Bihar Election 2025: بہار منشور کی جادوئی دنیا،محض ’’ابرا کا دبڑا‘‘ کہنے سے سب کچھ بدل جائے گا،عوام تجس میں افسانہ یا حققیت
سیاسی تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ ان وعدوں میں کتنی صداقت ہے، یہ تو وقت ہی بتائے گا، لیکن عوام ان اعلانات کولے کر شکوک و شبہات کا شکار ہیں۔ عام لوگ کہہ رہے ہیں کہ منشور کو پڑھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے، جیسے لیڈروں کو جادو کی چھڑی دے دی گئی ہے
Jharkhand Workers Rescue from Africa: تیونس میں پھنسے جھارکھنڈ کے 48 مزدور، سی ایم ہیمنت سورین نے فوری کارروائی کا کیا مطالبہ
سی ایم ہیمنت سورین نے واضح کیا کہ تارکین وطن کارکنوں کی شناخت، روزگار کے حالات، اور ایسے معاملات میں ایجنسی کی ذمہ داری کو یقینی بنانے کے لیے ایک سخت نگرانی کا طریقہ کار قائم کیا جائے گا۔ اس واقعہ نے ایک بار پھر مہاجر مزدوروں کی حفاظت پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
Delhi-NCR Pollution: دہلی-این سی آر کی ہوا ہوئی زہریلی ،آنکھوں میں جلن ،سانس لینے میں پریشاینی کی شکایت
دہلی–این سی آر کے مکینوں کے لیے فی الحال آلودگی سے بچاؤ کے اقدامات ہی سب سے بڑا سہارا ہیں، کیونکہ ماحولیاتی بہتری کے کوئی فوری آثار نظر نہیں آ رہے۔
Delhi bans entry of these vehicles: دہلی میں یکم نومبر سے دو بڑی تبدیلیاں نافذ ، اب صرف ان گاڑیوں کو ملے گی انٹری
BS-VI معیار اپریل 2020 سے نافذ ہے اور اسے Euro-VI کے مساوی سمجھا جاتا ہے۔ اس سے نائٹروجن آکسائیڈ، ذرات اور کاربن مونو آکسائیڈ کے اخراج میں 70-80فیصد کمی واقع ہوتی ہے
Talimi Mela Jamia Millia Islamia: ’شہرآرزو‘ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے تعلیمی میلہ 2025 میں رونق، رنگ اور رس کا سنگم
میلے کا سب سے دلکش پہلو بین الاقوامی فوڈ فیسٹیول رہا، جہاں بھارتی کھانوں سے لے کر غیر ملکی ذائقوں تک ہر قسم کی لذت موجود تھی۔ طلبہ اور مہمانوں نے ذائقے، خوشبو اور دوستی کے لمحات کو جی بھر کے جیا۔
Hardeep Singh Puri recalled the 1984 anti sikh riots: ہردیپ سنگھ پوری نے 1984 کے سکھ مخالف فسادات کو یاد کیا— کہا آج بھی وہ لمحے یاد آتے ہیں تو رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں
ہردیپ سنگھ پوری نے کہا کہ آج بھی جب میں 1984 کے وہ دن یاد کرتا ہوں تو لرز اٹھتا ہوں، جب بے سہارا اور معصوم سکھ مردوں، عورتوں اور بچوں کا بے دردی سے قتلِ عام کیا گیا تھا۔
Jashn-e-Urdu: چار روزہ’’جشن اردو‘‘ کا شاندار آغاز، سندر نرسری میں 2 نومبر تک جاری رہے گا دہلی اردو اکادمی کا یہ جشن
اس جشن کے تحت روزانہ دوپہر بارہ بجے سے رات آٹھ بجے تک مختلف پروگرام پیش کیے جا رہے ہیں، جن میں عالمی شہرت یافتہ فنکاروں کو سننے اور طلبہ کے ادبی مقابلوں کو دیکھنے کا بھرپور موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔ اس وراثتی میلے میں اردو زبان و ادب سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے پروگراموں کے علاوہ کتابوں، کیلی گرافی، پینٹنگز، دستکاری اور دیگر اشیاء کے اسٹالز بھی لگائے گئے ہیں۔
India is setting new benchmarks: ’ڈیجیٹل انڈیا‘ سے ’ڈیپ ٹیک‘ تک بھارت نئے سنگ میل قائم کررہا ہے: وزیراعظم مودی
اس سال دسہرہ سے دیوالی کے درمیان یو پی آئی کے ذریعے لین دین بڑھ کر 17.8 لاکھ کروڑ روپے تک پہنچ گیا، جو پچھلے سال کی اسی مدت کے 15.1 لاکھ کروڑ روپے کے مقابلے 17 فیصد زیادہ ہے۔ یہ اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ بھارت کی عوام تیزی سے ڈیجیٹل معیشت کی جانب بڑھ چکی ہے۔
Labourers appealing for help to return home: افریقی ملک تیونس میں پھنسے جھارکھنڈ کے 48 مزدور ، ویڈیو جاری کر کے وطن واپسی کی کری فریاد
افریقی ملک تیونس کی ایک کمپنی میں دیہاڑی مزدوری کرنے گئے جھارکھنڈ کے 48 مزدوروں کو یرغمال بنا لیا گیا ہے۔ کمپنی ان سے زبردستی کام کروا رہی ہے، لیکن گزشتہ تین مہینوں سے انہیں مزدوری کی ادائیگی نہیں کی گئی ہے۔
NDA’s Sankalp Patra: این ڈی اے کے ’سنکلپ پتر‘ پر وزیراعظم مودی کی گارنٹی، کہا—’’بہار کی ہمہ جہتی ترقی کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے‘‘
وزیرِ اعظم نے اس بات کی بھی وضاحت کی کہ این ڈی اے کا منشور خود کفیل اور ترقی یافتہ بہار کے وژن کو نمایاں طور پر پیش کرتا ہے۔ انہوں نے یہ دعویٰ کیا کہ ’’ڈبل انجن حکومت نے بہار میں بڑی تبدیلیاں لائی ہیں۔‘‘





