Bharat Express DD Free Dish

قومی

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار نے بہار انتخابات کو پُرامن اور شفاف بنانے پر زور دیا۔

ملک میں تحقیق و ترقی (آر اینڈ ڈی) کے نظام کو فروغ دینے کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی پیر کے روز ایک لاکھ کروڑ روپے کی ریسرچ ڈیولپمنٹ اینڈ انوویشن (آر ڈی آئی) اسکیم کا آغاز کریں گے۔

ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم نوی ممبئی میں آج ہے خطابی جنگ۔ بھارت اور جنوبی افریقہ دونوں پہلی بار عالمی خطاب کے لیے آمنے سامنے ہوئے ہیں۔ بھارت اور جنوبی افریقہ دونوں ٹیمیں سیمی فائنل میں کامیابی دلانے والی اپنی اپنی الیون کے ساتھ میدان میں اتری ہیں۔

امت شاہ نے وعدہ کیا کہ اگر عوام این ڈی اے کو اقتدار میں لائیں تو ایک کروڑ نوجوانوں کو سرکاری نوکریاں اور روزگار دیے جائیں گے، 100 ایم ایس ایم ای پارک اور 50 ہزار چھوٹے صنعتی مراکز قائم کیے جائیں گے، زراعت اور انفراسٹرکچر کے لیے ایک لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔

پی ایم ودی نے کہا کہ دنیا بھر میں آج ’میک اِن انڈیا‘ کے لیے جوش و خروش ہے، اور ہدف یہ ہے کہ بہار بھی میک اِن انڈیا کا ایک مضبوط مرکز بنے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ہزاروں چھوٹی اور گھریلو صنعتوں کا نیٹ ورک مضبوط کریں گے تاکہ ریاست میں روزگار بڑھے۔

پی ایم مودی نے کہا کہ چاہے کانگریس ہو یا آر جے ڈی، دونوں کو اپنے گناہوں پر کوئی شرمندگی نہیں۔ یہ پارٹیاں بہار کی شناخت مٹانے میں لگی ہیں۔ یہ لوگ گھس پیٹھیوں کے حق میں ریلیاں نکال رہے ہیں اور انہیں بچانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں۔

الیکشن کمیشن کا یہ ایس آئی آر عمل ووٹر لسٹ کی درستگی اور شمولیت کو یقینی بنانے کے لیے نہایت اہم مرحلہ ہے۔  عام شہریوں، خصوصاً پسماندہ طبقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو درپیش مشکلات کے پیشِ نظر،

یونیورسٹی کے رجسٹرار پروفیسر امیش ویاس نے کہا کہ اڈانی یونیورسٹی آئندہ نسل کے انجینئرز اور موجدین کو اشتراک، تخلیقی صلاحیت اور سماجی اثر پذیری کے ذریعے بااختیار بنانے کے لیے پرعزم ہے۔

وزیراعظم کے دفتر (پی ایم او) کے مطابق بات چیت میں 11 اہم تھیم سیکٹرز پر توجہ مرکوز کی جائے گی، جن میں ایڈوانس میٹریل اور مینوفیکچرنگ، مصنوعی ذہانت، بائیو مینوفیکچرنگ،

نیتا امبانی ریلائنس فاؤنڈیشن اور دھیرو بھائی امبانی انٹرنیشنل اسکول کی چیئرپرسن اور بانی ہیں۔ وہ ریلائنس انڈسٹریز کی ڈائریکٹر بھی ہیں۔ ان کی شادی بزنس مین مکیش امبانی سے ہوئی ہے۔