INDIGO بحران کے درمیان بڑھتے ہوئے فلائٹ کرایے پرحکومت سخت، کرایہ کی حد نافذ کی گئی
انڈیگوبحران کے بعد، شہری ہوا بازی کی وزارت نے بڑھتے ہوئے ہوائی کرایوں سے نمٹنے کے لیے کرایہ کی حد نافذ کردی ہے۔ یہ قدم مسافروں کو ٹکٹ کی اونچی قیمتوں سے بچانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ وزارت اب اصل وقت میں ہوائی کرایوں کی نگرانی کرے گی اورقواعد کی خلاف ورزی کرنے والی ایئرلائنز کے خلاف کارروائی کرے گی۔
کرناٹک کے نائب وزیراعلیٰ ڈی کے شیوکمار پرکیا ہے الزام، نیشنل ہیرالڈ معاملے میں ملا نوٹس، اب کیا ہوگی آگے کی حکمت عملی؟
کرناٹک کے نائب وزیراعلیٰ ڈی کے شیوکمارکوای ڈی نے نیشنل ہیرالڈ معاملے میں نیا نوٹس جاری کرکے ینگ انڈین کوکئے گئے فنڈ ٹرانسفرکی تفصیل مانگی۔ شیوکمارنے اسے استحصال بتاتے ہوئے کہا کہ وہ پہلے ہی سبھی جانکاری دے چکے ہیں اوریہ صرف کانگریس لیڈران کوپریشان کرنے کی سازش ہے۔
Kharge, Rahul not invited to Putin banquet- Congress: راہل گاندھی کو صدارتی ڈنر پارٹی میں نہیں کیا گیا مدعو ، 37 ملکی سربراہان بھارت آئے، صرف 4 سے ملاقات، کانگریس کا بڑا الزام
اس سے قبل جمعہ کی شام جب پی ٹی آئی نے ششی تھرور سے راہل اور کھرگے کو دعوت نہ دیے جانے کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا، "میں دعوت ناموں کی بنیاد نہیں جانتا، لیکن میں اس تقریب میں ضرور شرکت کروں گا۔
Right to Disconnect Bill: دفتر کے بعد کال یا ای میل کا جواب دینا لازمی نہیں ہوگا؟ رائٹ ٹو ڈس کنیکٹ، خواتین کے لیے مینسٹرول لیو، پارلیمنٹ میں پیش ہوئے کئی اہم بل
اگر یہ بل منظور ہو جاتا ہے تو لاکھوں ملازمین کو فائدہ ہوگا، جو دفتر کے اوقات ختم ہونے کے باوجود ای میلز اور فون کالز کے دباؤ میں رہتے ہیں۔ بل ملازمین کو یہ حق دیتا ہے کہ وہ آف ڈیوٹی کالز یا ای میلز کا جواب دینے سے انکار کر سکیں اور اس بنیاد پر ان کے خلاف کوئی کارروائی نہ ہو۔
Indigo Flight Crisis: ملک بھر میں انڈیگو کی اڑانوں کا بحران ، 550 سے زائد فلائٹس منسوخ،ریلوے نے کئے ہنگامی انتظامات، کرایوں میں زبردست اضافہ
سول ایوی ایشن وزارت نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 24×7 کنٹرول روم قائم کیا اور ایئرلائنز کو خصوصی ہدایات جاری کیں۔ ساتھ ہی عارضی ریگولیٹری چھوٹ بھی فراہم کی گئی ہے تاکہ سروس کو جلد از جلد معمول پر لایا جا سکے۔
Jamia Hamdard successfully organized the Viksit Bharat Yuva Connect Programme: این ایس ایس جامعہ ہمدرد میں وکست بھارت یووا کنیکٹ پروگرام کا کامیاب انعقاد
VBYCP نے نوجوانوں کو بھارت کے ترقیاتی خاکے سے آگاہ کیا اور انہیں کمیونٹی سروس، آگہی مہمات، اور قیادت پر مبنی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی ترغیب دی۔این ایس ایس جامعہ ہمدرد نوجوانوں کو ذمےدار، بااختیار اور سماجی طور پر باشعور شہری بنانے کے اپنے عزم پر قائم ہے۔
Putin Dinner In India: پوتن کے اعزاز میں صدارتی بھون میں شاہانہ ڈنر، زعفرانی پنیر رول، بادام حلوہ اور دیسی تھالی کا منفرد رنگ
سب سے پہلے، زعفرانی پنرو رول تھا، پنر۔ اور خشک مو ہ جات کا ایک رول جسے زعفران سے بھری ہوئی گریوی مںپ پشر کاڈ گیا۔ یہ ڈش ذائقہ اور خوشبو دونوں مںف غری معمولی تھی۔
PM Modi gifts President Putin: کشمیر سے بنگال تک، بھارت کی ثقافتی جھلک،پی ایم مودی نے صدر پوتن کو دیے نایاب تحائف
یہ تمام تحائف نہ صرف بھارت کی مختلف ریاستوں کے فن، ذائقے، تاریخ اور دستکاری کی نمائندگی کرتے ہیں بلکہ دونوں ممالک کے دیرینہ دوستانہ تعلقات اور آپسی احترام کی علامت بھی ہیں۔
Delhi Air Quality Index: دہلی میں فضائی آلودگی میں خطرناک حدتک اضافہ،اے کیوآئی382 کے پار، دہلی میں موسم کی سرد ترین صبح ریکارڈ
دارالحکومت دہلی دنیا میں سب سے زیادہ آلودگی والے شہروں کی فہرست میں سرفہرست ہے۔ایئر کوالٹی وارننگ سسٹم کے مطابق اگلے چند دنوں تک شہر کی ہوا کا معیار 'انتہائی خراب' زمرے میں رہنے کی توقع ہے
Practical Steps to Leadership in Biotech: بایو ٹیک میں قیادت کے عملی اقدامات
آئی وی ایل پی سے فیضیافتہ سریش نام دیوبتاتے ہیں کہ کس طرح امریکی بایو ٹیک تحقیق عملی حل فراہم کرتی ہے اور کس طرح اس کی مہارت ہندوستان کے ساتھ تعاون کو فروغ دے کر بایو اکانومی کے شعبے میں ترقی کی راہنمائی کرسکتی ہے۔





