Maharashtra MLA Disqualification Row: ”اگرمہاراشٹر کے اسپیکر تصفیہ کی آخری تاریخ نہیں طے کریں گے تو…“ اراکین اسمبلی کی نا اہلی معاملے پر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ
سپریم کورٹ نے منگل کے روزکہا کہ اگرمہاراشٹر کے اسپیکراراکین اسمبلی کی نااہلی کے معاملے کے حل کے لئے ڈیڈ لائن نہیں طے کریں تو عدالت اسے طے کردے گا۔
Israel-Palestine Conflict: فلسطین کی حمایت کرنے والی کانگریس کی تجویز سے متعلق راہل گاندھی نے کہی یہ بڑی بات
Israel-Palestine War: اسرائیل اور فلسطین کے درمیان ہو رہی لڑائی سے متعلق کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ تشدد صحیح نہیں ہے۔
Bharat Express Chairman Upendra Rai addressed the National Media Conclave 2023: ”پہلے جنریشن 30 سالوں میں بدلتی تھی، اب 5 سالوں میں بدل جاتی ہے“، نیشنل میڈیا کانکلیو 2023 میں بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے کا خطاب
پوری دنیا کی ترقی کو دیکھا جائے تو تین لاکھ سالوں کے ڈیولیمپنٹ کا اندازہ لگایا گیا۔ تین لاکھ سالوں میں جتنی ترقی ہوئی، وہی آئندہ تین ہزار سالوں میں ہوئی۔
100 یونٹ بجلی فری، خواتین کو ہر ماہ 1500 روپے ملیں گے، 500 روپے میں سلنڈر، ملے گی پرانی پنشن ، کانگریس نے مدھیہ پردیش میں کئی وعدے کیے
ریاست میں ملازمتوں کے لیے کہا گیا ہے کہ ایم پی کو صنعتوں کا مرکز بنایا جائے گا۔ زراعت پر کانگریس نے کہا کہ کسانوں کے قرض معاف کئے جائیں گے۔
Same Sex Marriage Case: ہم جنس پرست شادی معاملے سے متعلق سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ، جانئے اس کی 8 بڑی باتیں
Same sex marriage case: ہم جنس پرست شادی معاملے میں پانچ ججوں نے اپنا منقسم فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے کہا کہ وہ لوگ قانون کو نافذ نہیں کروا سکتے ہیں۔ وہ قانون نہیں بناسکتے۔ اس معاملے میں 11 مئی کو فیصلہ محفوظ رکھا گیا تھا۔
Leh: لیہہ میں تربیت کے لیے شاندار پروگرام کا کیا گیا انعقاد، معذور افراد بنیں گے دستکاری میں ماہر
نیلم نے کہا کہ ہاتھ سے بنی مصنوعات میں دلکشی، رنگوں کے امتزاج، لوگو، برانڈنگ، ڈیزائن اور معیار پر خصوصی توجہ دی جانی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ مارکیٹ میں کسی پروڈکٹ کو اس کے معیار اور خاصیت سے الگ کرنا ضروری ہے۔
Supreme Court: ہم جنس پرستوں کو بھی ہے شادی کا حق لیکن قانون میں تبدیلی کا فیصلہ کرے گی پارلیمنٹ-سپریم کورٹ
سی جے آئی ڈی وائی چندر چوڑ نے کہا کہ اگر کوئی ٹرانس جینڈر شخص کسی ہم جنس پرست شخص سے شادی کرنا چاہتا ہے تو ایسی شادی کو تسلیم کیا جائے گا کیونکہ ایک مرد اور دوسری عورت ہوگی۔ ایک ٹرانس جینڈر مرد کو عورت سے شادی کرنے کا حق ہے۔
Dussehra 2023: کب ہے دسہرہ؟ جانئے آپ کے شہر میں کتنے دن بند رہیں گے بینک
اکتوبر کے مہینے میں بینک 18 دن تک بند رہیں گے۔ یہ بینک چھٹیاں مختلف ریاستوں میں مختلف دنوں پر پڑنے والی ہیں۔ اس میں اتوار اور ہفتہ کی چھٹیاں بھی شامل ہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ آر بی آئی ہر ماہ بینک چھٹیوں کی فہرست جاری کرتی ہے۔
Amarmani Tripathi: امرمنی ترپاٹھی کو دوبارہ گرفتار کیا جا سکتا ہے، 22 سال پرانے اس کیس میں غیر ضمانتی وارنٹ جاری
عدالت کے حکم کے بعد اسپیشل ٹیم جلد ہی خصوصی ٹیم کے ساتھ گورکھپور روانہ ہوں گی۔ امرمنی ترپاٹھی ان دنوں کہاں ہیں ۔اس بارے میں کوئی خاص اطلاع نہیں ملی ہے۔
نیشنل میڈیا کانکلیو میں شرکت کریں گے بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اپیندر رائے، مانو رچنا یونیورسٹی میں ہو رہا ہے تقریب کا اہتمام
مرکزی وزیر نتن جے رام گڈکری بھی اس پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ اس کے ساتھ مرکزی وزرائے مملکت اشونی چوبے اور ارجن منڈا بھی شرکت کریں گے۔پروگرام کا آغاز چراغ روشن سے ہوگا۔