Delhi Nina Berger Murder: سوئس خاتون کے قتل کیس کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آئی سامنے وجہ دم گھٹنے سے ہوئی درد ناک موت
نینا برجر کو مارنے کے لیے گرپریت سنگھ نے پہلے اسے پلاسٹک کے تھیلے میں لپیٹا اور پھر اس کے ہاتھ پاؤں اورمنہ باندھ کر کارمیں بے دردی سے اس کی جان لے لی۔
Mahua Moitra: ہیرانندانی سے کچھ تحائف لئے تھے-مہوا موئترا نے کیا اعتراف، این آئی سی لاگ ان سے متعلق کوئی اصول نہیں
ہیرانندنی کو لوک سبھا آئی ڈی کا لاگ ان پاس ورڈ دینے کے الزام پر مہوا موئترا نے کہا کہ انہوں نے لاگ ان پاس ورڈ ضرور دیا تھا۔لیکن سوالوں کو جمع کرنے کے لیے او ٹی پی کی ضرورت ہوتی ہے
Delhi Excise Policy Case: منیش سسودیا کو سپریم کورٹ سے ضمانت نہ ملنے کی کیا ہے وجہ؟ یہ بڑی بات آئی سامنے
سپریم کورٹ نے کہا کہ اگر 6 ماہ میں نچلی عدالت میں مقدمہ ختم نہیں ہوتا یا اس کی رفتار سست رہتی ہے، تو منیش سسودیا پھر سے ضمانت کی درخواست دے سکتے ہیں۔
MP Assembly Elections 2023: ووٹ مانگنے آئے لیڈر سےعوام نے حساب مانگ لیا، بولے- ‘جب آپ ایم ایل اے تھے تو کچھ نہیں کیا اب کیا…
قابل ذکربات یہ ہے کہ امیدوار راجندر میشرم یہاں بڑی بڑی باتیں کر رہے تھے کہ جیتنے کے بعد سڑک بنوائیں گے۔ پھر کچھ لوگوں نے سابق ایم ایل اے سے کہا کہ جب آپ ایم ایل اے تھے تو آپ نے کچھ نہیں کیا، اب کیا کریں گے۔
Manish Sisodia Case: دہلی شراب گھوٹالہ کیس میں منیش سسودیا کو سپریم کورٹ سے جھٹکا، عدالت نے ضمانت دینے سے کیا انکار
دہلی شراب پالیسی گھوٹالے میں گرفتار ہونے والے سسودیا واحد لیڈر نہیں ہیں۔ حال ہی میں عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ کو بھی ای ڈی نے گرفتار کیا تھا۔ ای ڈی نے انہیں اس گھوٹالے سے بھی جوڑا تھا۔
Sonia Gandhi: اسرائیل سے دوستی کا مطلب یہ نہیں کہ ہم فلسطینی سرزمین پر قبضے کو بھول جائیں، کانگریس لیڈر سونیا گاندھی نے مضمون میں لکھا ہے؟
اسرائیلی حملے کا ذکر کرتے ہوئے سونیا گاندھی اپنے مضمون میں لکھتی ہیں، ''غزہ اور اس کے گرد و نواح میں اسرائیلی فوج کی اندھا دھند کارروائیاں بہت سنگین ہو چکی ہیں، جس کی وجہ سے ہزاروں افراد جن میں معصوم بچوں، خواتین اور مردوں کی بڑی تعداد شامل ہے، جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
Bharat on Google Maps: صرف این سی ای آر ٹی ہی نہیں گوگل میپ میں بھی اب ملک کا نام سرچ کرنے پر ترنگے کے ساتھ نظر آرہا ہے بھارت
قابل ذکر بات یہ ہے کہ گوگل کی جانب سے ابھی تک اس بارے میں کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ لیکن جلد ہی ان کی طرف سے بیان جاری کیا جا سکتا ہے۔
Train Accident: آندھرا پردیش ٹرین حادثے میں اب تک 13 لوگوں کی موت، ریلوے نے بتائی حادثے کی وجہ، ‘سگنل اوور شوٹنگ’ کا کیا ذکر
29 اکتوبر کی شام 7 بجے وشاکھاپٹنم-پلاسا مسافر ٹرین اور وشاکھاپٹنم-رائےگڑا مسافر خصوصی کے درمیان تصادم ہوا۔ جس میں کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ ای
Kerala Blast: کیرالہ سلسلہ وار دھماکوں کے پیچھے دہشت گرد تنظیموں کا ہاتھ ہوسکتا ہے؟ این آئی اے کو شک
سوال یہاں دھماکوں کے وقت کو لے کر بھی ہے ۔کیونکہ جمعہ کو ہی کیرالہ میں حماس کی حمایت میں ایک بڑی ریلی نکالی گئی تھی۔ جس میں حماس کے ترجمان نے عوام سے خطاب کیا۔
Onion Price Hike: ایک ہفتے میں دوگنی ہوئی قیمت،ٹماٹر کی طرح 150 روپے فی کلو بک سکتی ہیں پیاز
ایچ ٹی کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں دستیاب پیاز کا آخری ذخیرہ ذخیرہ کیا جارہا ہے جس کی وجہ سے سپلائی میں تیزی سے کمی آرہی ہے۔ اس کے ساتھ ہی مقامی مارکیٹ میں پیاز کی سپلائی کم ہوگئی ہے جس کی وجہ سے پیاز کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔