Bharat Express DD Free Dish

قومی

نریندر مودی نے نوادہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ’ترقی یافتہ بہار‘ کا عزم دہرایا، کسانوں اور نوجوانوں کے لیے نئے وعدے کیے اور کہا کہ بہار کو ایک بار پھر علم و سائنس کا عالمی مرکز بنانا ہے۔

بھارت دنیا کا دوسرا سب سے بڑا شہد برآمد کرنے والا ملک بن گیا ہے، اور مالی سال 2023-24 میں ملک کی جانب سے 177.55 ملین ڈالر مالیت کا 1.07 لاکھ میٹرک ٹن شہد برآمد کیا گیا ہے۔

شادیوں کا موسم شروع ہو چکا ہے اور اب شادیوں کے دوران لوگوں کا بازار جانا اور سونا چاندی خریدنے کا سلسلہ آئندہ کئی مہینوں تک جاری رہے گا۔

انتخابات میں بھومیہار برادری فیصلہ کن کردار ادا کر رہی ہے۔ بی جے پی اور مہاگٹھ بندھن، دونوں نے بھومیہار امیدواروں کو میدان میں اتارا ہے، جس کی وجہ سے کئی نشستوں پر سیدھی ٹکر دیکھنے کو مل رہی ہے۔

وزیراعظم مودی نے کہا کہ ہمارے سائنسدانوں کی کامیابیاں قومی ترقی اور عوامی خوشحالی کا ذریعہ بنی ہیں۔ وزیراعظم نے ISRO کی تعریف کرتے ہوئے کہا  کہ ہمارا خلائی شعبہ ہمیں مسلسل فخر کا احساس دلا رہا ہے۔

بہار اسمبلی انتخابات 2025 میں خونی انتخابی مہم کی وجہ سے موکا ما سیٹ   کا نام پورے ملک میں سرخیوں میں ہے۔ جانئے، اننت سنگھ کی گرفتاری کے بعد اب سیاسی حالات کیا کچھ بتا رہے ہیں؟

انتخابی مہم کے دوران راہل گاندھی نے بیگوسرائے میں ماہی گیروں کے ساتھ تالاب میں اتر کر مچھلی پکڑی۔ کانگریس نے اس کی ویڈیو شیئر کی۔

روڈ شو کے آغاز سے پہلے ہی بڑی تعداد میں لوگ سڑکوں کے کنارے اپنے لیڈر کا انتظار کرتے دکھائی دیے۔ پٹنہ کی سڑکوں پر سیکورٹی حصار کے دونوں جانب عوام کا ہجوم نظر آ رہا تھا۔ جیسے ہی وزیر اعظم کا روڈ شو شروع ہوا، پورا پٹنہ ’مودی زندہ باد‘ اور ’جے شری رام‘ کے نعروں سے گونج اٹھا۔

امت شاہ نے کہا کہ لالو یادو اور رابڑی دیوی کے دورِ حکومت میں بہار کا جو زوال ہوا، وہی ’جنگل راج‘ والے کپڑے، چہرہ اور بھیس بدل کر پھر سے آرہے ہیں۔ یہاں کے لوگ اگر یہ طے کرلیں کہ این ڈی اے کو کامیاب بنانا ہے تو بہار میں ’جنگل راج‘ کوئی نہیں لا سکتا۔

بھارتی بحریہ کے لیے تیار کردہ 4400 کلو وزنی سیٹلائٹ، سمندری رابطے اور نگرانی کی صلاحیتوں میں اضافہ کرے گا، سری ہری کوٹا سے شام 5:26 بجے لانچ، خلائی تحقیق میں بھارت کا ایک اور سنگِ میل۔