Ande Sri passes away PM Modi express grief: تلنگانہ کی روح کو آواز دینے والے آندے شری نہیں رہے، وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کی اظہارِ تعزیت
معروف کوی، مفکر اور تلنگانہ کی ثقافتی شناخت کی علامت مانے جانے والے آندے شری کے انتقال پر پورے ادبی حلقے میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ وزیرِ اعظم نریندر مودی نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہمارے ثقافتی اور فکری منظرنامے کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔
Bilalurrahman has passed away: مسلم راشٹریہ منچ کا جانباز سپاہی بلال الرحمٰن رخصت — ’جدوجہد اور بے لوث خدمت کی روشنی بجھ گئی‘
مسلم راشٹریہ منچ کے سینئر عہدیدار، اتراکھنڈ مدرسہ بورڈ کے سابق چیئرمین اور فکری ونگ ہندوستان فرسٹ ہندستانی بیسٹ کے بانی تصوراتی لیڈر بلال الرحمٰن اب اس دنیا میں نہیں رہے۔
A powerful explosion near the Red Fort in Delhi: لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے قریب کار میں زوردار دھماکہ، 10 افراد ہلاک متعدد زخمی، پولیس نے لال قلعہ کے آس پاس کے حصے کو گھیرے میں لیا
دھماکے سے ایک شخص کے ہلاک ہونے اور کچھ کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکہ انتہائی طاقتور تھا جس کے نتیجے میں پانچ سے چھ گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں جبکہ آگ کی لپیٹ میں آکر مزید سات سے آٹھ گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ دھماکے کی آواز دور تک سنی گئی اور اس کے اثر سے آس پاس کی اسٹریٹ لائٹس اور گاڑیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔
North-East Delhi riots case: شمال مشرقی دہلی فسادات: راؤز ایونیو کورٹ نے دیا کپل مشرا کے کردار کی دوبارہ تفتیش کا حکم
راؤز ایونیو کورٹ نے ٹرائل کورٹ کے حکم کو جزوی طور پر منسوخ کرتے ہوئے پولیس کو قانونی ضابطوں کے تحت ازسرنو سماعت کی ہدایت جاری کی ہے۔
PK told why people voted so much in Bihar: پرشانت کشور نے بتا دیا آخر کیوں کی لوگوں نے اتنی زیادہ ووٹنگ ؟
بہار اسمبلی انتخابات کے دوران جن سوراج پارٹی کے سرپرست پرشانت کشور (پی کے) نے بتا دیا ہے کہ لوگوں نے اتنی زیادہ ووٹنگ کیوں کی ہے۔
Yogi Minister OP Rajbhar predicts RJD govt: بہار میں بنے گی تیجسوی یادو کی حکومت، یوگی کے وزیر راجبھر کا دعویٰ؛ یہ بتائی وجہ
اتر پردیش کی یوگی حکومت میں کابینی وزیر اور این ڈی اے کی اتحادی جماعت سُبھاسپا (سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی) کے صدر اوم پرکاش راجبھر نے بہار اسمبلی انتخابات کے نتائج کے سلسلے میں ایک بڑا اور حیران کن دعویٰ کیا ہے۔ راجبھر نے پیر کو کہا کہ بہار میں این ڈی اے اقتدار …
Mehbooba Mufti hits back at Giriraj Singh: ’’دہشت گردی کو مذہب سے جوڑنا گمراہ کن‘‘ محبوبہ مفتی کا گری راج سنگھ کو سخت جواب، کہا-’’گاندھی جی، اندرا اور راجیو کو کس نے مارا؟‘‘
مسلم کمیونٹی پر الزام تراشی کے بعد سابق وزیراعلیٰ کا سخت ردعمل۔ محبوبہ مفتی نے کہا ’’دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں۔ اگر مجرمانہ کارروائی پر بحث ہونی ہے تو اسے ثبوتوں اور تفتیش کی بنیاد پر ہونا چاہیے، نہ کہ مذہبی بنیاد پر۔ اس طرح کے بیانات قوم کے اتحاد، سماجی ہم آہنگی اور آئینی اقدار کے خلاف ہیں۔‘‘
Acharya Lokesh Muni joined the Sanatan Ekta Padyatra: سناتن ایکتا پدیاترا میں شامل ہوئے آچاریہ لوکیش منی، آچاریہ لوکیش کے خطاب کے بعد بھارت ماتا کی جے کے نعروں سے گونج اٹھا ماحول
عالمی جین مذہبی رہنما، مصنف اور اسپیکر آچاریہ لوکیش منی نے دہلی سے ورنداون تک سناتن ایکتا پد یاترا میں شمولیت اختیار کی، جسے باگیشور دھام سرکار پنڈت دھیریندر شاستری نے شروع کیا تھا۔ آچاریہ لوکیش نے پدیاترا کے افتتاح کے موقع پر خطاب کیا۔ آچاریہ لوکیش کے خطاب کے بعد مجمع بھارت ماتا کی جے کے نعروں سے گونج اٹھا۔ اس موقع پر باگیشور بابا نے آچاریہ لوکیش منی کو شال پہنا کر استقبال کیا۔
Delhi jantar mantar suicide: دہلی کے جنتر منتر پر مظاہرہ کرنے والے شخص نے خود کو گولی مار لی، مہیپال پور میں خاتون کی مشتبہ موت سے سنسنی
ملک کی راجدھانی دہلی کے جنتر منتر پر ایک مظاہرہ کرنے والے شخص نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔ وہیں مہیپال پور علاقے میں 23 سالہ خاتون کی مشتبہ موت سے سنسنی پھیل گئی۔ دونوں معاملات کی تحقیقات دہلی پولیس کر رہی ہے۔
Police Foil Major Terror Plot In Multi State Raids : جموں و کشمیر میں بڑی دہشت گردی کی سازش ناکام، سات گرفتار، 2,900 کلو دھماکہ خیز مواد برآمد
جموں و کشمیر پولیس نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کے نیٹ ورک کا پردہ فاش کر دیا ہے۔ یہ نیٹ ورک کالعدم تنظیموں جیشِ محمد اور انصار غزوۃ الہند سے منسلک بتایا جا رہا ہے۔ پولیس نے کارروائی کے دوران سات مشتبہ افراد کو گرفتار کیا اور تقریباً 2,900 کلو دھماکہ خیز مواد، بھاری تعداد میں اسلحہ اور حساس اشیاء برآمد کیں۔





