے بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ این ڈی اے بہار میں اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ انہوں نے مودی کی دور اندیش قیادت کی بھی تعریف کی اور کہا کہ ملک کو ایسے لیڈر پر فخر ہے۔
Bihar Police seize huge quantity of liquor: آج ہی چھوڑ دیں گے شراب… اگر پتہ چل گیا کہ کہاں چھپا کر رکھی تھی، نوادہ میں پولیس نے کثیر مقدار میں شراب ضبط کی، کاروباری گرفتار
معاملہ بہار کے نوادہ ضلع کا ہے۔ بدھ کی دیر شام بُندیل کھنڈ تھانہ علاقے کے تیلی ٹولا پار نوادہ محلے میں پولیس نے ملزم کے گھر کے بیت الخلا کی ٹنکی سے بڑی مقدار میں شراب برآمد کی ہے۔
Maithili Thakur Faces Problems In Alinagar Seat : میتھلی ٹھاکر کے لیے آسان نہیں ہوگا علی نگر سیٹ جیت پانا، آئیے جانتے ہیں کہ کیا کیا مشکلات آسکتی ہیں سامنے
بہار اسمبلی انتخابات میں بی جے پی نے لوک گیتوں کی مشہور گلوکارہ میتھلی ٹھاکر کو علی نگر سیٹ سے امیدوار بنایا ہے۔ تاہم یہاں سے ان کا جیت پانا آسان نہیں ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ ان کو یہاں پر کون کون سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟
Supreme Court: سپریم کورٹ نے بسوں کی اوور لوڈنگ کے خلاف درخواست کی سماعت سے کیا انکار
درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ پرائیویٹ بسوں کو 16 سے 18 ٹن وزن لے جانے کی اجازت ہے ،لیکن زیادہ مسافر اور سامان لے جانے سے وہ مسلسل 40 سے 45 ٹن تک لے جا رہی ہیں۔ چھت پر سامان رکھنے سے بس کی اونچائی بھی بڑھ جاتی ہے۔
Commonwealth Games 2030: کامن ویلتھ گیمز2030 کی میزبانی کیلئے بھارت کی سفارش، ملک کے لیے ایک قابل فخر لمحہ ہے: نیتا امبانی
نیتا امبانی نے کہا ’’میں ہمارے وزیراعظم نریندر مودی کا ان کی بصیرت افروز قیادت اوراس تاریخی اقدام کے لیے ان کی مسلسل حمایت پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں۔ یہ لمحہ ہمارے اُس مشترکہ خواب کی طرف ایک اور طاقتور قدم ہے جب ہندوستان اولمپک کھیلوں کی میزبانی کرے گا۔‘‘





